پشاور یونیورسٹی: سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہاسٹل سپروائزر جاں بحق
پشاور کے گریٹر کیمپس میں گزشتہ 15 دنوں میں فائرنگ کا دوسرا واقعہ رونما ہوا جس میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے ہاسٹل سپروائزر جاں بحق ہوگیا۔ اس سے پہلے اسلامیہ کالج پشاور کے سیکیورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے لیکچرار بشیر احمد کو قتل کردیا…
عمران خان عدالتی احکام کی دھجیاں اڑا رہے ہیں، شرجیل میمن
وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عدالتی احکامات پر گرفتاری دینے سے انکار کر رہے ہیں۔شرجیل میمن نے کہا کہ عمران خان کی طرف سے عدالتی احکامات کی دھجیاں اُڑائی جارہی ہیں۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 180 رنز کا ہدف
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے21 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیتنے کیلئے 180 رنز کا ہدف دے دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے محمد نواز اور نجیب اللّٰہ زردان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 179 رنز…
اسلام آباد پولیس عدالتی نوٹس کی تعمیل کے بعد واپس لوٹ گئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد سے پولیس ٹیم عدالتی نوٹس کی تعمیل کروا کر واپس لوٹ گئی۔عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس زمان پارک پہنچی تھی، اس موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں نے ایس…
بلاول بھٹو نے وفاق میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دیدیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے وفاق میں وزارتیں چھوڑنے کا اشارہ دے دیا۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے سیلاب متاثرین سے کیے گئے وعدے پورے نہ کرنے کی صورت میں وفاق میں…
سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ 12 مئی مقرر
سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ 12 مئی مقرر ہوگئی ہے۔ ریاض سے سعودی میڈیا کے مطابق ناسا نے یکم مئی کی تاریخ تبدیل کرکے نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔ سعودی میڈیا نے مزید بتایا کہ سعودی خلانورد کی روانگی امریکی خلانورد کی…
امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے، تیمور سلیم جھگڑا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے مہنگائی کا طوفان برپا کیا ہوا ہے۔ پی ٹی آئی کے زیر اہتمام پشاور میں مہنگائی کے خلاف اور انتخابی مہم کے حوالے سے ریلی نکالی گئی۔ ریلی کی قیادت تحریک…
ملک عبدالولی خان کاکڑ نے گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھالیا
گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے آج کوئٹہ میں گورنر بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نعیم اختر افغان نے ملک عبدالولی کاکڑ سے گورنر کےعہدے کا حلف لیا۔ واضح رہے کہ ملک عبدالولی کاکڑ بلوچستان کے 23 ویں گورنر …
گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کون ہیں؟
بلوچستان کے 64 سالہ گورنر عبدالولی کاکڑ جنہوں نے آج اپنے عہدے کا حلف اٹھایا وہ جامعہ بلوچستان سے عمرانیات میں ماسٹرز ہیں۔ انہوں نے اپنے والد عبدالعلی کاکڑ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے نیپ کے پلیٹ فارم سے سیاسی سفر کا آغاز کیا، ان کا شمار بی…
افغانستان میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک: ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی…
افغانستان میں ٹی وی اینکر سے امریکہ کی فیکٹری میں ملازمت تک: ’یہ کام بالکل پسند نہیں لیکن خاندان کی مدد کے لیے کرنا پڑتا ہے‘ایک گھنٹہ قبلافغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد 76 ہزار افغان شہریوں کو امریکہ بھر میں آباد ہوئے تقریباً…
نواز شریف! تھوڑی سی بہادری عمران خان کو ادھار دے دیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی گرفتاری پر طنز کے وار کر دیے۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں مریم نواز نے کہا ہے کہ شیر بے گناہ بھی ہو تو بیٹی کا ہاتھ تھام کر لندن سے…
عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں: پولیس
سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے لیے زمان پارک آنے کے معاملے پر اسلام آباد پولیس کا مؤقف سامنے آ گیا۔اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ عمران خان گرفتاری سے گریزاں ہیں، ایس پی کمرے میں گئے مگر وہاں عمران خان موجود نہیں۔اسلام آباد…
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کیلئے ڈائنامک سروے کا افتتاح
وزیرِ مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لیے ڈائنامک سروے کا افتتاح کیا ہے۔فیصل کریم کنڈی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ڈائنامک سروے کے لیے کشمیر، جی بی سمیت ملک بھر میں…
پاک امریکا انسدادِ دہشت گردی مذاکرات 6 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے
پاکستانی دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاک امریکا انسداد دہشت گردی مذاکرات 6 اور 7 مارچ کو اسلام آباد میں ہوں گے۔ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی وفد کی قیادت قائم مقام کوآرڈینیٹر انسدادِ دہشت گردی کرسٹوفر لینڈبرگ جبکہ پاکستانی وفد کی…
عمران خان 7 مارچ کو عدالت میں پیش نہیں ہوں گے
چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان 7 مارچ کو عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کے پیش نظر 7 مارچ کو عمران خان کچہری میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی لیگل ٹیم سے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے پر مزید…
گوادر میں دھماکا، 10 افراد زخمی
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تربت روڈ پر دھماکا ہے جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔گوادر پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔گوادر پولیس نے بتایا ہے کہ 10 زخمی افراد میں سے 3 کی حالت تشویش ناک…
جیل بھرو تحریک کے روحِ رواں عدالت میں حاضر ہوں: حافظ حمد اللّٰہ
پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی ممکنہ گرفتاری پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کو للکارتے ہوئے کہا کہ جیل بھرو تحریک کے روح رواں اور امریکا کو للکار نے والے مردِ مجاہد عدالت…
پی ٹی آئی کا اسلام آباد پولیس کے نوٹس کیخلاف کل عدالت جانے کا فیصلہ
پاکستان تحریکِ انصاف نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہینِ عدالت کی دراخوست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ…
پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک سکے کے دو رخ ہیں، سینیٹر مشتاق احمد
جماعتِ اسلامی کے رہنما و سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں۔مشتاق احمد نے دیر بالا میں مہنگائی اور بدامنی کے خلاف جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دونوں حکومتوں کی پالیسیاں امریکا اور آئی ایم ایف…
کسی انسان یا ادارے کے سامنے نہیں جھکا، عمران خان
تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نہ کسی انسان یا ادارے کے سامنے جھکا ہوں نہ آپ کو جھکنے دوں گا۔لاہور زمان پارک میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں ہجوم کو ایک قوم بنتے دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ غلام قوم…