بغداد میں عالمی کتب میلہ سج گیا، 8 لاکھ کتابیں نمائش کیلئے پیش
عراق کے دارالحکومت بغداد میں عالمی کتب میلہ سج گیا، 8 لاکھ کتابیں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں۔رواں برس کے عالمی کتب میلے کو عراقی فلسفی، مورخ اور ماہر لسانیات ہادی الاوی سے موسوم کیا گیا ہے۔بغداد میں جاری کتب میلے میں مصنف اپنی دستخط شدہ…
کراچی میں رواں سال 26 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی
کراچی میں رواں سال 26 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی ہو کر اسپتال پہنچے۔ حکام کے مطابق رواں ماہ ان کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سندھ کے سب سے بڑے جناح اسپتال میں رواں سال 9829، روتھ فاؤ سول اسپتال میں 7733 افراد اور انڈس…
پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا
فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔فیفا فٹبال ورلڈ…
رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے گئے
فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوئے۔قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو 0-1 گول سے شکست دے کر سیمی…
عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان
سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر کی حد 5 سال…
مراکشی کھلاڑی کی والدہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل
فیفا ورلڈ کپ میں آج نئی تاریخ رقم ہوگئی، مراکش نے پہلے افریقن ملک کی حیثیت سے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، مراکشی کھلاڑی کی والدہ کے ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل…
اسحاق ڈار کیا پگم لیکر صدر مسلمات کے پاس گئے؟ | انفوکس | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-edt9ro_c1I
'عمران خان قوم سے معافی مانگیں' | 9 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 دسمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=46kWQbycGT4
غیر مشروط مذاکرات کے لئے پی ڈی ایم کی لیڈر شپ تیار ہے، رانا ثناءاللہ
لاہور:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی، غیر مشروط مذاکرات کے لئے پی ڈی ایم کی لیڈر شپ تیار ہے۔
انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے…
اے این ایف کے 2گواہ منحرف، رانا ثناء منشیات اسمگلنگ کیس سے بری
لاہور : انسداد منشیات عدالت ميں رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس پر سماعت ہوئی۔اے این ایف کے دو گواہ منحرف، عدالت نے منشیات اسمگلنگ کیس میں وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کو بری کردیا۔…
جنرل باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے، عمران خان کا الزام
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے رواں ماہ دسمبر ہی میں اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنرل (ر) باجوہ کہتے تھے اگلی بار ن لیگ آرہی ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں…
نواز شریف نہ خاموشی توردی | دوسرا رخ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=KXCcNBFaYFU
ملتان ٹیسٹ کی پیچ تھوڑی سلو ہوگئی، پرانے گیند پر سوئنگ پکڑی جارہی ہے، سعود شکیل
پاکستانی بیٹر سعود شکیل نے کہا ہے کہ ملتان ٹیسٹ پیچ تھوڑی سلو ہوئی ہے اور پرانے گیند پر سوئنگ پکڑی جارہی ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں سعود شکیل نے کہا کہ جیک لیچ کو میں گیم پلان کے مطابق آگے نکل کر کھیل رہا تھا، جس پر آؤٹ ہوا، بدقسمتی…
اللّٰہ، رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹے توبہ کریں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے رانا ثناء اللّٰہ کی منشیات اسمگلنگ کیس میں بریت پر اظہار تشکر کیا ہے۔اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اللّٰہ اور رسول کی قسمیں کھانے والے جھوٹوں کو آج توبہ کرنی چاہیے، وقت کے منصف نے سچ جھوٹ، بے گناہ اور گناہ…
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبیل امن انعام کی تقریب
ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبیل امن انعام کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں روس، یوکرین اور بیلاروس کے انسانی حقوق کے علمبرداروں نے نوبیل امن ایوارڈ وصول کیا۔نوبیل امن انعام لینے والے روس کے انسانی حقوق تنظیم کے سربراہ یان راچنسکی نے…
ملتان ٹیسٹ میں بولنگ کرکے انجوائے کیا، جیک لیچ
انگلش کرکٹ ٹیم کے اسپنر جیک لیچ نے کہا ہے کہ ملتان کی پچ پر بولنگ کرکے انجوائے کیا، ٹیسٹ میچ کا دوسرا دن ہمارے لیے اچھا رہا ہے۔ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران انگلش کرکٹر نے کہا کہ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن بین ڈکٹ اور ہیری بروک نے اچھی بیٹنگ…
پی سی بی کے پاس اپنا کوئی ذاتی اسٹیڈیم نہیں ہے، رمیز راجا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے کہا ہے کہ ہمارے عوام کی توقعات پاکستان کرکٹ سے جڑی ہوتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پی سی بی کے پاس اپنا کوئی ذاتی اسٹیڈیم نہیں ہے۔برطانوی اسپورٹس چینل کو دیے گئے انٹرویو میں رمیز راجا نے کہا کہ…
بنگلادیش کیخلاف بھارت تیسرا میچ جیتنے میں کامیاب رہا
بھارت نے بنگلادیش سے ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شکست کے بعد تیسرا میچ بڑے مارجن سے جیت لیا۔میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارت نے بنگلادیش کو 227 رنز سے شکست دے دی۔پہلے دو میچزمیں شکست سے دوچار ہونے والی بھارتی ٹیم…
مونس الہٰی جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں، چوہدری سالک حسین
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ مونس الہٰی نے حکومت میں جانے سے پہلے چوہدری شجاعت کو اعتماد میں نہیں لیا تھا، مونس الہٰی جب چاہیں رابطہ کر سکتے ہیں، مجھے تو کوئی مسئلہ نہیں ہے۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سالک حسین نے…
ویڈیو: محمد نواز نے بہترین تھرو سے اولی پوپ کو رن آؤٹ کیا
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں محمد نواز نے عمدہ فیلڈنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اولی پوپ کو شاندار انداز میں رن آؤٹ کیا۔محمد نواز کی بہترین انداز میں تھرو کرنے کی ویڈیو پی سی بی نے شیئر کردی۔انگلینڈ کے خلاف 38ویں اوور میں جب…