جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن اور سازگار ماحول پیدا کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کوئٹہ اور تربت کا دورہ کیا۔جنرل عاصم منیر نے کہا کہ بلوچستان میں پائیدار…

شاندار فتح، مراکش کی ٹیم کیلئے فلسطین میں بھی جشن

فٹبال ورلڈکپ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچنے پر مراکش اور فلسطین میں جشن منایا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مراکش میں بڑی تعداد میں لوگ جیت کا جشن منانے سڑکوں پرنکل آئے۔قطر میں جاری فیفا فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میچ میں مراکش نے…

تاریخی فتح پر مراکش کو ایلون مسک کی مبارکباد

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے فٹبال ورلڈکپ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال کے خلاف مراکش کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ایلون مسک نے مراکش کی ٹیم کو کوارٹر فائنل میں فتح حاصل کرنے پر مبارک باد دی ہے۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ2022  کے کوارٹر فائنل…

او آئی سی کشمیریوں کیلئے مزید سفارتی کوششیں کرے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ او آئی سی کشمیریوں کیلئے مزید سفارتی کوششیں کرے، او آئی سی سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طحٰہ کل آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے، ان کا دورہ تمام اسلامی ممالک کے لیے اہم ہوگا۔اسلام آباد میں وزیر…

نیو کراچی گبول ٹاﺅن کے قریب فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

کراچی میں فائرنگ سے تین سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ نیو کراچی گبول ٹاﺅن کے قریب پیش آیا ہے، جس میں 3 بھائی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ وقوعہ سے نائن ایم ایم کے 14 اور 30 بور کے…

دوسروں کو چور کہنے والا خود چور ثابت ہوگیا، امیر مقام

وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر سیاسی امور انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ جو دوسروں کو چور کہہ رہا تھا وہ خود چور ثابت ہوگیا۔پشاور میں اجتماع سے خطاب میں امیر مقام نے کہا کہ ڈیلی میل نے ثابت کر دیا کہ شہباز شریف پر کرپشن کا کوئی کیس…

اٹلی کے صدر سرگیو ماتاریلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اٹلی کے81 سالہ صدر سرگیو ماتاریلا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ایوان صدر سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق صدر نے تنہائی اختیار کرلی ہے۔صدر سرگیو ماتاریلا کو ہلکے بخار کے ساتھ کورونا کی کچھ علامات ظاہر ہوئی ہیں۔ایوان صدر نے اپنے بیان میں کہا…

کراچی سے دبئی کی پی آئی اے پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی کراچی سے دبئی کی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہوگئی۔کراچی ایئرپورٹ پر مسافروں نے 5 گھنٹے کی تاخیر کے باوجود پرواز کی عدم موجودگی پر احتجاج کیا۔پرواز  پی کے 213 کو ساڑھے 3 بجے کراچی سے دبئی…

میرے خلاف جھوٹے مقدمہ میں عمران خان کا ہاتھ تھا، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ میرے خلاف جھوٹا کیس بنایا گیا تھا، یقین تھا حق اور سچ کی فتح ہوگی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جو دعوے کیے گئے تھے، ان کا کوئی ثبوت پیش نہیں…

بغداد میں عالمی کتب میلہ سج گیا، 8 لاکھ کتابیں نمائش کیلئے پیش

عراق کے دارالحکومت بغداد میں عالمی کتب میلہ سج گیا، 8 لاکھ کتابیں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں۔رواں برس کے عالمی کتب میلے کو عراقی فلسفی، مورخ اور ماہر لسانیات ہادی الاوی سے موسوم کیا گیا ہے۔بغداد میں جاری کتب میلے میں مصنف اپنی دستخط شدہ…

کراچی میں رواں سال 26 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی

کراچی میں رواں سال 26 ہزار سے زائد افراد کتے کے کاٹنے سے زخمی ہو کر اسپتال پہنچے۔ حکام کے مطابق رواں ماہ ان کیسز میں 30 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سندھ کے سب سے بڑے جناح اسپتال میں رواں سال 9829، روتھ فاؤ سول اسپتال میں 7733 افراد اور انڈس…

پرتگال کو شکست، مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا

فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش رونالڈو کی ٹیم پرتگال کو ہرا کر پہلی بار ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ ہوگیا، برازیل کے بعد پرتگال بھی میگا ایونٹ سے باہر ہوگیا۔فیفا فٹبال ورلڈ…

رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے گئے

فیفا ورلڈکپ 2022 کے میچ میں مراکش سے شکست کے بعد پرتگال کے کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو میچ ختم ہوتے ہی روتے ہوئے گراؤنڈ سے روانہ ہوئے۔قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022ء کے تیسرے کوارٹر فائنل میں مراکش حریف پرتگال کو 0-1 گول سے شکست دے کر سیمی…

عمرہ زائرین کے ویزہ مدت سے متعلق سعودی عرب کا اہم اعلان

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے ویزہ مدت میں توسیع کے حوالے سے اعلان کردیا۔سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ 90 دن کیلئے جاری عمرہ ویزہ کی مدت میں توسیع نہیں کی جاسکتی۔وزارت حج کا کہنا ہے کہ بچوں کے ساتھ عمرہ پرمٹ کیلئے کم از کم عمر کی حد 5 سال…

مراکشی کھلاڑی کی والدہ کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل

فیفا ورلڈ کپ میں آج نئی تاریخ رقم ہوگئی، مراکش نے پہلے افریقن ملک کی حیثیت سے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، مراکشی کھلاڑی کی والدہ کے ساتھ رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔مراکش نے فٹ بال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار سیمی فائنل…