عمران خان توشہ خانہ کیس میں پیشی کے لیے لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے
اسلام آباد:توشہ خانہ کیس کی سماعت میں پیشی کے لیے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان زمان پارک لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔
سابق وزیر اعظم عمران خان آج اسلام آباد کے…
عمران خان کی گاڑی میں حاضری کی استدعامنظور ،جوڈیشل کمپلیکس سے لاہور روانہ
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران توشہ خانہ کیس میں گاڑی میں ہی عدالت میں پیشی کے لیے حاضری لگا کر جوڈیشل کمپلیکس سے واپس روانہ ہو گئے۔
اسلام آبادکی سیشن کورٹ نے…
ملک میں حکومتی رِٹ ختم ہو چکی، سراج الحق
صوابی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک میں حکومتی رٹ ختم ہو چکی۔ایک سیاسی لیڈر کے عدالت میں پیش ہونے پر پوری موٹروے اور دارالحکومت کو سیل کر دیا گیا۔
صوابی میں عوامی جلسے سے خطاب…
پی ایس ایل فائنل: لاہور قلندرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کا فائنل جاری ہے جہاں لاہور قلندرز کی ٹیم 112 رنز پر پانچ وکٹوں سے محروم ہوگئی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ لاہور قلندرز نے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے وارنٹ منسوخ، سماعت 30 مارچ تک ملتوی
ایڈیشنل سیشن جج نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کرتے ہوئے توشہ خانہ کیس کی سماعت 30 مارچ تک ملتوی کردی۔توشہ خانہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم کی کارروائی آج موخر کردی گئی، جج نے کہا کہ30 مارچ کو کیس کے قابل سماعت ہونے پر دلائل ہوں…
عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل غائب ہوگئی
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل غائب ہوگئی۔عمران خان کی حاضری کے دستخط والی فائل عدالت میں پیش نہ کیے جانے پر جج ظفر اقبال نے سوال پوچھ لیا۔سابق وزیراعظم اورچیئرمی پاکستان تحریک انصا ف…
آواران: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے آواران میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشتگرد تربت روڈ پر آئی ای ڈیز دھماکوں اور فائرنگ میں ملوث تھے۔دہشتگرد گزشتہ تین دن سے متعدد حملوں میں ملوث…
حکومت عمران خان کو گرفتار کرنا اور پارٹی پر پابندی لگانا چاہتی ہے، رؤف حسن
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما رؤف حسن نے کہا ہے کہ حکومت عمران خان کو گرفتار کرنا اور پارٹی پر پابندی لگانا چاہتی ہے۔ایک بیان میں رؤف حسن نے کہا کہ آج تک پی ٹی آئی کی طرف سے کبھی تشدد نہیں کیا گیا، پیٹرول بم پھینکنے کے صرف…
اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا، صدر مملکت
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اللّٰہ کا شکر ہے پاکستان میں آج کا دن بڑی تباہی کے بغیر گزر گیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ کوئی بھی بڑا حادثہ رونما ہو سکتا تھا، وقت کی ضرورت ہے تمام سیاست دان یکجا ہوں، سیاست دان انتخابات…
شبلی فراز طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شبلی فراز کو طبیعت ناساز ہونے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔عمران خان کے چیف آف اسٹاف شبلی فراز کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ شبلی فراز پولیس تشدد سے زخمی ہوئے ہیں…
تحریک انصاف فرانس کا قافلہ برسلز یورپین پارلیمنٹ کے سامنے اجتجاج کیلئے روانہ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرانس کا ایک قافلہ برسلز یورپین پارلیمنٹ کے سامنے آج اجتجاج کیلئے روانہ ہو گیا۔پاکستان تحریک انصاف یورپ عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر پولیس گردی اور پاکستان میں سیاسی مقدمات کے خلاف مظاہرہ کیا جائے…
کیا عمران خان کے دستخط والی گمشدہ فائل کا سراغ لگ گیا؟
کیا چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے دستخط والی گمشدہ فائل کا سراغ لگ گیا؟عمران خان کی حاضری دستخط والی فائل اُن ہی کے وکیل کے ہاتھ میں تھی۔عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی حاضری دستخط…
امریکی شہری نے 20 سال سے جوتے چپلیں کیوں نہیں پہنے؟
امریکی شہری جوزف ڈی ریوو نے دو دہائیوں پہلے پیروں میں گٹھلیاں بننے کی وجہ سے جوتے چپلیں پہننا چھوڑ دی تھیں، تب سے اب تک وہ ننگے پاؤں رہتا ہے۔59 سالہ جوزگ کا کہنا ہے کہ انہیں بالکل درست دن نہیں معلوم کہ انہیں نے کب چپلیں پہننا ترک کیں…
پرویز الہٰی کی زمان پارک آمد، عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس کی آپریشن کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر پولیس آپریشن قابل مذمت ہے۔چوہدری پرویز الہٰی پولیس آپریشن کے بعد عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پہنچے۔سابق…
عمران خان ڈرامے، شوبازی کرکے بھاگنا چاہتے ہیں، طلال چوہدری
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ڈرامے اور شوبازی کرکے بھاگنا چاہ رہے ہیں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے کہا کہ رعایتیں دینے کی وجہ سے آج رعایتیں دینے والوں کا مذاق بنا ہے۔اسلام آباد میں…
عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے انہیں ہم جانتے ہیں، فرخ حبیب
رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرخ حبیب نے کہا کہ عمران خان کے ساتھ جتنے بھی لوگ آئے تمام لوگوں کو ہم جانتے ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہمارا معاملہ پریشر گروپ کا نہیں۔ جب عمران خان نکلتے ہیں تو عوام محبت میں…
کےالیکٹرک کی بجلی ڈیڑھ روپے سے زائد مہنگی کرنے کی درخواست
کراچی میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکٹرک نے فی یونٹ بجلی ایک روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔اس حوالے سے نیشل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کا کہنا ہے کہ کےالیکٹرک کی جانب سے درخواست نیپرا کو جمع کروادی گئی ہے۔اتھارٹی…
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑکوں سے فوری طور پر کنٹینرز ہٹانے کا حکم
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے فوری طور پر لاہور کی سڑکوں سے کنٹینرز ہٹانے کا حکم دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو کسی بھی صورت پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔نگراں وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ پولیس اور ضلعی انتظامیہ پاکستان تحریک انصاف (پی…
زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ زمان پارک میں آپریشن تقریباً مکمل ہو چکا ہے، جس حصے میں عمران خان کی اہلیہ ہیں پولیس وہاں داخل نہیں ہوئی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان فتنہ ہے، ملک…
دنیا کے پست قامت باڈی بلڈر نے شادی کرلی
بھارت سے تعلق رکھنے والے دنیا کے پست قامت باڈی بلڈر نے شادی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے 28 سالہ پراتیک وٹھل کا قد 3 فُٹ 4 انچ ہے جبکہ اس کی 22 سالہ دلہن کا قد 4 فُٹ 2 انچ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دونوں کی ملاقات 4 سال…