جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عطا تارڑ توشہ خانہ کی نئی تفصیلات سامنے لے آئے

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور عطا تارڑ نئی تفصیلات سامنے لے آئے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ اور قانونی امور نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے اربوں روپے کے تحائف کی قیمت لاکھوں میں لگوائی،…

لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ لوگ مایوس ہوکر پاکستان چھوڑ کر جارہے ہیں۔عمران خان نے ویڈیو لنک پر وکلا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے 8 ماہ میں قانون کی بالادستی کی دھجیاں اڑائی گئیں جو ماضی میں کبھی نہیں ہوا۔عمران خان نے کہا…

این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کا قتل، مرکزی ملزم 11گھنٹے میں گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں این ای ڈی یونیورسٹی کے طالبعلم کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر قتل کرنے والے دو ملزمان میں سے ایک کو پولیس نے واردات کے 11 گھنٹوں کے اندر ہی گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی کراچی…

پاکستان کو کلین سویپ شکست دینا چاہتے ہیں، انگلش کپتان بین اسٹوکس

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس نے کہا ہے کہ جیمز اینڈرسن کو آخری ٹیسٹ میچ میں آرام دیا گیا ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بین اسٹوکس نے کہا کہ ہم ضرور چاہیں گے کہ پاکستان کو تین صفر سے شکست دیں، ہماری توجہ نتیجے پر نہیں پروسس…

پیٹرول اور ڈیزل میں 50 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ

آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل میں 50 روپے فی لیٹر کمی کی جائے۔ترجمان آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن نے جاری کیے گئے اپنے اعلامیے میں حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے۔ترجمان کا…

امام الحق کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے، کپتان بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ امام الحق انگلینڈ کے خلاف کراچی ٹیسٹ نہیں کھیلیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ کے کھلاڑی پلان کے مطابق تیز کھیل رہے ہیں، ہم نے بھی پلان کیا ہے، اہم چیز اس…

اظہر علی کیلئے ریٹائرمنٹ کا اعلان ’آسان‘ نہیں تھا

ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہر علی کو مشکل پیش آئی اور اس حوالے سے بتاتے ہوئے ان کی آواز بھر آئی۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تو ان کی آواز بھر آئی اور وہ والدین کا ذکر…

ملائیشیا :کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، 9 افراد ہلاک

ملائیشیا کی ریاست سلنگورمیں کیمپنگ سائٹ لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک جبکہ7 زخمی ہوگئے۔ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے مضافات میں ایک ریزورٹ کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کا حادثہ پیش آیا ہے،جس کی زد میں 90…

بشریٰ نے پہلے عامر کو قتل، اب میری بیٹی کو اغوا کروایا ہے، دانیہ کی والدہ کا دعویٰ

معروف میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ، دانیہ ملک کی والدہ نے بیٹی کی گرفتاری کی ذمہ دار عامر لیاقت کی پہلی، سابقہ اہلیہ کو ٹھہرا دیا ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف ائی اے کے سائبر کرائم سرکل کی جانب سے مرحوم عامر لیاقت…

حکومت نے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر مکمل ریلیف دینے کے بجائے ڈیزل پر لیوی کی شرح بڑھا دی۔وزارتِ پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی کی شرح بڑھا کر 30 روپے کر دی گئی ہے۔پیٹرول پر آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق 50 روپے لیوی عائد ہے،…

امام الحق کو ٹانگ میں دوبارہ کھنچاؤ کی شکایت

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق کو ٹانگ میں دوبارہ کھنچاؤ محسوس ہونے لگا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں امام الحق دائیں ٹانگ کے گھٹنے پر آئس بیگ لگا کر ٹریننگ سیشن میں شریک ہوئے تاہم انہوں نے پریکٹس نہیں کی۔نیشنل اسٹیڈیم میں امام…

منی لانڈرنگ کیس: سلیمان شہباز ایف آئی اے میں پیش

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے میں پیش ہو گئے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ذرائع نے بتایا ہے کہ سلیمان شہباز کو منی لانڈرنگ کیس سے متعلق سوال نامہ دیا گیا ہے۔ایف آئی اے کے ذرائع نے…