جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان

پاکستان میں اس سال مون سون میں 10 سے 20 فیصد کم بارشوں کا امکان ہے۔جنوبی ایشیائی ممالک کے ماہرینِ موسمیات کا 3 روزہ اجلاس گزشتہ روز اختتام پذیر ہوا جس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق اس سال جنوبی ایشیاء میں معمول…

کراچی: آج بھی گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں دن میں کہیں ہلکی اور کہیں درمیانے درجے کی بارش متوقع ہے۔کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 31 سے 33 ڈگری سینٹی…

بلوچستان: گزشتہ روز سیلابی ریلوں سے متاثرہ کوئٹہ کوہلو قومی شاہراہ بحال نہ ہوئی

بلوچستان میں گزشتہ روز کی بارشوں اور سیلابی ریلوں سے متاثرہ کوئٹہ کوہلو قومی شاہراہ بحال نہ ہو سکی۔کوہلو شاہراہ بند ہونے سے ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے۔بارشوں سے کوہلو میں سوناری پل بہہ جانے اور لینڈ…

چھاپہ مار کارروائیاں: کمالیہ سے 2600 بوری گندم، گوجرہ سے 8 ہزار بیگ برآمد

پنجاب کے شہر کمالیہ میں چھاپے کے دوران 2 گوداموں سے 2600 سے زائد گندم کی بوریاں جبکہ گوجرہ میں مقامی فلور ملز کے گوداموں سے 8000 ہزار سے زائد 50 کلو والے گندم کے بیگ برآمد ہوئے ہیں۔اسسٹنٹ کمشنر نے گوجرہ میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے…

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب

بھارتی پولیس کے تشدد سے کشمیری کی شہادت کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوششیں بے نقاب ہو گئیں۔بھارتی میڈیا نے بھی مذکورہ کشمیری کی موت کو خودکشی قرار دینے میں بھرپور کردار ادا کیا تاہم صحافی کی آڈیو لیک نے بھانڈا پھوڑ دیا۔آڈیو لیک میں بھارتی…

گھوٹکی: ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء کر لیا، فائرنگ سے 2 زخمی، 1 مغوی بازیاب

سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو میں موٹر وے ایم فائیو کے قریب گڈو لنک روڈ پر گاڑی پر فائرنگ کر کے ڈاکوؤں نے 2 افراد کو اغواء اور 2 کو زخمی کر دیا۔ پولیس نے ڈاکوؤں سے مقابلے کے بعد 1 مغوی کو بازیاب کرا لیا، دوسرے مغوی کی بازیابی کے…

یوکرین کی روسی گاؤں پر شیلنگ، 2 شہری ہلاک

یوکرین کی جانب سے روس کے گاؤں پر شیلنگ کی گئی ہے جس میں دو شہری ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقامی گورنر نے کہا ہے کہ روس کے بریانسک ریجن میں ایک گاؤں پر یوکرین کی جانب سے شیلنگ کی گئی ہے۔گورنر کا کہنا ہے کہ روسی گاؤں پر…

تحریکِ انصاف مذاکرات کی کامیابی چاہتی ہے: فواد چوہدری

تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مذاکرات کی کامیابی چاہتے ہیں لیکن ناکامی کی صورت میں حکمتِ عملی مرتب کر لی ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے فواد چوہدری نے لکھا کہ یہ نہیں ہو سکتا کہ آئین کو ردی کا ٹکڑا اور عوام کو کیڑے مکوڑے…

بھارتی پنجاب میں گیس لیکیج سے 9 افراد ہلاک

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ کے علاقے میں گیس لیکیج کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 9 افراد ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق گیس لیکیج کی وجہ سے 11 افراد کی حالت بگڑ گئی جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق  رہائشی علاقے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج کراچی روانہ ہوں گی

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں کراچی جانے کے لیے آج دوپہر اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچیں گی۔کراچی کے لیے دونوں ٹیموں کی مشترکہ فلائٹ 1 بجے شیڈول ہے۔راولپنڈی میں 2 ون ڈے میچز کھیلنے کے بعد اب پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان بقیہ 3 ون ڈے…

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلب

پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس 5 مئی کو طلب کر لیا گیا۔پی آئی اے حکام کے مطابق بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس کراچی ہیڈ آفس میں ہو گا۔حکام کے مطابق 2022ء کا آڈٹ مکمل نہ ہونے پر پی آئی اے کا سالانہ اجلاس تاخیر کا شکار ہوا ہے، ایک…

وادیٔ تیراہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا، ایف سی اہلکار زخمی

خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کے علاقے وادیٔ تیراہ میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 1 ایف سی اہلکار زخمی ہو گیا۔ایف سی ذرائع کے مطابق وادیٔ تیراہ کے علاقے غیبی نیکہ میں بارودی سرنگ کا دھماکا اس وقت ہوا جب فرنٹیئر کور کا عملہ معمول کے گشت پر…

پولیس کا چوہدری شجاعت کے گھر دھاوا بولنا افسوسناک ہے: وزیرِ اعلیٰ پنجاب

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پولیس کے چوہدری شجاعت حسین  کے گھر پر دھاوا بولنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔محسن نقوی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پولیس پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے گئی اور چوہدری شجاعت حسین کے گھر پر دھاوا بول دیا جو…

صدرِ مملکت نے نیب ترمیمی بل نظرِ ثانی کیلئے پارلیمنٹ کو دوبارہ بھیج دیا

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب ترمیمی بل 2023ء پارلیمنٹ کو دوبارہ غور کے لیے بھجوا دیا۔انہوں نے بل آئین کے آرٹیکل 75 ون بی کے تحت پارلیمان کو واپس بھجوایا ہے۔صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اس ضمن میں کہا ہے کہ قومی احتساب آرڈیننس…

کراچی: 2 مبینہ تیل چور زمین میں دب کر ہلاک، 3 ساتھی گرفتار

کراچی کے علاقے بن قاسم ٹاؤن میں زمین میں دب کر 2 افراد ہلاک ہو گئے، جن کی لاشیں جناح اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔پولیس حکام کے مطابق دونوں افراد لائن سے تیل چوری کی کوشش کر رہے تھے، مرنے والوں کی لاشیں ان کے 3 ساتھی نجی اسپتال لے کر…

کراچی: رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد جھلس گئے

کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی، آگ عمارت کی تیسری منزل پر لگی۔کراچی کی شارع فیصل پر نرسری کے علاقے میں واقع عمارت میں…

کراچی، 56 مزید افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا

کراچی میں قید 56 مزید افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔افغان قونصل جنرل نے کہا کہ رہائی پانے والے افغان مہاجرین غیرقانونی طور پر کراچی میں مقیم تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ تمام قیدیوں کو رہائی کے بعد افغانستان روانہ کردیا گیا ہے۔بشکریہ جنگbody…

روس کے زیر قبضہ علاقے پر یوکرین کا مبینہ ڈرون حملہ

روس کے زیر قبضہ یوکرینی شہر سیوستوپول پر یوکرین نے مبینہ ڈرون حملہ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 10 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔دوسری جانب یوکرینی حکام نے حملہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے واقعہ کو قدرتی آفت قرار دیا…

بلوچستان، تیز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش

بلوچستان کے علاقے چمن اور گردونواح میں آندھی، گردآلود طوفانی ہوائیں اور گرج چمک کے ساتھ بارش نے تباہی مچا دی۔ژوب ،ڈیرہ بگٹی، توبہ اچکزئی اور شیلاباغ میں بھی آندھی اور گرد آلود ہواؤں کے ساتھ تیز بارش ہوئی جبکہ پاک ایران سرحدی علاقوں…