شیخ رشید کے گھر میں ڈکیتی ہو گئی
سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے گھر میں ڈکیتی ہو گئی۔اسلام آباد میں عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ آج عدالت کو بتایا ہے کہ ہمارے گھر میں ڈکیتی ہوئی ہے اور چور 7 لاکھ روپے لے گئے…
آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کنکشن کا شکار، بھارت کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میں مزید حصہ نہیں لیں گے
آسٹریلیا کے اوپنر ڈیوڈ وارنر کنکشن (concussion) کا شکار ہونے کے باعث بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں مزید حصہ نہیں لیں گے۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق میتھیو رینشا کو ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے میتھیو رینشا کی…
کراچی حملہ، تمام ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملے کے بعد ریلوے پولیس نے تمام ریلوے اسٹیشنز، پلیٹ فارمز اور ٹرینوں کی سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق آئی جی ریلوے کے احکامات کی روشنی میں تمام ڈویژنز کے ایس پیز کو فول پروف سیکیورٹی…
5 غذائیں استعمال کریں اور امراض قلب پر قابو پائیں
دنیا بھر میں اموات کی سب سے بڑی وجہ امراض قلب ہیں جبکہ ناقص خوراک کا استعمال امراض قلب میں اضافے کا باعث بنتا ہے لیکن اگر غذا کا استعمال احتیاط سے کریں تو قلبی امراض پر قابو پایا جاسکتا ہے۔چند درج ذیل غذائیں ایسی ہیں جو سوزش، بلڈ پریشر…
خیبرپختونخوا پولیس کا چیکنگ نظام بہتر بنانے کیلئے جدیدٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا پولیس نے چیکنگ نظام بہتر بنانے کے لیے پولیس فورس میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خیبرپختونخوا کے آئی جی اختر حیات گنڈاپور نے جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی تنظیم نو کا…
ترکیہ میں زلزلہ، جانی، مالی نقصان پر بےحد افسوس ہے، شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زلزلے سے جانی و مالی نقصان پر بےحد افسوس ہے، نقصان بہت زیادہ ہے۔ترک میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پہلا ملک ہے جو ترکیہ میں21ویں صدی کے بدترین زلزلے کے بعد مدد کو…
وٹامن بی – صحت اور خوبصورتی ایک ساتھ
متوازن غذا کا باقاعدگی سے استعمال جسم کے مناسب طریقے سے کام کرنے اور دماغ کے حصولِ علم کی صلاحیت کے زوال کو روکنے کے لیے ضروری ہے۔ دماغی صحت سے متعلق بہت سے پہلوؤں کا احاطہ کرنے والے بہترین وٹامن کا نام ’وٹامن بی‘ ہے۔ اس کے علاوہ بھی…
نئی لیڈر شپ کو کام کا موقع دینا چاہیے، شاہد خاقان
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جس اسٹیج پر ملک کے حالات پہنچے ہیں ہم سب اس کے ذمے دار ہیں، جو نئی لیڈرشپ آئے اسے کام کا موقع دینا چاہیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ن لیگ سے کوئی ناراضگی نہیں ہے،…
امریکی صدر ملک میں آئے دن فائرنگ کے واقعات سے تنگ آگئے
امریکی صدر جوبائیڈن ملک میں آئے دن فائرنگ کے واقعات اور اس میں ہونے والے جانی نقصان سے تنگ آگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد کی ہلاکت کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے بیان جاری کیا ہے۔امریکی صدر نے کہا کہ اس…
عمران خان کی رہائش گاہ کے اردگرد موجود مشکوک اشیاء کی تلاشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کے اردگرد موجود مشکوک اشیاء کی تلاشی لی جا رہی ہے۔زمان پارک مین پولیس اور پارٹی ورکرز نے مشترکہ سرچ آپریشن کیا، سرچ آپریشن میں میٹل ڈیٹیکٹر کا استعمال کیا جا رہا…
لاہور سے کون کون سے رہنما پہلے گرفتاری دیں گے؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کے پہلے مرحلے سے متعلق آج لائحہ عمل طے کریں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور سے کون کون سے رہنما پہلے گرفتاری دیں گے؟ آج مشاورت کی جائے گی، جیل بھرو تحریک کے دوسرے مرحلے کا…
کراچی پولیس آفس پر حملہ: کلیئرنس مکمل، آپریشن میں 3 دہشتگرد مارے گئے، رینجرز اہلکار سمیت 3 شہید
کراچی: شاہراہ فیصل پر کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکورٹی اداروں نے کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران 3 دہشت گرد مقابلے میں مارے گئے جب کہ ایک نے خود کو دھماکے سے…
امریکا، فائرنگ سے 6 افراد ہلاک، حملہ آور گرفتار
امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ مسی سپی ریاست کے حکام کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ ٹیٹ کاؤنٹی میں پیش آیا، واقعہ میں ملوث حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلحہ شخص نے دکان میں داخل…
کراچی، حملہ آور دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
کراچی پولیس آفس (کے پی او) پر حملہ کرنے والے دو دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔پولیس ذرائع کے مطابق خودکش دھماکا کرنے والے دہشت گرد کا تعلق شمالی وزیرستان سے تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مقابلے میں مارا گیا ایک دہشت گرد لکی مروت کا رہائشی تھا…
مونس الہٰی نیب میں 20 فروری کو طلب، نوٹس جاری
لاہور نيب نے سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما مونس الہٰی کو 20 فروری کی طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ نيب لاہور کی جانب سے مونس الہٰی کو جاری نوٹس میں کہا گیا ہے کہ نیب محکمہ مواصلات و تعمیرات میں تبادلوں اور ٹھیکوں میں مبینہ بے…
شان گل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعینات
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے شان گل کی بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب تعیناتی کی باضابطہ منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 5 ویں اجلاس میں شان گل کے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کے عہدے پر تعیناتی کی باضابطہ منظوری…
گورنر سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز سندھ میجر جنرل اظہر وقاص نے ملاقات کی۔ملاقات میں صوبے میں امن و امان کے قیام اور اس ضمن میں رینجرز کے کردار پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے چیئرمین پی سی بی…
عمران خان کو ڈاکٹر گرفتاری دینے کی اجازت نہیں دے رہے، ایڈووکیٹ اظہر صدیق
ایڈووکیٹ اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان گرفتاری دینے کے لیے تیار ہیں لیکن ڈاکٹر اجازت نہیں دے رہے۔ زمان پارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ اظہر صدیق نے کہا کہ آئی جی سے سیکیورٹی صورتحال طے ہو جائے تو عمران…
کراچی پولیس آفس کے 5 میں سے 3 فلور کلیئر کرالیے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی پولیس آفس (کے پی او) کی 5 منزلہ عمارت کے 3 فلور کلیئر کرالیے گئے ہیں۔جیونیوز سے گفتگو میں مراد علی شاہ نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ 2 دہشت گرد مارے گئے، اب تک کی اطلاعات ہیں کہ 5 زخمی…
بلاول بھٹو کی کراچی پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت
وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے شارع فیصل کراچی پر واقع پولیس ہیڈ آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے۔اپنے مذمتی بیان میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ پولیس پہلے بھی دہشتگردی کو کچل چکی ہے۔ انہوں نے…