جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے تمام میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے، نجم سیٹھی اور آئی جی سے طویل گفتگو ہوئی ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ آئی جی، ایڈیشنل آئی جی سے صبح سیکیورٹی پر بات…

وفاقی وزیر احسن اقبال نے سرکاری گاڑی واپس کردی

وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کی نازک اقتصادی صورتحال کے باعث سرکاری گاڑی واپس کردی۔اس حوالے سے احسن اقبال نے اسپیشل سیکرٹری کابینہ ڈویژن کو خط لکھ دیا۔وفاقی وزیر کے خط کے مطابق مہنگی گاڑی کی جگہ چھوٹی گاڑی استعمال کی جا سکتی ہے۔خط کے متن…

ضمنی انتخابات، وزیراعظم کی خالد مقبول سے حصہ نہ لینے کی درخواست

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے خالد مقبول صدیقی کو فون کیا اور ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی درخواست کی ہے۔ ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ کراچی اور پنجاب کے سیاسی حالات میں فرق ہے، ایک فیصلہ دونوں جگہ کے لیے…

ایوان ِصدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے، شازیہ مری

وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ ایوان ِصدر کو دوبارہ سازشوں کا گڑھ بننے نہیں دیں گے۔اپنے بیان میں پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی ترجمان شازیہ مری نے کہا کہ آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کو با اختیار بنایا تھا۔انہوں نے کہا کہ عارف علوی کو…

نجم سیٹھی کی شاہنواز دھانی سے ملاقات

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر نجم سیٹھی نے شاہنواز دھانی کی خیریت دریافت کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔واضح رہے کہ ملتان سلطانز کے شاہنواز دھانی…

الیکشن کمیشن نے صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صدر عارف علوی کے خط کا جواب دے دیا۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے صدر کی جانب سے طلب کردہ اجلاس میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران اور اعلیٰ حکام ایوانِ صدر میں…

شہباز شریف کو ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کرنے کا کہا تھا، نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں نے شہباز شریف کو کہا تھا کہ ڈپارٹمنٹل کرکٹ بحال کریں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا تھا کہ پی سی بی کو ٹھیک…

کراچی ایئرپورٹ کے قریب گاڑی گرل سے ٹکرا گئی

کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب ماڈل کالونی سے ملیر کینٹ جانے والے راستے پر  گاڑی گرل سے ٹکرا گئی۔حادثاہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے فوری بعد وہاں موجود سیکیورٹی ہائی الرٹ ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…

بابر اعظم اور محمد عامر کے تنازع میں شاہد آفریدی کی انٹری

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے محمد عامر اور بابر اعظم کے تنازع پر خود فاسٹ بولر سے گفتگو کی ہے۔ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے بتایا کہ ’میں نے محمد عامر کو اس حوالے سے میسج کیا تھا‘۔شاہد آفریدی نے کہا…

شاہد خاقان عباسی اور مصطفیٰ کمال کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ

کراچی کی احتساب عدالت میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی ملاقات ہوئی، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ ہوا۔اس موقع پر مصطفیٰ کمال نے شاہد خاقان عباسی سے مکالمہ کرتے ہوئے…

اسکاٹ لینڈ کے کھلاڑیوں کا نیپالی کرکٹر سے ہاتھ ملانے سے انکار

اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ون ڈے میچ کے بعد نیپالی کرکٹر سندیپ لامے چانے سے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جمعے کو میچ میں نیپال نے اسکاٹ  لینڈ کو 3 وکٹ سے شکست دی جس کے بعد تمام اسکاٹش پلیئرز نے نیپالی کرکٹرز…

امریکا کی کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت

امریکا نے گزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر ہونے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا کراچی پولیس آفس پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتا ہے۔ نیڈ پرائس نے کہا کہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی…

بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی ضمانت کے فیصلے سے روکنے کا تحریری آرڈر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں بینکنگ کورٹ کو عمران خان کی ضمانت کے فیصلے سے روکنے کا تحریری آرڈر جاری کر دیا۔جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل بینچ نے فیصلہ جاری کیا۔عمران خان کے وکلاء ہائی کورٹ…

ڈاکٹر عاصم حسین کیخلاف کیس واپس لینے کی درخواست

محکمۂ داخلہ سندھ نے عدالت کو بتایا کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور دیگر کے خلاف گواہ نہیں ملے۔انسداد دہشت گردی عدالت میں ضیاء الدین اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج معالجے کے کیس کی سماعت ہوئی۔محکمۂ داخلہ سندھ نے کیس واپس لینے کے لیے اے ٹی سی میں…

کراچی حملہ، دہشتگرد کون کون سا اسلحہ ساتھ لائے تھے؟

کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے پاس اسلحے، بارودی مواد اور دیگر اشیاء کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کر لیں۔تفتیشی حکام کے مطابق دہشت گردوں کے قبضے سے دو ایس ایم جیزملی ہیں، جن میں سے ایک ایس ایم جی سے نمبر مٹا ہوا ہے، ملنے…

کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے والی انجینیئرڈ لکڑی

 نیویارک: عمارت سازی کے لیے پائیداراورماحول دوست مٹیریئل پر برسوں سے تحقیق جاری ہے اور اب تعمیراتی لکڑی میں انجینیئرنگ سے تبدیلی کرکے اسے ماحول دوست بنایا ہے کیونکہ وہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرسکتی ہے۔ تعمیرات میں کاربن ڈائی آکسائیڈ…

کراچی حملہ، جاں بحق افراد کی یاد میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار ملتوی

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کراچی حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی یاد میں ری امیجننگ پاکستان سیمینار ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ انسٹیٹیوٹ آف بزنس…

کراچی پولیس آفس میں دہشتگرد کیسے داخل ہوئے؟

کراچی پولیس آفس پر حملے سے متعلق تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دہشتگرد مبینہ طور پر عقبی دیوار کود کر داخل ہوئے۔ذرائع کے مطابق پولیس لائن صدر کوارٹرز میں داخلے کا کوئی سیکیورٹی گیٹ نہیں اور یہاں پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ رہائش پذیر…

کراچی پولیس آفس پر حملہ، کوریج کے دوران جیو نیوز کے 2 رپورٹرز کی جیبیں کٹ گئیں

کراچی پولیس آفس پر حملے کی کوریج کے دوران جیو نیوز کے 2 رپورٹرز کی جیبیں کٹ گئیں۔جیو نیوز کے رپورٹر طارق ابوالحسن کی جیب جناح اسپتال میں کوریج کے دوران کٹی۔ رپورٹر راحیل سلمان کی جیب کے پی او کے باہر کوریج کے دوران کٹی۔جیب کتروں نے جیو…

زرداری پر قتل کے الزام، شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 2 مارچ کی تاریخ مقرر

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر شیخ رشید پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے 2 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی۔شیخ رشید کی جانب سے آصف علی زرداری پر قتل کے الزام کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔عوامی…