عمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے، عمر ایوب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان کی حفاظت پی ٹی آئی خود کر رہی ہے۔اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ اس وقت تک چیئرمین عمران خان کی حفاظت کیلئے پی ٹی آئی کی اپنی سیکیورٹی ہی مامور ہے۔عمر ایوب نے…
روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ
روس کا بیلاروس کے ساتھ جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ ہوگیا، معاہدے کے تحت روس اپنے جوہری ہتھیار بیلاروس میں رکھے گا۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ بیلاروس کے ساتھ اس کی سرزمین پر ٹیکٹیکل جوہری ہتھیار رکھنے کا معاہدہ کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ…
عالمی اداروں کو تحریک انصاف کے علاوہ کوئی اور خط لکھتا تو غدار کہلاتا، طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر پی ٹی آئی کے سوا کوئی اور جماعت عالمی اداروں کو خطوط لکھتی تو اب تک غدار قرار دی جا چکی ہوتی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ عوامی…
پنجاب میں فی خاندان کو بیک وقت 20کلو مفت آٹا مل سکے گا، نگران وزیر اعلی
لاہور: پنجاب کی نگران کابینہ نے صوبے میں فی خاندان کوایک وقت میں 20کلو مفت آٹے کی فراہمی کی منظوری دے دی۔
نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس میں پنجاب بھر میں مفت…
پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی حالات کو مارشل لاء کی جانب بڑھا رہے ہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی حالات کو مارشل لاء کی جانب بڑھا رہے ہیں۔ جماعت اسلامی کی انتخابات کے لیے تیاری مکمل ہے، ہم نے انقلابی منشور پیش کردیا۔…
پاکستان معاشی اصلاحات پر اپنا اعتماد بحال کرے، آئی ایم ایف
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہاہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے،…
جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے
جیسکن ہائیٹس: نیو یارک کا وہ محلہ جو دنیا کی سب سے متنوع جگہ ہے،تصویر کا ذریعہAlamyمضمون کی تفصیلمصنف, سیبسٹیئن موڈک عہدہ, بی بی سی فیچرز5 منٹ قبلنیویارک سٹی کو دیکھنے کے لیے سیّاح عموماً سینٹرل پارک یا ٹائم سکوائر جاتے ہیں، لیکن اس شہر!-->…
گلستان جوہر میں مولانا صوفی قیوم کا قتل، دو اجرتی قاتل گرفتار
کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مولانا صوفی قیوم کے قتل کے الزام میں پولیس نے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے جو اجرتی قاتل قرار دیے گئے ہیں۔ ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کراچی ایسٹ مقدس حیدر نے پولیس کی اس کارروائی کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ کے…
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کی پولیس کو دھمکی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے پولیس افسران کو دھمکی دے دی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ پی ٹی آئی کے خلاف کارروائیوں میں ملوث ہر افسر سے ساری عمر حساب لیا جائے گا۔حماد اظہر نے کہا کہ آئی…
وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا
وائٹ ہاؤس حکام نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کو امریکا کا دورہ کرنے سے روک دیا۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل میں عدالتی اصلاحات کے خلاف مظاہروں کی گونج امریکی ایوان اقتدار میں بھی پہنچ گئی۔وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں نے اسرائیلی…
گورنر سندھ بھی اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر بول پڑے
گورنر سندھ کامران ٹیسوری بھی کرا چی میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں پر بول پڑے۔ایک بیان میں گورنر سندھ نے کہا کہ کراچی میں ہر چیز مقررہ نرخ سے دگنی قیمت پر مل رہی ہے۔سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں منافع خوروں کے خلاف بھرپور کارروائی کرنے کا…
پشاور: مردہ بھینسوں کا گوشت سپلائی کرنے والے 2 افراد گرفتار
پشاور میں مردہ بھینسیں ذبح کرکے گوشت مارکیٹ میں سپلائی کرنے والے دو قصاب کو گرفتار کرلیا گیا۔محکمہ خوراک کا کہنا ہے کہ 3 مردہ بھینسوں کا گوشت قبضے میں لے کر تلف کردیا گیا۔محکمہ خوراک کے مطابق قصاب مردہ بھینسوں کا گوشت گھنٹہ گھر بازار…
باکسر عامر خان کو لوٹنے والے ملزمان مجرم قرار
پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کو لوٹنے والے دو ملزمان کو مجرم قرار دے دیا۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ نے 20 سالہ ڈینٹے کیمپبل، 25 سالہ احمد بانا کو مجرم قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق اسنارزبروک کراؤن کورٹ…
پورے پاکستان میں 14 کروڑ افراد گنے جا چکے ہیں، چیف سینسس کمشنر
چیف سینسس کمشنر پاکستان نعیم الظفر کا کہنا ہے کہ کراچی ابھی تک آدھے سے کچھ کم گنا گیا ہے، آدھے سے زائد کراچی گننا باقی ہے، پورے پاکستان میں 14 کروڑ افراد گنے جاچکے ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیف سینسس کمشنر نے کہا کہ 2017 کی…
ذوالفقار مرزا و دیگر تھانے پر حملے کے مقدمے میں بری
کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے درخشاں تھانے پر حملے کے کیس میں سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا اور دیگر کو بری کردیا۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پراسکیوشن 8 سال میں گواہ پیش نہیں کرسکا۔پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف…
جینیوا کانفرنس: سیلاب متاثرین کیلئے کانفرنس کے وعدے پر عمل میں تاخیر
سیلاب متاثرین کیلئے جینیوا ڈونرز کانفرنس میں کیے گئے وعدوں پر عمل درآمد میں تاخیر ہورہی ہے۔پاکستان کو امدادی سامان کے علاوہ اب تک صرف ساڑھے 12 کروڑ ڈالر ملے ہیں، 30 جون تک مزید 30 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان ہے۔چین نے سیلاب متاثرہ علاقوں کی…
امریکا: چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکا، 2 افراد ہلاک، 9 لاپتہ
امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے ویسٹ ریڈنگ میں واقع چاکلیٹ فیکٹری میں دھماکے سے 2 افراد ہلاک، 9 لاپتہ جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے بعد فیکٹری سے آگ شعلے بلند ہوئے۔ پولیس چیف وین ہولڈن کا کہنا تھا کہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں…
3 دوستوں کے اغوا کا کیس: پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
نارتھ ناظم آباد تھانے کی چھت پر 3 دوستوں کو اغوا کرنے کے کیس میں گرفتار پولیس اہلکاروں سمیت 5 ملزمان کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔شہریوں کو جھانسہ دے کر اغواء برائے تاوان کی وارداتوں کے کیس میں ملزمان کو انسداد دہشت گردی عدالت منتظم جج کے…
بونیر: غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کا مقدمہ درج
خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مشینری چوری کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کے مطابق مشینری چوری کا مقدمہ 4 افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ڈی پی او بونیر کے مطابق پولیس نے مقدمے میں نامزد…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے
زمین کے ماحول کے تحفظ کیلئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں ارتھ آور کا دورانیہ رات ساڑھے 8 بجے سے ساڑھے 9 بجے ہے۔آئیے اگے بڑھیں، ارتھ آور منائیں۔ یہ ایک گھنٹہ ایسے منائیں جس میں بجلی کی ضرورت نہ ہو یا…