جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی کا کل ہونے والا اجلاس، مسلم لیگ نے تیاری کرلی، ذرائع ن لیگ

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کی تیاری کرلی۔ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ اسمبلی اجلاس سے قبل ن لیگ نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلا لیا۔ذرائع ن لیگ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت رانا…

سی ویو واقعہ: لاش دو روز پرانی نہیں 3 سے 4 گھنٹے پرانی لگ رہی ہے، ایم ایل او

سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے معاملے پر کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ میڈکو لیگل آفیسر (ایم ایل او) کا کہنا ہے کہ لڑکی کی لاش دو روز پرانی نہیں، 3 سے 4 گھنٹے پرانی لگ رہی ہے۔ایس ایس پی انویسٹی گیشن زاہدہ پروین نے خاتون ایم ایل او…

مصطفیٰ کمال نے ایم کیو ایم سے متعلق موقف سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتادی

پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان سے متعلق اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹنے کی وجہ بتادی۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران مصطفیٰ کمال نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں ایم…

شہزادہ ہیری کے الزامات سے نمٹنے کیلئے شاہی خاندان کا ’وار روم‘ قائم

بتایا جاتا ہے کہ برطانوی شاہی خاندان نے شہزادہ ہیری کی جانب سے اپنی یاداشتوں پر مبنی کتاب اسپیئر میں جو الزامات عائد کیے ہیں اس سے نمٹنے کے لیے ایک ’وار روم‘ قائم کیا ہے، جبکہ ہیری کے بڑے بھائی اور ولی عہد سلطنت شہزاہ ولیم چاہتے ہیں کہ…

آرمی چیف کی عمرہ ادائیگی، آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دورہ سعودی عرب کے دوران مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی کی۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی آمد پر بیت اللّٰہ کا دروازہ بھی کھولا گیا۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیت اللّٰہ کے اندر نوافل ادا کیے۔بشکریہ جنگbody a…

جنیوا: پاکستان اور اقوام متحدہ کے تحت پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے کانفرنس کل ہوگی

پاکستان اور اقوام متحدہ کے تحت پاکستانی سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے کانفرنس کل جنیوا میں ہو رہی ہے۔متاثرین کی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے پاکستان کو 16 ارب 30 کروڑ ڈالرز درکار ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف کانفرنس میں شرکت کے لیے وفد کے…

کراچی کے ہر ضلع میں دو سو ارب کے پیکج سے ترقیاتی کام کروائے، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ کراچی کے ہر ضلع میں دو سو ارب روپے کے پیکج سے ترقیاتی کام کروائے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے  نثار کھوڑو نے کہا کہ ہم جیتے یا نہیں لیکن کسی ضلع کو نہیں…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کا آغاز کل سے ہو رہا ہے، دونوں ٹیموں نے آخری تیاریوں کے طور پر پریکٹس کی جبکہ ٹرافی کی رونمائی بھی کردی گئی۔کل پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے…

تحریک انصاف اعتماد کا ووٹ لینے کی مشاورت کر کے پیچھے ہٹ گئی، ذرائع

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے لیے اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کی مشاورت کر کے پیچھے ہٹ گئی۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ نیوٹرلز پنجاب میں پیپلز پارٹی کو لانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، اس وقت…

پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی قائم

لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے اعتماد کے ووٹ کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ، وفاقی وزیر…

کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے،  حافظ نعیم الرحمن

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی والے اب جوڑ توڑ کی سیاست کو مردہ باد کریں گے، کراچی میں کیا ہونا ہے کیسے ہونا ہے اب ہم بتائیں گے، 15جنوری کو بلدیاتی انتخابات میں جماعت…

عراق کے عین الاسد ایئربیس کے نزدیک اڑنے والے مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا

عراقی فوج کے ایئر بیس کے نزدیک اڑنے والے ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔بغداد سے عراقی فوج کے مطابق فضائی دفاعی نظام سے عین الاسد ایئربیس کے باہر مشتبہ ڈرون کو مار گرایا گیا۔عراقی فوج کا کہنا ہے کہ ابھی یہ واضح نہیں کہ ڈرون نگرانی کر رہا تھا…

تحریک انصاف کا مقصد غربت مٹانے کے بعد خواتین کو حقوق دلانا ہے، فردوس شمیم

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فردوس شمیم نقوی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کا مقصد غربت کو مٹانے کے بعد خواتین کو حقوق دلانا ہے۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پی ٹی آئی کے تحت ہونے والے خواتین کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے فردوس شمیم…

پنجاب اسمبلی تحلیل نہیں ہوگی، چوہدری شجاعت کا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے پنجاب اسمبلی نہیں ٹوٹے گی۔لاہور میں ق لیگی سربراہ سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما عبدالغفور حیدری نے…

آصف زرداری سے ملاقات، بلوچستان کے مزید سیاسی رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے مزید سیاسی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کا حصہ بن گئے۔ترجمان بلاؤل ہاؤس کے مطابق آصف علی زرداری سے بلوچستان کی اہم سیاسی شخصیات نے ملاقات کی۔ترجمان کے مطابق ملاقات کے بعد…

خالد مقبول صدیقی، ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پہنچ گئے

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی ، پارٹی کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار کے گھر پہنچے۔وفاقی وزیر امین الحق اور وفد کے ہمراہ خالد مقبول نے سربراہ تنظیم بحالی کمیٹی فاروق ستار سے اُن کے گھر میں ملاقات…

لاہور: نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 افراد کی مبینہ زیادتی

لاہور کے علاقے گجر پورہ میں نوکری کا جھانسہ دے کر 3 ملزمان نے خاتون سے مبینہ زیادتی کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی درخواست پر تھانہ گجر پورہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا، واقے کی تحقیقات جاری ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق ملزم نے نوکری کا…

میر پورخاص، سستا آٹا اسٹال پر شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار

میرپور خاص میں سستا آٹا اسٹال پر بھگدڑ میں دم گھنٹے سے شہری کی ہلاکت کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی۔ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں واقعے کی ابتدائی رپورٹ حکام کے حوالے کردی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ خوراک نے میرپور خاص میں 4 مختلف…

بلدیاتی الیکشن ہوئے تو جماعت اسلامی احتجاج اور متحدہ باہر ہوجائیگی، مرتضیٰ وہاب

سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون بیرسٹر مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن ہوگئے تو جماعت اسلامی احتجاج کریگی اور متحدہ قومی موومنٹ باہر ہوجائیگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو کلفٹن میں نہر خیام کے ساتھ دو کلومیٹر طویل…