جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بلوچستان پولیس کا صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ

بلوچستان پولیس نے صوبائی وزیر مواصلات عبدالرحمان کھیتران کے گھر پر چھاپہ مارا۔ترجمان پولیس کے مطابق پولیس چھاپے کے دوران خواتین پولیس اہلکار بھی موجود تھیں۔مقتولہ گراں ناز کے شوہر خان محمد مری کا کہنا ہے کہ وہ سردار عبدالرحمان کھتیران کے…

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا کیریئر شکست کیساتھ اختتام پذیر

بھارتی اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹینس کیریئر شکست کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ اپنے آخری ٹورنامنٹ دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔دبئی چیمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ میں ثانیہ مرزا امریکی ساتھی کھلاڑی کے ساتھ ڈبلز…

پرویز الہٰی کی پارٹی صدارت سے متعلق سوال پر شاہ محمود کا جواب دینے سے گریز

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے پرویز الہٰی کو پارٹی صدر کا عہدہ ملنے سے متعلق سوال کا جواب دینے سے گریز کیا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے اعلان کیا کہ وہ کل پہلے مرحلے میں 200 کارکنوں…

بشریٰ بی بی کو نیب نوٹس پر اسد عمر کا ردِ عمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ عمران خان کو روکنے کی مایوس کن کوششوں میں یہ اس حد تک گر جائیں گے۔بشریٰ بی بی کو قومی احتساب بیورو (نیب) نوٹس پر ردعمل دیتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کو نیب کا…

یوکرین جنگ: چین، روس کو کیا مدد فراہم کر رہا ہے؟

یوکرین جنگ: چین کس طرح روس کو مدد فراہم کر رہا ہے؟،تصویر کا ذریعہReuters3 منٹ قبلچین نے امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ وہ روس کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ تاہم اس بات کا امکان موجود…

اگرچہ آغاز اچھا نہیں لیکن آگے جیت ہی دیکھ رہے ہیں، عمران طاہر

کراچی کنگز کے اسپنر عمران طاہر نے کہا ہے کہ اگرچہ ہمارا آغاز اچھا نہیں ہوا لیکن ہم اب آگے جیت ہی دیکھ رہے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران طاہر کا کہنا تھا کہ میں یہ نہیں مانتا کہ ہم نے اچھی کرکٹ نہیں کھیلی۔ ہم قریب جا کر…

ٹیپو سلطان کے خاندان کا بھارتی سیاست دانوں کیخلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا فیصلہ

ٹیپو سلطان کے خاندان نے سیاسی محاذ آرائی میں ٹیپو سلطان کا نام استعمال کرنے پر سیاسی جماعتوں کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاست کرناٹک کے انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی ایک دوسرے پر برتری لے جانے کیلئے مرحوم حکمران…

آڈیو لیکس: بار کونسلز کا سپریم کورٹ جج کیخلاف ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان

پاکستان بار کونسل (پی بی سی) اور صوبائی بار کونسلز نے آڈیو لیکس پر سپریم کورٹ کے جج کے خلاف 6 ریفرنسز دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔وائس چیئرمین پی بی سی حسن رضا پاشا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ توقع کرتے ہیں کہ آڈیو لیکس…

کیا 3 قتل کا مقدمہ عبدالرحمان کھیتران کے خلاف درج ہوگا؟

کیا سردار عبدالرحمان کھیتران کے خلاف 3 افراد کے قتل کا مقدمہ درج ہوگا؟ لگتا نہیں ہے۔وزیر مواصلات بلوچستان کے خلاف پرچہ کاٹنے کے لیے پولیس کو مدعی کی تلاش ہے۔وزیر مواصلات بلوچستان عبدالرحمان کھیتران نے 3 افراد کے قتل،نجی جیل کے الزامات…

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے، پرویز خٹک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے صدر پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ عمران خان ہماری ریڈ لائن ہے، ریڈ لائن کو کراس کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔نوشہرہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان اور ساتھیوں کو سازش کے…

عبدالرحمان کھیتران کے خوف سے روپوش ہوں، شوہر مقتولہ گراں ناز

مقتولہ گراں ناز کے شوہر خان محمد مری کا کہنا ہے کہ وہ سردار عبدالرحمان کھیتران کے خوف سے روپوش ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں محمد خان مری نے کہا کہ سردار عبدالرحمان کھیتران نے اس پر اپنے ہی بیٹے انعام شاہ کے خلاف جھوٹی گواہی دینے کے لیے دباؤ…

چینی شہری کی شادی پر سابقہ گرل فرینڈز سراپا احتجاج

ایک چینی شہری کی شادی کی تقریب اس وقت اس کے لیے پریشانی اور مشکل کا سبب بن گئی جب اس کی کئی سابقہ گرل فرینڈز وہاں ایک بینر لے کر پہنچ گئیں جس پر لکھا تھا کہ ہم چن سونگ کی  سابق گرل فرینڈز ہیں اور آج تہمیں برباد کرنے آئے ہیں۔ یہ واقعہ…

جاپان کا یوکرین کیلئے ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان

جاپان نے یوکرین کیلئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ساڑھے 5 ارب ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم فومیو کشیدا نے کہا کہ جاپان ایسی پوزیشن میں ہے کہ وہ روسی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کیلئے دنیا کی کوششوں کی رہنمائی کرسکے اور قانون…

چاند نظر آگیا، یکم شعبان المعظم کل ہوگی

ملک میں شعبان المعظم 1444ھ کا چاند نظر آگیا ہے، یکم شعبان کل ہو گی۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی زونل کمیٹیوں کے اجلاس منقعد ہوئے۔بشکریہ…

چوہدری شجاعت نے پرویز الہٰی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا

صدر مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کو پارٹی عہدے سے برخاست کردیا۔ق لیگ کے اعلامیے کے مطابق پارٹی قائد نے پرویز الہٰی کی پارٹی رکنیت بھی ختم کردی ہے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پروپز الہٰی اپنے سابق 10 ارکان اسمبلی سمیت…

کشیدگی کم کرنے کیلئے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بیک چینل رابطے

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے سینئر مشیر اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان پچھلے دو ماہ سے مغربی کنارے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے خفیہ بات چیت جاری ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس سے پہلے ان مذاکرات کے بارے میں کوئی اطلاعات نہیں تھیں۔یہ…

نیب ترامیم سے مستفید سیاستدان کم لیکن نمایاں ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم سے مستفید سیاستدان کم ہیں لیکن وہ نمایاں ہیں۔چیف جسٹس نے یہ ریمارکس نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست کی سماعت کے دوران دیے۔دوران سماعت…