انگلینڈ کے 2 کرکٹرز قلندرز کو اگلے میچ سے دستیاب
ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 میں انگلینڈ کے دو کرکٹرز اگلے میچ سے قبل لاہور قلندرز کا اسکواڈ جوائن کرلیں گے۔ جارڈن کاکس جمعرات کو اسکواڈ جوائن کرلیں گے وہ انگلینڈ لائنز اور سری لنکا اے کی سیریز کے بعد پاکستان پہنچیں گے۔دوسرے انگلش کرکٹر…
لاہور، جناح اسپتال کی OPD میں تمام لیب ٹیسٹ بند
جناح اسپتال لاہور کی او پی ڈی میں تمام لیب ٹیسٹ بند ہوگئے، مریض اسپتال کے باہر سے ٹیسٹ کرانے پر مجبور ہیں۔ ایم ایس جناح اسپتال ڈاکٹر امجد محمود کا کہنا ہے کہ مریضوں کے ٹیسٹ کرانے والی کمپنی نے 2 سال بعد ہی ٹیسٹوں کی رقم میں 50 فیصد اضافے…
کراچی، شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں شہری کی فائرنگ سے دو مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے قبضے سے متعدد موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان شہری سے لوٹ مار کررہے تھے کہ اس دوران شہری نے ان پر…
ڈاکٹر سیف الرحمان کا کراچی گیمز شروع کرنے کا اعلان
ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے 3 مارچ سے کراچی گیمز 2023 کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس میں 5 ہزار سے زائد کھلاڑی اور ایتھلیکٹس 42 مختلف انڈور اور آؤٹ ڈور گیمز میں حصہ لیں گے۔ڈاکٹر سید سیف الرحمٰن نے بدھ کے روز کے ایم سی…
اب تک 700 کارکن گرفتاری پیش کرچکے ہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ 700 کارکن اب تک خود کو گرفتاری کےلیے پیش کرچکے ہیں۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ شاہ محمود قریشی، اسد عمر، اعجاز چوہدری، اعظم سواتی اور بہت سے پارٹی لیڈرز نے…
پنجاب، خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کا معاملہ، چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
سپریم کورٹ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد انتخابات کےلیے تاریخ کا اعلان نہ ہونے پر ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی لاجر بینچ تشکیل دیدیا گیا۔عدالت عظمیٰ کا 9 رکنی لاجر بینچ کل…
انتخابات میں تاخیر پر ازخود نوٹس: 9 رکنی بینچ میں کون کونسے ججز شامل؟
پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات میں تاخیر کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے ازخود نوٹس لے لیا جس کی سماعت کے لیے 9 رکنی لارجر بینچ بھی تشکیل دے دیا گیا۔ ازخود نوٹس کیس پر سماعت کے لیے 9 رکنی لارجر بینچ تشکیل…
راولپنڈی: خواجہ سرا کے قاتل خواجہ سرا کو سزائے موت
راولپنڈی کی عدالت میں جرم ثابت ہونے پر خواجہ سرا کو قتل کرنے والے مجرم خواجہ سرا کو سزائے موت سنا دی گئی۔ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی جہانگیر علی نے مقدمے کا فیصلہ سنایا۔خواجہ سرا عامر مسیح عرف پولی کو گزشتہ سال جون میں راول ٹاؤن میں قتل کیا…
ملتان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کو 3 رنز سے ہرادیا
ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 11ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 رنز سے ہرادیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ سلطانز کے 197 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کنگز کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 193 رنز بناسکی۔ …
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتاری دینے والے رہنماؤں اور کارکنان کو کوٹ لکھپت جیل پہنچا دیا گیا۔پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کو لانے والی پریزن وین کوٹ لکھپت جیل میں داخل ہوگئی۔اس موقع پر جیل کے باہر سابق وفاقی وزیر حماد…
جیل نظریات سے بھرے جاتے ہیں، اقتدار کیلئے نہیں، شاہد خاقان
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جیل نظریات سے بھرے جاتے ہیں، اقتدار کے لیے نہیں۔پارلیمنٹ ہاؤس میں گفتگو کے دوران شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ عمران خان کو جیل جانا ہے تو شوق سے جائیں، لیڈر باہر بیٹھا ہے اور ورکرز کو جیل جانے…
لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز ساڑھے 5 گھنٹے سے تاخیر کا شکار
لاہور سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 859 ساڑھے 5 گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہے۔مسافر کے مطابق پرواز کو شام 5 بجے روانہ ہونا تھا لیکن تاحال روانہ نہیں ہوئی۔مسافر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے حکام نے طیارے میں فنی خرابی کے باعث…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت، 10 فلسطینی شہید، 100زخمی
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کی جارحیت کے دوران عمر رسیدہ شخص سمیت 10 فلسطینی شہید کر دیے گئے۔مغربی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے نابلوس میں گھس کر فائرنگ شروع کردی، جس 100 سے زائد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ 7 زخمی فسلطینیوں کی…
جیل بھرو تحریک کو عوام نے بری طرح مسترد کردیا، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک کو عوام نے بہت بری طرح مسترد کردیا ہے۔میڈیا سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ جیل بھرو تحریک شروع ہونے سے پہلے فلاپ ہوگئی، تحریک کے لیے 3 سے 4 سو لوگ اکٹھے ہوئے۔انہوں نے…
بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے کسی ملک میں نیب جیسے قوانین ہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ
جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا ہے کہ بھارت سمیت جنوبی ایشیا کے کسی ملک میں نیب جیسے قوانین ہیں؟ سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت میں جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہ اگر نیب قانون…
شاہ محمود کا خیال تھا گرفتار کرکے دفتر میں بٹھائیں گے، عامر میر
نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی کا خیال تھا گرفتار کرکے چائے بسکٹ کھلائیں گے، پولیس نے جیل بھیج دیا۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کے دوران عامر میر نے جیل بھرو تحریک پر تبصرہ…
ملتان میں پی ایس ایل میچز ختم، نجم سیٹھی حمایت پر شائقین کے مشکور
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی نے ملتان میں ٹیموں کی بھرپور حمایت کرنے پر ملتان کے کرکٹ شائقین کا شکریہ ادا کیا۔ نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ملتان نے ثابت کیا کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ان کے اور پاکستان کے لیے کیا…
جیل بھرو تحریک ملک کو آزاد اور خوش حال بنائے گی،عمران خان
لاہور:پی ٹی آئی چیئرمین و سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ اپنی حقیقی آزادی کے لیے ہماری جیل بھرو تحریک میں شامل ہوں، جیل بھرو تحریک کا مقصد میڈیا اورسماجی شخصیات پر حملوں اور ملک…
جیل بھرو تحریک؛ شاہ محمود قریشی سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے آغاز پر وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر سمیت کئی رہنماؤں نے گرفتاری دے دی۔
لاہور میں کیپیٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او)…
آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں اضافہ ہوگا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام سے مشکلات آئیں گی، پوری کوشش ہے کہ پاکستان کو مشکلات سے نکالیں، آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں ہیں۔ آئی ایم ایف…