کینیا کی حکومت نے صحافی ارشد شریف قتل کی تحقیقات رپورٹ جاری کردی
کینیا کی حکومت نے پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل سے متعلق سرکاری تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی۔رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ ارشد شریف پر قتل سے پہلے یا بعد میں کوئی تشدد نہیں کیا گیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل کے…
حکومت نے عدلیہ کے حوالے سے قرارداد پیش کردی
حکومت نے عدلیہ کے حوالے سے قرارداد پیش کر دی، قومی اسمبلی میں قرارداد وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پیش کی۔حکومتی قرارداد کے متن کے مطابق تمام اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی وقت کرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں سپریم…
پارلیمنٹ سپریم ہے، بالادستی کو تسلیم کرنا ہوگا، حافظ حمداللّٰہ
ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ سپریم ہے، اس کی بالادستی کو تسلیم کرنا ہوگا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عدلیہ سمیت تمام ادارے پارلیمنٹ کی مرہون منت ہیں، قانون سازی میں پارلیمنٹ پر کوئی…
ٹی20 میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر شاہد آفریدی کی شاداب خان کو مبارکباد
بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 100 وکٹیں مکمل کرنے پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے شاداب خان کو مبارکباد دی ہے۔ واضح رہے کہ شاداب خان نے شاہد آفریدی کا ہی پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑا تھا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم…
ہر روز ہمارے لوگ غائب یا گرفتار ہورہے ہیں، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ہر روز ہمارے لوگ گرفتار اور غائب ہورہے ہیں۔فواد چوہدری کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں شیریں مزاری نے کہا کہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر آواز اٹھانے جا رہے ہیں۔پاکستان تحریک…
پاکستان کرکٹ بورڈ کو ٹیم منیجر کی تلاش
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو ٹیم منیجر کی تلاش ہے جس کے لیے اشتہار بھی دے رکھا ہے۔ پی سی بی نے ٹیم منیجر کے ساتھ منیجر اینالیٹکس اور ٹیم آسٹریٹجسٹ کی تعیناتی کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کے خلاف سیریز کےلیے منصور رانا کو ہی ذمہ…
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ڈیفنس ہاکی ایرینا میں شروع
پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ڈیفنس ہاکی ایرینا میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں 30 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی ہے۔کیمپ کے پہلے روز کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے۔ نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ کے بعد کھلاڑیوں کو کیمپ کےلیے شارٹ لسٹ کیا جائے…
ناصر شاہ کی فاروق ستار اور حافظ نعیم الرحمان پر تنقید
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے فاروق ستار اور حافظ نعیم الرحمان پر تنقید کردی۔صوبائی وزیر نے ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار اور امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کے بیانات پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ لگتا ہے فاروق ستار صرف…
آسٹریلیا: میلبورن میں واقع آرائشی نمونہ ہوٹل ایسٹ لنک، گزرنے والوں کیلئے ابہام
آسٹریلیا کی ریاست وکٹوریا کے شہر میلبورن کے مضافات میں شہر سے باہر موٹر وے کے ساتھ ہوٹل ایسٹ لنک واقع ہے۔ یہ دیکھنے میں دراصل بلند و بالا ہوٹل نظر آتا ہے، تاہم یہ صرف ایک غیر عمومی مجسمہ ہے۔مقامی آرٹسٹ کالم مورٹن کا ڈیزائن کردہ ہوٹل…
انقرہ: ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئرمین سے کشمیری وفد کی ملاقات
ترکیہ پاکستان پارلیمانی فرینڈشپ کے چیئرمین اور صدر طیب اردوان کے مشیر علی شاہین سے کشمیری وفد نے انقرہ میں ملاقات کی۔ اس موقع پر صدر اردوان کے مشیر علی شاہین نے کہا کہ ترکیہ اور کشمیر ایک ہیں، کشمیر اور ترکیہ دو ملک اور ایک قوم ہیں۔ان کا…
کراچی بلدیاتی الیکشن میں دوبارہ گنتی سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست منظور
اسلام آباد: ہائیکورٹ نے کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست منظور کرلی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جماعت اسلامی کی درخواست پر کراچی کی 6 یونین کونسلز میں دوبارہ گنتی سے…
ڈپٹی کمشنر کی ڈیٹا تک رسائی مردم شماری میں دھاندلی کی سازش ہے،حافظ نعیم
کراچی :امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے الیکشن کمیشن پیپلز پارٹی کی بی ٹیم بنا ہوا ہے، ڈپٹی کمشنرز (ڈی سیز) کو ڈیٹا تک رسائی دےکر مردم شماری میں ایک بار پھر دھاندلی کی راہ ہموار کردی…
ملک معاشی بحران کی زد میں، ڈیفالٹ کے قریب ہے، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت معاشی بحران کی زد میں ہے، ڈیفالٹ کے قریب ہے۔ملتان میں پی ٹی آئی رہنما جاوید انصاری کی رہائشگاہ پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا…
مودی حکومت کا ایک رینک ایک پینشن کے نام پر دھوکا
مودی حکومت نے ریٹائرڈ بھارتی فوجیوں کو بھی دھوکا دے دیا۔ نریندر مودی نے الیکشن سے قبل ووٹ بٹورنے کی خاطر ایک رینک، ایک پینشن کا وعدہ کیا، بعد میں آنکھیں پھیرلیں، 2008 سے ریٹائرڈ بھارتی فوجی ایک رینک، ایک پینشن کیلئے احتجاج کر رہے…
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے جسٹس جمال مندوخیل کا شکریہ ادا کیا
جسٹس جمال مندوخیل کے ریمارکس پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے اُن کا شکریہ ادا کیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ سپریم کورٹ آف پاکستان میں انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کررہے ہیں۔بینچ میں جسٹس اعجاز…
میرے قتل کی سازش میں رانا ثناء کا کلیدی کردار ہے، عمران خان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے قتل کی سازش میں رانا ثناء اللّٰہ کا کلیدی کردار ہے۔کونسل آف پاکستان نیوزپیپرز ایڈیٹرز (سی پی این ای) کے صدر کاظم خان سے ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ سازش کے باقی دو کرداروں کے نام…
کابینہ میں عدالتی اصلاحات کے ترمیمی بل کا مسودہ منظور
وفاقی کابینہ نے عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں عدالتی اصلاحات ترمیمی بل کا مسودہ منظور کیا گیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے…
روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا
روس کے دفاعی نظام نے امریکی گائیڈڈ میزائل مار گرایا۔ روسی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ امریکی میزائل روس کی حدود میں مار گرایا ہے۔یوکرین جنگ کے دوران روس نے پہلی بار امریکی ساختہ میزائل گرایا ہے۔رپورٹ کے مطابق ایئر ڈیفنس سسٹم نے پورے دن 18…
سپریم کورٹ کا زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم
سپریم کورٹ آف پاکستان (ایس سی پی) نے زائد آمدن ٹیکس دہندگان کو 50 فیصد سپر ٹیکس ادا کرنے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 2 رکنی بنیچ نے زائد آمدن پر سپر ٹیکس کیس کی سماعت کی۔عدالتی حکم میں کہا گیا کہ زائد آمدن…
اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے، پاکستان بار کونسل
پاکستان بار کونسل کا کہنا ہے کہ آئین کی بالادستی، رول آف لاء کیلئے اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہیے۔پاکستان بار کونسل نے پنجاب اور خیبر پختونخوا الیکشن معاملے پر فل کورٹ بینچ بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔بار کونسل نے…