جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کل ملک بھر کے پرائیویٹ اسکول بند، لاہور کے سرکاری اسکول بھی بند رہیں گے

کل ملک بھر کے پرائیویٹ اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا  گیا ہے۔ لاہور سے جاری اعلامیہ میں صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ کل ملک بھر کے پرائیویٹ اسکول بند رہیں گے۔  اعلامیہ کے مطابق پرائیویٹ اسکولز میں ریگولر…

عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا بیان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری پر یورپی یونین کا بیان سامنے آگیا۔ایک بیان میں یورپی یونین کا کہنا ہے کہ مشکل اور تناؤ کے ماحول میں تحمل کی ضرورت ہے۔ یورپی یونین کا کہنا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے…

عمران خان سے تفتیش کیلئے نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان سے تفتیش کےلیے قومی احتساب بیورو (نیب) کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق عمران خان سے تفتیش کےلیے بنائی گئی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کا سربراہ…

عمران خان کی وہیل چیئر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی وہیل چیئر سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے احاطے سے القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد اُن کی پیچھے رہ جانے والی وہیل چیئر سوشل میڈیا پر گفتگو کا…

عمران خان کو اپنے دور کی کرپشن کا جواب دینا ہوگا، عطا تارڑ

وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کے دور میں کرپشن ہوئی، انہیں جواب دینا ہوگا۔پریس کانفرنس کے دوران عطا تارڑ نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) نے قانون کے مطابق عمران خان کی گرفتاری کی ہے۔انہوں نے کہا کہ…

یوکرین بحران کے تمام فریقین سے رابطے جاری رکھیں گے، چین

چینی وزیرخارجہ چن گانگ نے کہا ہے کہ ان کا ملک یوکرین بحران کے تمام فریقوں سے رابطے جاری رکھے گا۔ چینی وزیرخارجہ نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یوکرین میں جنگ بندی کی کوششوں کیلئے تمام فریقوں سے رابطے رکھیں…

رانا ثناء اللّٰہ کی سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو وارننگ

وفاقی وزیر داخلہ راناثناء اللّٰہ نے سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو وارننگ دے دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے کوئی نرمی نہیں ہوگی۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے…

تربت ایئرپورٹ پر پروازوں سے متعلق ہدایت نامہ جاری

سول ایوی ایشن نے تربت ایئرپورٹ پر شیڈول اور نان شیڈول پروازوں کے متعلق ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔سی اے اے کے مطابق تربت ایئرپورٹ پر نان شیڈول فلائٹ کی آمد و روانگی سے متعلق 24 گھنٹے پہلے آگاہ کرنا ہوگا۔تربت ایئرپورٹ پر ہفتہ وار منگل،…

پرویز الہٰی نے عمران خان کے الزامات مسترد کر دیے

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے اپنے ہی قائد عمران خان کے الزامات مسترد کر دیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر خود انہوں نے رکوائی تھی کیوں کہ اس میں ٹیکنیکل مسائل تھے۔ دونوں رہنماؤں کے…

مذہبی اسکالر ڈاکٹر راغب نعیمی چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مقرر

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مذہبی اسکالر ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو چیئرمین متحدہ علما بورڈ پنجاب مقرر کردیا، محکمہ اوقاف نے راغب نعیمی کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔  ڈاکٹر راغب نعیمی لاہور میں معروف دینی درسگاہ جامعہ نعیمیہ…

میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے، شوکت صدیقی

سابق جج اسلام آباد ہائی کورٹ شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ ان کے پاس  سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف ثبوت تھے، عمران خان بھی ثبوت لائیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ…

میسی PSG چھوڑ کر الہلال کے ساتھ معاہدے پر رضامند، رپورٹ

ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیر باد کہہ کر سعودی عرب کے فٹبال کلب کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس کے مطابق میسی اس وقت فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے لیے کھیل رہے…

کراچی، بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی کے علاقے قائد آباد، شاہ لطیف ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔گرمی کے ستائے شہریوں کے احتجاج کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک 9 گھنٹے تک بند رہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔ کراچی شہر کے…

انسانی حقوق کے ادارے PTI ورکرز پر تشدد کا نوٹس لیں، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز پر تشدد اور بے حرمتی کا انسانی حقوق کے عالمی ادارے نوٹس لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں جنگ کے قوانین چل…

آئین کی گولڈن جوبلی، 2 روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری

آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کی میزبانی میں کنونشن کل سے شروع ہوگا۔کنونشن میں 17 سے زائد ممالک کے اسپیکرز، ڈپٹی اسپیکرز شرکت کریں گے، اس حوالے سے قانون دان، پارلیمانی وفود…

چین نے بدلے میں کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کر دیا

چین نے بدلے میں کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈین وزیر خارجہ میلانی جولی نے چینی سفارت کار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیاایک گھنٹہ قبلکینیڈین رکن پارلیمنٹ کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کے الزام…

عمران خان نے گرفتاری کے وقت مزاحمت کی، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) آزاد ادارہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ سے متعلق مقدمہ میں…