غیر نمائندہ اسمبلی میں 13 زہریلی جڑی بوٹیاں، 22 لوٹے اکٹھے کیے گئے، بابر اعوان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ غیر نمائندہ اسمبلی میں 13 زہریلی جڑی بوٹیاں، 22 درجن لوٹے اکٹھے کیے گئے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا…
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر
جسٹس مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس مقرر کردی گئیں۔صدر مملکت عارف علوی نے جسٹس مسرت ہلالی کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت قانون کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی کو پشاور ہائیکورٹ کا…
یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پاؤں میں پڑنے سے بنی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یہ حکومت آصف زرداری کے باجوہ کے پاؤں میں پڑنے سے بنی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت خود ایک ازخود نوٹس کے نتیجے میں وجود میں…
نگراں وزیر اطلاعات خیبر پختونخوا فیروز جمال اور سیکریٹری اطلاعات میں تلخی
نگراں وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا فیروزجمال اور سیکریٹری اطلاعات میں کرسی پر بیٹھنے کے معاملے پر تلخ کلامی پیش آئی۔ نگراں وزیر اطلاعات سیکریٹری انفارمیشن ارشد خان کی کرسی پر بیٹھنے لگے تو سیکریٹری انفارمیشن نے وزیر اطلاعات کو اپنی کرسی پر…
اعتزاز احسن، لطیف کھوسہ نے قانون سازی پر حکومتی موقف غلط قرار دے دیا
پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو ماہرین قانون اعتزاز احسن اور لطیف کھوسہ نے حکومتی موقف غلط قرار دے دیا۔پیپلز پارٹی کے ماہرین قانون نے قومی اسمبلی میں قانون سازی اور یکم مارچ کے فیصلے پر حکومتی موقف کو غلط قرار دیا ہے۔پاکستان تحریک…
رانا تنویر نے اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ رانا تنویر نے قومی اسمبلی کے فلور پر بیہودہ گفتگو کی۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کہا کہ امید ہے الیکشن میں عوام بھرپور مینڈیٹ دیں گے،…
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر کی ملاقات
وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔وزارت خزانہ کی طرف سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دونوں شخصیات نے یو…
ای سی سی اجلاس: 3 بڑے ایئرپورٹ کو آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، اجلاس میں 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔اسلام آباد، کراچی اور لاہور ایئرپورٹ آؤٹ سورس کرنے کا معاملہ ایجنڈے میں شامل ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل فنانس…
عمران خان کی سینئر وکلاء، ریٹائرڈ ججز سے آئینی مشاورت
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں نے ملاقات کی ہے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے سینئر وکلاء اور ریٹائرڈ ججوں سے ملاقات میں آئینی معاملات پر مشاورت کی۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…
حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس کیس فیصلہ جاری
سپریم کورٹ میں حافظ قرآن کو 20 اضافی نمبر دینے کے از خود نوٹس کیس میں جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 3 رکنی خصوصی بینچ کا فیصلہ جاری کردیا گیا۔کیس کا فیصلہ دو ایک کے تناسب سے جاری کیا گیا، خصوصی بینچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس شاہد…
وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، کراچی کے مسائل سےآگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں خالد مقبول صدیقی اور امین الحق شامل تھے۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سردار ایاز صادق بھی شریک ہوئے۔ اعلامیہ کے…
فواد چوہدری نے رانا تنویر کو گالی دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر کو گالی دے دی۔اسلام آباد میں صحافیوں نے فواد چوہدری سے کہا تھا رانا تنویر کے بیان پر کیا کہیں گے؟جواب میں پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے رانا تنویر…
اسرائیل اور یو اے ای کے ڈرائیونگ لائسنس ایک دوسرے کے ممالک میں قابل استعمال
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور اسرائیل کے شہری ایک دوسرے کے ممالک میں اپنے ملکوں کے ڈرائیونگ لائسنس پر گاڑی چلا سکتے ہیں۔یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد سامنے آیا ہے۔مفاہمتی معاہدے میں طے پایا تھا کہ…
انڈونیشیا کی مقدس پہاڑی پر کپڑے اتارنے کی سزا، روسی شہری کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
انڈونیشیا کی مقدس پہاڑی پر کپڑے اتارنے کی سزا، روسی شہری کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنماوئنٹ اگونگ بالی جزیرے کا سب سے بلند مقام ہے جس کو ہندو مذہب میں خدا کا گھر مانا جاتا ہےمضمون کی تفصیلمصنف, نکولس…
ایلون مسک کا ’ آرٹیفیشل انٹیلیجنس‘ کو جدید بنانے سے روکنے کا مطالبہ
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ماہرین کو اے آئی ٹیکنالوجی کو مزید جدید بنانے سے روکنے کا مطالبہ کردیا۔ ایلون مسک اور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے ماہرین اور صنعت کاروں نے ایک خط میں معاشرے اور انسانیت کے لیے ممکنہ خطرات کی…
افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی،بلاول بھٹو
وزیر خارجہ و پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ افتخار چوہدری نے سپریم کورٹ میں آمریت قائم کی۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اتحادی ایک اور چیف جسٹس افتخار چوہدری کو بھول جاتے ہیں جس نے اس ملک پر…
کراچی: سول اسپتال میں ڈاکٹر بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ گرفتار
کراچی میں پولیس نے ڈاکٹر کا روپ دھار کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا۔سول اسپتال کراچی میں جعلی ڈاکٹر بن کر مریضوں کو لوٹنے والی ملزمہ پکڑی گئی۔ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کے مطابق ملزمہ سول اسپتال کے مختلف وارڈز میں موجود…
جاپان سے سیلاب متاثرین کیلئے مزید امدادی سامان بھیجا جائے گا
جاپان کے شہر مائی باشی کے میئر اور وہاں کے کاروباری اداروں کی جانب سے پاکستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لیے دس کروڑ روپے سے زائد کی امداد فراہم کردی گئی ہے جہاں سے اگلے چند دنوں میں یہ امدادی سامان پاکستان روانہ…
روس: بیٹی کا ’جنگ مخالف‘ پینٹنگ بنانا باپ کو مہنگا پڑگیا
جنگ مخالف پینٹنگ بنانے پر روسی لڑکی کے والد کو 2 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، ایک روسی شخص کی 12 سالہ بیٹی نے اپنے اسکول میں ایک جنگ مخالف پینٹنگ بنائی جسے اس نے سوشل میڈیا پر شیئر کردیا۔الیکسی…
راولپنڈی: آزاد کشمیر کی کاروباری شخصیت کا قتل، ویڈیو سامنے آ گئی
دارالحکومت اسلام آباد سے متصل شہر راولپنڈی میں فائرنگ سے آزاد کشمیر کی کاروباری شخصیت سردار اعظم خان کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی۔گزشتہ روز راولپنڈی کے علاقے ہاتھی چوک پر فائرنگ کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں ایک شال پہنے…