یکم مئی کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے پیر یکم مئی کو یومِ مزدور کی مناسبت سے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے مطابق یکم مئی بروز پیر عام تعطیل ہوگی۔یومِ مزدور کے موقع پر ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات…
مکڑی نے خاتون کے کان میں گھر بنا لیا
چین میں ایک خاتون کے کان میں مکڑی نے جال بنا کر رہنا شروع کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون کو کان میں عجیب آوازیں محسوس ہوئیں جس پر وہ اسپتال گئی تو معلوم ہوا کہ اس کے کان میں مکڑی نے اپنا گھر بنایا ہوا ہے۔برطانوی اخبار کی ایک رپورٹ کے…
الیکشن کمیشن کی وزیرِ اعظم کو فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے فنڈز کی فراہمی سے متعلق خط لکھنے کی تردید کر دی۔الیکشن کمیشن کے ترجمان نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے وزیرِ اعظم کو کوئی خط نہیں لکھا۔ترجمان کا کہنا ہے…
حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے: شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر حکومت سنجیدہ ہے تو مذاکرات آج ہی ہوں گے۔سپریم کورٹ میں سماعت کے بعد عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی مقرر کردہ…
سوڈان میں جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان
سوڈانی فوج نے جنگ بندی میں 72 گھنٹے کی توسیع کی ابتدائی منظوری کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فرانس نے جنگ بندی میں توسیع کے بعد سوڈان سے مزید شہریوں کے انخلا کے لیے آپریشن شروع کردیا ہے۔فرانس کی وزارتِ خارجہ کے مطابق سوڈان سے…
ویرات کوہلی پاکستان کب آئے تھے؟
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور موجودہ دور کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی پاکستان آنے کی حقیقت سے کئی لوگ لاعلم ہیں۔جس طرح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور دیگر پاکستانی کھلاڑیوں کو دنیا بھر میں لوگ پسند کرتے ہیں اسی طرح ویرات…
وزیرِ اعظم پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف پی ٹی آئی سے آج مذاکرات شروع کرنے پر آمادہ ہو گئے۔حکومتی ذرائع کے مطابق اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی اور انہیں عدالتی کارروائی کے بارے میں بتایا۔حکومتی ذرائع نے بتایا ہے کہ…
کراچی میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، عذرا فضل پیچوہو
سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبے میں منکی پوکس کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا ہے۔ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ کراچی ایئر پورٹ پر مسافر میں منکی پوکس کی علامات سے متعلق کوئی صداقت نہیں، ایئر پورٹ…
ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانہ، 6 ڈشوں کا اہتمام
وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ارکان پارلیمنٹ کے لیے ظہرانے میں 6 ڈشوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔وزیر اعظم نے اراکین پارلیمنٹ کے لیے وزیرِ اعظم ہاؤس سے کھانا تیار…
الیکشن معاملے پر سفارشات، حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا
حکمران جماعتوں کا الیکشن معاملے پر سفارشات کی تیاری کے لیے کمیٹی ارکان کے ناموں پر آج غور ہو گا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ظہرانے کے بعد حکومتی کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دینے پر غور ہو گا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے…
شہری منصوبہ سازی اور موسمیاتی تبدیلیوں کی پاکستانی ماہر نے امریکی ایوارڈ جیت لیا
کراچی: پاکستان کی شہری ڈیزائنر اور آب وہوا میں تبدیلی کی ماہر نمریٰ خالد نے امریکا میں گگنہائیم فاؤنڈیشن میوزیئم کے تحت ’انسپائرنگ ایوارڈ‘ اپنے نام کرلیا ہے۔
کراچی سے تعلق رکھنے والی شہری نقشہ سازی اور منصوبہ بندی کی ماہر نےشہر کے…
’یہ ملک چھوڑ دیا تو کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘: وہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار…
’یہ ملک چھوڑ دیا تو کاروبار سے ہاتھ دھو بیٹھیں گے‘: وہ پاکستانی جو جنگ زدہ سوڈان کو چھوڑنے پر تیار نہیں،تصویر کا ذریعہAijaz & Rana Qaiser،تصویر کا کیپشناعجاز احمد اور رانا قیصر سوڈان نہیں چھوڑنا چاہتےمضمون کی تفصیلمصنف, محمد زبیرعہدہ, !-->…
پیٹی ہرسٹ: اغوا ہونے والی امیر لڑکی امریکہ کے بدنام مجرموں میں سے ایک کیسے بنی؟
پیٹی ہرسٹ: اغوا ہونے والی امیر لڑکی امریکہ کے بدنام مجرموں میں سے ایک کیسے بنی؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپیٹی ہرسٹ کی 2019 میں لی گئی ایک تصویر25 منٹ قبلپیٹی ہرسٹ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کی 19 سالہ طالبہ تھیں جنھیں فروری…
کراچی ایکسپریس میں آگ لگنے سے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق
کراچی سے لاہور جانے والی کراچی ایکسپریس کی ایک بوگی میں خیرپور کے قریب آگ لگنے 4 بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 22 سال کی لڑکی، 2 بچیاں اور 11 سال کا لڑکا شامل ہے، جاں بحق دونوں بچیوں کی عمریں 9…
انٹر بینک: ڈالر معمولی مہنگا
امریکی ڈالر گزشتہ روز کبھی مہنگا اور کبھی سستا ہونے کے بعد آج کاروبار کے آغاز میں معمولی مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 283 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 39 پیسے پر بند ہوا…
مہدی علی کاظمی نے عید پر بیٹیوں کے ہمراہ تصویریں شیئر کر دیں
کراچی سے اغوا ہونے والی کمسن لڑکی کے والد مہدی علی کاظمی نے یہ میٹھی عید اپنی بیٹیوں کے ساتھ منائی اور قوم کا مشکل وقت میں ساتھ دینے کے لیے شکریہ ادا کیا۔لاہور سے کراچی واپسی اور بیٹی کی حوالگی کے لیے لمبی جنگ لڑنے والے مہدی کاظمی نے…
آمنہ ٹوانہ کا پروفیشنل گولفر بننے کا عزم
نوجوان گولفر آمنہ ٹوانہ کا کہنا ہے کہ میرا ہدف پروفیشنل گولفر بننا ہے جس کے لیے محنت کر رہی ہوں، یہ ایک مشکل ہدف ہے لیکن ایک دن ضرور پروفیشنل گولفر بنوں گی۔لاہور میں جیو نیوز سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچنگ انسٹی ٹیوٹ کی…
اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے مذاکرات کا دروازہ بند نہ کیا جائے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے مذاکرات کا دروازہ بند نہیں کیا جائے۔جیو نیوز کے پروگرام ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اٹارنی جنرل نے جو جواب دینا ہے کافی تسلی…
کین ولیمسن کیلئے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے، گیری اسٹیڈ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ گیری اسٹیڈ نے کہا ہے کہ کین ولیمسن کے لیے ورلڈ کپ کے دروازے بند نہیں ہوئے۔گیری اسٹیڈ کا کہنا ہے کہ تجربہ کار بیٹر کین ولیمسن مقررہ وقت میں مکمل صحت یاب ہو سکتے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کوچ نے کہا ہے کہ ابھی…
پاکستان بیس بال ٹیم رواں برس ایشین گیمز میں حصہ لے گی
پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ نے بتایا ہے کہ پاکستان ٹیم رواں برس ایشین گیمز میں حصہ لے گی۔ سید فخر علی شاہ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشین گیمز میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، پاکستان ایشیا میں 5 ویں نمبر…