بھارت: مندر میں حادثہ، 12 ہندو یاتری ہلاک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کے مندر میں فرش ٹوٹنے سے 12 افراد ہلاک جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔رام نوامی تہوار کے موقع پر مندر میں ہندو یاتریوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔مندر کا فرش ٹوٹا تو عبادت کیلئے آنے والے ہندو یاتری نیچے…
کراچی: کار پر فائرنگ، آنکھوں کے ماہر ڈاکٹر بیربل ہلاک
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی ہلاک ہوگئے۔کراچی کے معروف ماہر امراض چشم اور سابق سینئر ڈائریکٹر ہیلتھ کے ایم سی اینڈ پبلک ہیلتھ ڈاکٹر…
کیا روس کے صدر پوتن کو جنگی جرائم کے الزام میں گرفتار کیا جا سکتا ہے؟
کیا روس کے صدر پوتن کو جنگی جرائم کے الزام میں گرفتار کیا جا سکتا ہے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبلبین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پوتن کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ جاری کیے جانے کے بعد جنوبی…
جب ڈاکٹروں نے یہودیوں کو بچانے کے لیے ہٹلر کی فوج کو ’جھوٹی بیماری‘ سے خوفزدہ کر دیا
جب ڈاکٹروں نے یہودیوں کو بچانے کے لیے ہٹلر کی فوج کو ’جھوٹی بیماری‘ سے خوفزدہ کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جون فرانسس الونسوعہدہ, بی بی سی نیوز ورلڈایک گھنٹہ قبلایک نامعلوم مہلک بیماری، ایک بے رحم حملہ آور۔۔۔۔ کچھ!-->…
کلاشنکوف AK-47 جیسی شکل کے حقے نے آسٹریلوی شہری کو جیل بھجوا دیا
کلاشنکوف AK-47 جیسی شکل کے حقے نے آسٹریلوی شہری کو جیل بھجوا دیا ،تصویر کا ذریعہNSWمضمون کی تفصیلمصنف, ٹام ہاؤسڈنعہدہ, بی بی سی نیوز، سڈنی10 منٹ قبلآسٹریلوی پولیس نے ایک ایسے شخص پر فرد جرم عائد کی ہے جسے مبینہ طور پر ایک کلاشنکوف AK-47!-->…
شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا ناٹنگھم شائر کاؤنٹی کرکٹ کلب سے معاہدہ ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ناٹنگھم آؤٹ لاز کی نمائندگی کریں گے۔اس کے علاوہ نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو بھی اسی کرکٹ کلب کے لیے…
یورپین یونین کا FATF کے بعد پاکستان کے EU لسٹ سے اخراج پر اطمینان کا اظہار
یورپین یونین نے پاکستان کو FATF کے فیصلے کے بعد، اس کی EU لسٹ سے اخراج پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ اطمینان کا یہ اظہار یورپین یونین کے پاکستان آفس کی جانب سے اس کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ پیغام میں کیا گیا ہے۔اپنے اس پیغام…
پنجاب: کم سے کم اجرت میں اضافہ
نگراں حکومتِ پنجاب نے صوبے میں سب سے کم تنخواہ پانے والے افراد کی اجرت میں اضافہ کر دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔پنجاب بھر میں کم سے کم اجرت میں 7 ہزار روپے کے اضافے کا…
اٹلی میں لیبارٹری میں تیار گوشت پر پابندی لگنے کا امکان
اٹلی میں لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت پر پابندی لگنے اور خلاف ورزی پر جرمانوں کا امکان ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اٹلی کی حکومت نے ایک بل کی حمایت کی ہے جو لیبارٹری میں تیار کردہ گوشت اور دیگر مصنوعی کھانوں پر پابندی عائد کرے گا۔رپورٹس کے…
امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
امریکا میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر ٹریننگ مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔امریکا کی ریاست کینٹکی کے گورنر نے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر کریش ہونے کی ابتدائی اطلاعات ملی ہیں جس میں…
توشہ خان، نیب نے عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا، سوالنامہ عدالت میں جمع
توشہ خانہ کیس کی تحقیقات کے سلسلے میں قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگا۔ نیب نے عمران خان کو بھجوایا گیا سوالنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرا دیا۔نیب نے عمران خان سے…
ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول دوسری بار پیرا کی چیئرپرسن مقرر
معروف ماہر تعلیم ڈاکٹر سیدہ ضیاء بتول کو دوسری بار پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی اسلام آباد (PEIRA) کی چئیرپرسن مقرر کردیا گیا ہے۔انہیں ایم پی ٹو اسکیل کے تحت 3 برس کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔اس تعیناتی کا…
پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی، سپریم کورٹ کو مضبوط کیا، وزیر قانون
وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آج پاکستان کی پارلیمان نے تاریخی قانون سازی کی ہے، سپریم کورٹ کو پارلیمان نے مضبوط کیا ہے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے اندر سے اس بارے میں…
گلگت بلتستان پولیس سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
گلگت بلتستان پولیس وی آئی پی سیکیورٹی کیلئے اپنی حدود کے باہر تعینات نہیں ہوسکتی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی پابندی کا مؤقف درست تسلیم کرلیا۔عدالت میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سیکیورٹی پر مامور صوبائی پولیس اہلکاروں کے دوسرے…
ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کا اجراء روک دیا گیا
پاکستان کی ریٹنگ کم ہونے پر 2 ارب ڈالر کے سکوک بانڈ کا اجراء روک دیا گیا۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں نہ ہونے کے باعث بھی سکوک بانڈ کے اجراء کا فیصلہ مؤخر کیا گیا۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے سکوک بانڈز کے لیے ایک ارب…
پی آئی اے کے سارے پائلٹ ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں، ڈی جی سی اے اے
ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے سارے پائلٹ ادارہ چھوڑنا چاہتے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی ایوی ایشن کا چیئرمین ہدایت اللّٰہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی سی اے اے نے پی آئی اے کے امور پر…
1973ء کے آئین کی اصل شکل میں بحالی ہمارا نصب العین ہے، راجا پرویز اشرف
اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ 10 اپریل کو 73ء کے آئین کی گولڈن جوبلی پر یادگار کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا۔اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ رواں برس پاکستان کے آئین کی پچاسویں سالگرہ…
فلپائن: کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک، 230 کو بچا لیا گیا
فلپائنز میں ایک کشتی میں آگ لگنے سے 31 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 230 کو ریسکیو کرلیا گیا۔’لیڈی میری جوائے 3‘ نامی کشتی زمبوانگا سے جزیدہ جولو جا رہی تھی جب بدھ کی رات اس میں آگ بھڑک اٹھی۔آتشزدگی کے بعد مسافروں نے جان بچانے کیلئے کشتی سے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوری کا تفصیلی فیصلہ
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا۔ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے دو صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے وکلاء کے مطابق حکومتی سیکیورٹی عمران…
نیوزی لینڈ کا دورہ پاکستان: نوجوان کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے دوران وائٹ بال سیریز کےلیے مشاورت جاری ہے، جس میں افغانستان سیریز میں شامل نوجوان کھلاڑیوں کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہارون رشید کی سربراہی میں قومی سلیکشن کمیٹی نے کھلاڑیوں…