جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی

پنجاب اسمبلی کی تحلیل کے بعد سیاسی رابطوں میں تیزی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی آج لاہور پہنچ رہے ہیں، سابق صدر آصف علی زرداری بھی گزشتہ روز سے لاہور میں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز…

کراچی: نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے پولنگ اسٹیشن میں نقاب پوش افراد گھس آئے

کراچی میں جاری بلدیاتی انتخاب کی پولنگ کے دوران  نقاب پوش افراد ضلعی وسطی نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کی یوسی 3 میں نقاب پوش نامعلوم افراد پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے۔پولنگ شروع ہونے کے کچھ دیر بعد نامعلوم افراد آئے جنہوں نے پولنگ عملے اور آر…

چین میں لامحدود وقت تک ہوا میں رہنے والے لیزرڈرون کا تجربہ کامیاب

بیجنگ: چینی انجینیئروں نےڈرون ٹیکنالوجی میں ایک حیرت انگیز خاصیت پیدا کی ہے کہ وہ زمین سے پھینکی گئی لیزر سے توانائی بناکر کئی ہفتے بلکہ کئی ماہ تک زمین پر اترے بغیر ہوا میں سفر کرسکتے ہیں۔ چیان یانگ میں واقع نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنکل…

کراچی،حیدرآباد، بلدیاتی انتخابات، نقاب پوش افراد ایک پولنگ اسٹیشن میں گھس گئے

کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے۔صبح 8 بجے سے شروع ہونے والی پولنگ شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے گزشتہ روز ہی تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے تھے۔پولنگ شروع ہونے کے کچھ دیر…

کوئٹہ: گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا، 6 افراد جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن کی مسلم اتحاد کالونی میں واقع ایک گھر میں گیس لیکیج کا دھماکا ہوا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گیس لیکیج کے دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ریسکیو ذرائع نے بتایا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں 5 بچے بھی…

کراچی: بلدیاتی انتخابات، ایس ایس پی ایسٹ کا پولنگ اسٹیشنز کا دورہ

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی نے صبح سویرے اجلاس کیا جبکہ مختلف پولنگ اسٹیشنز کا دورہ بھی کیا۔ایس ایس پی ایسٹ نے تمام ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز کو الیکشن کے حوالے سے بریفنگ دی۔ایس ایس…

1کروڑ 32 لاکھ 83 ہزار 696 ووٹر آج حقِ رائے دہی استعمال کر رہے ہیں: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے لیے سیکیورٹی کے مناسب انتظامات کیے گئے ہیں۔ اعلامیے میں ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی اور حیدر آباد کے 16 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے، آج صبح 8 بجے…

کراچی میں آج رواں موسمِ سرما کی سرد ترین صبح رہی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج کی صبح رواں سال موسمِ سرما کی سرد ترین صبح رہی۔موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہرِ قائد کے شمالی حصے میں گزشتہ رات درجۂ حرارت 4 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہا۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں…

لانڈھی کراچی میں ہمارے انتخابی کیمپ جلائے گئے: 3 سیاسی جماعتوں کا الزام

کراچی کے علاقے لانڈھی نمبر 6 کی یو سی 3 کے وارڈ 4 میں 3 سیاسی جماعتوں کے کیمپس میں آگ لگ گئی۔سیاسی جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ لانڈھی نمبر 6 میں رات گئے نامعلوم افراد نے کیمپس میں آگ لگائی۔ لانڈھی نمبر 6 میں سیاسی جماعتوں کے…

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابی نتائج کا اعلان

اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی صدارت کے لیے قیصر امام نے 1312 ووٹ حاصل کر کے میدان مار لیا ہے۔نائب صدر کے عہدے پر چوہدری عدالت حسین 1370 ووٹ حاصل کر کے…

کراچی: باپ کے ہاتھوں سمندر میں ڈبوئے گئے 1 بچے کی لاش نکال لی گئی

کراچی میں منوڑہ کے ساحل پر سمندر میں 4 روز قبل باپ کے ہاتھوں ڈبوئے جانے والے ایک بچے کی لاش نکال لی گئی جبکہ دوسرے بچے کی تلاش جاری ہے۔پولیس کے مطابق 11 جنوری کو منوڑہ میں باپ کی جانب سے 2 بچوں کو ڈبونے کا واقعہ پیش آ یا تھا، ریسکیو…

شہزادہ ہیری کی کتاب نے بارک اوباما کی کتاب کو پیچھے چھوڑ دیا

برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر (Spare) نے سابق امریکی صدر بارک اوباما کی کتاب کو پیچھے چھوڑ کر نیا ریکارڈ بنا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شائع ہونے کے پہلے ہی دن برطانوی شہزادہ ہیری کی کتاب اسپیئر کی برطانیہ، کینیڈا اور امریکا میں 14…

تھریٹ الرٹ کے بعد حساس اداروں سے رابطے میں ہیں، ایس ایس پی ویسٹ فیصل میمن

کراچی کے ضلع ویسٹ کے ایس ایس پی فیصل میمن کا کہنا ہے کہ تھریٹ الرٹ کے بعد حساس اداروں سے بھی رابطے میں ہیں۔کراچی میں جاری ضمنی انتخابات کے سلسلے میں ایس ایس پی ویسٹ فیصل میمن نے 10 پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ’جیو نیوز‘ سے بات…

بلوچستان میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہو گا

بلوچستان میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل پیر 16جنوری کو ہو رہا ہے۔ای او سی سینٹر کے کوآرڈینیٹر زاہد شاہ نے بتایا ہے کہ صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔انہوں نے بتایا ہے کہ انسدادِ پولیو مہم میں 11 ہزار سے…

لیاری کراچی میں انتخابی عملے سے بالکل مطمئن نہیں: پی پی امیدوار

کراچی کے علاقے لیاری سنگولین یو سی 4 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار برائے وائس چیئرمین ملک فیاض کا کہنا ہے کہ انتخابی عملے سے بالکل مطمئن نہیں ہیں۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے ملک فیاض نے کہا کہ رات 12 بجے تک انتخابات کی غیر یقینی صورتِ حال…

کراچی: 80 سالہ خاتون ووٹ دینے پہنچ گئیں

کراچی کے علاقے چنیسر ٹاؤن کی یو سی 8 میں 80 سالہ بزرگ خاتون اپنا حقِ رائے دہی استعمال کرنے پہنچ گئیں۔اس موقع پر بزرگ خاتون نے کہا کہ پاکستان بننے کے بعد جب بھی انتخابات ہوئے ووٹ دیا ہے۔ بزرگ خاتون کا کہنا ہے کہ جب سے پیپلز پارٹی پارٹی…

گورنر کادستخط کرنے سے انکار، 48 گھنٹے پورے ہونے پرپنجاب اسمبلی ازخود تحلیل

لاہور: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان کےپرویز الٰہی کی جانب سے ارسال کردہ سمری پر دستخط نہ کرنے کے باوجود 48 گھنٹے پورے ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی آئینی طور پر ازخود تحلیل ہو گئی۔ تفصیلات کے…

عوام کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیرترازو پر مہر لگانے کے لیے اپنے گھروں سے ضرور نکلیں،حافظ نعیم…

کراچی:جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے ہفتے کو رات گئے ادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کسی بھی پروپیگنڈے کا شکار ہوئے بغیر آج ترازو پر مہر لگانے کے لیے اپنے  گھروں سے…

بلدیاتی انتخابات: کراچی کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری، اب تک پی پی آگے

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے سلسلے میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں حیدرآباد ڈویژن سے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے واضح اکثریت حاصل کرلی جبکہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ ختم ہونے کے تقریبا ساڑھے نو گھنٹے…

ایم کیو ایم نے دیوار میں لگی کلہاڑی پر سر مار دیا، علی زیدی

پاکستان تحریک انصاف سندھ صدر علی زیدی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے دیوار میں لگی کلہاڑی پر سر مار دیا۔رات گئے پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابوجی نے انہیں کہا تمھارے پاس امیدوار نہیں، الیکشن میں کیوں کھڑے ہورہے ہو، اسی لیے ایم…