سارہ انعام قتل کیس، مزید گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کی درخواست دائر
اسلام آباد کی مقامی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کے دوران پراسیکیوٹر نے 4 مزید گواہان کے بیانات قلمبند کرنے کی درخواست دائر کردی۔اسلام آباد کے سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی جہاں پراسیکوٹر رانا حسن عباس…
بہاولپور میں انٹرنیشنل کرکٹ کا ہونا بہت مشکل ہے، وہاب ریاض
مشیر وزیراعلیٰ پنجاب برائے اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کا بہاولپور میں ہونا بہت مشکل ہے، انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے شہر میں فائیو اسٹار ہوٹل کا ہونا ضروری ہے۔بہاولپور میں وہاب ریاض نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ…
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ آج ریٹائر ہونگے
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان آج 30 مارچ کو ریٹائر ہورہے ہیں، ان کے بعد جسٹس روح الامین ایک دن کے لیے چیف جسٹس کا منصب سنبھالیں گے۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس قیصر رشید خان آج 30 مارچ کو ریٹائرڈ ہوجائیں گے، وزارت قانون نے…
پاکستان کا یورپی یونین کے فیصلے کا خیرمقدم
ترجمان دفتر خارجہ نے یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کا نام ہائی رسک ممالک کی فہرست سے نکالنے کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ فیصلے سے دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد کے لیے پاکستان کی کارکردگی کو تسلیم کیا گیا…
سابق حکومت میں فون آتے تھے اور زبردستی بٹھایا جاتا تھا، نور عالم
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی میں بھی حلفاً کہتا ہوں اور خانہ کعبہ میں بھی کہوں گا کہ اس حکومت، اس چیف آف آرمی اسٹاف اور اس ڈی جی آئی ایس آئی سے پہلے ہمیں ٹیلی فونز پر زبردستی بٹھایا جاتا تھا۔قومی…
پاکستان بار کا ازخود نوٹس قانون سازی کا خیرمقدم
پاکستان بار کونسل نے از خود نوٹس سے متعلق حکومتی قانون سازی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ از خود نوٹس کے اختیار سے متعلق قومی اسمبلی سے بل پاس کرنا قابل ستائش ہے۔اپنے بیان میں بار کونسل کا کہنا تھا کہ از خود نوٹس میں اپیل کا حق دیا گیا ہے…
مفت آٹا، مختلف شہروں میں بھگدڑ سے 12 افراد زخمی
پنجاب میں مفت آٹے کے لیے متعدد شہری گزشتہ روز بھی پریشان نظر آئے۔ملتان، جہانیاں اور بہاولنگر میں بے نظمی اور بھگدڑ مچنے سے 12 افراد زخمی ہوئے۔بہاولنگر میں مفت آٹا پوائنٹ پر رش کے باعث بزرگ خاتون بے ہوش ہوگئیں۔پنجاب حکومت کی مفت آٹا…
برطانیہ، جیرمی کوربن پر عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی
برطانوی لیبر پارٹی کے سربراہ سر کیئر سٹارمر نے سابق لیبر لیڈر جیرمی کوربن کے یہود مخالف بیان پر پارٹی کی طرف سے اُن پر اگلے عام انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق جیرمی کوربن نے پابندی کو لاکھوں ووٹرز کی…
نیو اسکاٹ لینڈ یارڈ کے ہیڈ آفس میں افطار کا اہتمام
برطانوی میٹرو پولیٹن پولیس کے ہیڈ آفس نیو اسکاٹ لینڈ یارڈ میں افطار کا اہتمام کیا گیا۔سینیئر پولیس افسران نے کہا کہ اقلیتوں کے افراد کی پولیس میں شمولیت سے کمیونیٹیز اور پولیس کے درمیان تعلق بہتر ہوگا۔پولیس افسران کے مطابق پولیس کو…
برمنگھم کی مسجد کے باہر ایک نمازی پر حملہ
مغرب کے وقت برمنگھم کی مسجد کے باہر ایک نمازی پر حملہ ،تصویر کا ذریعہOthers،تصویر کا کیپشنپولیس سی سی ٹی وی کی فٹیج کے ذریعے حملہ آوروں کو تلاش کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔مضمون کی تفصیلمصنف, وینیسا پیئرس اور لورا شیورٹن عہدہ, بی بی سی نیوز،!-->…
امریکی ریاست کینٹکی میں فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: نو ہلاکتوں کی تصدیق
امریکی ریاست کینٹکی میں فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ: نو ہلاکتوں کی تصدیق،تصویر کا ذریعہWKDZ Radio, Cadiz, KY21 منٹ قبلامریکی حکام کے مطابق ریاست کینٹکی میں بدھ کی رات امریکی فوج کے دو بلیک ہاک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے نو…
نئی قانون سازی کچھ خاص افراد کیلے ہے، سینیٹر مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا کہنا ہے کہ حکومت کی نئی قانون سازی کچھ خاص افراد کو فائدہ پہنچانے کےلیے ہے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا کہ اس ایوان میں غریب کےلیے قانون سازی نہیں ہوتی۔سینیٹر مشتاق…
رمضان میں گیس لوڈشیڈنگ، وزیراعظم حکام پر برس پڑے
ماہ صیام میں گیس کی لوڈشیڈنگ پر وزیراعظم شہباز شریف حکام پر برس پڑے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں کراچی میں دوران رمضان گیس لوڈشیڈنگ کا جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم کو کراچی میں گیس دباؤ میں کمی، تعطل اور لوڈشیڈنگ پر تفصیلی بریفنگ…
یورپین پارلیمنٹ کی پروڈکٹ سیفٹی سے متعلق نظرثانی شدہ قواعد کی منظوری
یورپین پارلیمنٹ نے 569 ووٹوں کی اکثریت سے نان فوڈ کنزیومر پراڈکٹس کے پروڈکٹ سیفٹی سے متعلق نظر ثانی شدہ قواعد کی منظوری دے دی۔تازہ ترین قانون اس بات کو یقینی بنائے گا کہ یورپ میں مصنوعات چاہے آن لائن فروخت ہوں یا مقامی دکانوں میں، وہ…
پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو اپنی مرضی کے فیصلے چاہئیں، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو اپنی مرضی کے فیصلے چاہئیں۔ لاہور سے جاری اپنے ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ طاقتور کےلیے قانون موم کی ناک اور کورٹ کچہری کھلونا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک…
ڈاکٹر بیربل کو ٹارگٹ کیا گیا، وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی، پولیس
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے گارڈن انٹر چینج کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے ماہر امراض چشم ڈاکٹر بیربل گینانی چل بسے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر بیربل کو ٹارگٹ کیا گیا، وجہ ابھی معلوم نہیں ہوسکی،…
سوشل میڈیا پر رولز رائس رکشہ کے چرچے
انجینئرز کی مہارت کا مظاہرہ ہم آئے دن دیکھتے رہتے ہیں جو گاڑیوں میں ایسی تبدیلی کردیتے ہیں جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ جاتے ہیں۔ تاہم ایک بھارتی رکشہ ڈرائیور نے اپنے آٹو رکشہ میں ایسی تبدیلی کی جسے دیکھ کر ہر کوئی اس کی تعریف کیے بغیر نہ…
انگلش فٹبال کلب چیلسی نے افطار کی میزبانی کی
انگلش فٹبال کلب چیلسی افطار کی میزبانی کرنے والی پہلی پریمیئر لیگ ٹیم بن گئی۔چیلسی کی جانب سے اسٹیمفورڈ برج اسٹیڈیم میں مسلمان کمیونٹی کیلئے افطارکا اہتمام کیا۔افطار پارٹی میں بڑی تعداد میں روزے داروں نے شرکت کی۔گزشتہ دنوں روزہ داروں کو…
ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوورز باراک اوباما سے زیادہ ہوگئے
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے سابق امریکی صدر باراک اوباما کو ٹوئٹر فالوورز کی تعداد میں پیچھے چھوڑ دیا۔جمعرات کو ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے ٹوئٹر فالوور 13 کروڑ 30 لاکھ 84 ہزار 560 ہوگئے۔دوسری طرف…
بابر اعظم کی روضہ رسولﷺ پر حاضری، تصویر شیئر کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مدینہ منورہ سے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ عمرہ کی ادائیگی کےلیے سعودی عرب میں موجود بابر اعظم روضہ رسولﷺ پر حاضری کےلیے مدینہ منورہ گئے۔مسجد نبوی کے احاطے میں لی گئی تصویر بابر نے شیئر کی جس…