جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

این اے 193ضمنی الیکشن: پی ٹی آئی کو ن لیگ پر واضح برتری

قومی اسمبلی کے حلقے 193 راجن پور 1 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کے محمد محسن لغاری کو ن لیگ کے عمار احمد خان لغاری پر برتری حاصل ہوگئی۔این اے 193 کی 237 میں سے 111 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیا۔پی ٹی آئی کے…

پولیس کی گاڑیاں ختم ہوگئیں اس لیے واپس جا رہے ہیں، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 6 گاڑیاں بھر کر جا چکی ہیں، اب پولیس کے پاس گاڑیاں ختم ہو چکی ہیں۔گوجرانولہ میں یاسمین راشد قافلے کے ساتھ سینٹرل جیل سے کیمپ کی طرف پہنچیں اور کارکنوں سے خطاب کیا۔یاسمین…

لاہور: کم عمر طلبا کے گینگ کے 3 نامزد ملزمان گرفتار

لاہور کے علاقے گلبرگ میں 35 سے زائد لڑکوں کے گینگ کے 3 نامزد ملزمان گرفتار کرلیے گئے۔لڑائی جھگڑوں اور مارکٹائی میں ملوث لاہور کے کم عمر طلبا کے گینگ 102 کے مزید 2 ملزمان دھرلیے گئے یوں گرفتاریوں کی تعداد 3 ہوگئی۔ لاہور کے مختلف تعلیمی…

پی ٹی آئی کی جیل بھرو تحریک کا 5واں دن، 70 سے زائد گرفتاریاں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جیل بھرو تحریک کے پانچویں دن 70 سے زائد افراد نے گرفتاری دے دی۔گرفتاری دینے والوں میں گوجرانوالہ کے سابق ایم پی اے چوہدری ظفر اللّٰہ چیمہ اور منڈی بہاءالدین سے سابق وفاقی وزیر نذر گوندل شامل…

پی ایس ایل 8: قذافی اسٹیڈیم میں چھکوں کی برسات لاہور قلندرز کا پشاور کو 242 رنز کا ہدف

ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے 15ویں میچ میں لاہور قلندرز نے پشاور زلمی کو جیت کیلئے 242 رنز کا بڑا ہدف دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم میں لاہور قلندرز نے چھکوں کی برسات کرتے ہوئے فخر زمان اور عبداللّٰہ شفیق کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت پشاور زلمی کیلئے…

نیب قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہیے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین کا اطلاق ججز پر بھی ہونا چاہیے۔کراچی میں سیمینار سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ججز کو نیب قوانین میں بہت دلچسپی ہے، پتا…

پی ایس ایل میچ کی سیکیورٹی پر 8 ہزار اہلکار تعینات ہیں، سی سی پی او

کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچ کے سیکیورٹی انتظامات سے متعلق بتادیا۔سی سی پی او لاہور کے مطابق پی ایس ایل میچ کی سیکیورٹی پر 8 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایلیٹ…

رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کے بدولت النصر نے میچ تین صفر سے جیت لیا

سعودی پرو لیگ میں کرسٹیانو رونالڈو کے گول کا سلسلہ جاری ہے، رونالڈو نے داماک کےخلاف پہلے ہاف میں ہیٹ ٹرک بنا دی، النصر نے میچ تین صفر سے جیت لیا۔پرنس سلطان بن عبدالعزیز اسٹیڈیم میں سعودی پرو لیگ میں النصر اور داماک کے درمیان میچ میں…

اٹلی: تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، پاکستانیوں سمیت 45 افراد ہلاک

ترکیہ سے اٹلی جانے والے غیر قانونی مہاجرین کی کشتی سمندر میں چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گئی۔ مانچسٹر سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ مانچسٹر سے برطانوی میڈیا کے مطابق ہلاک ہونے…

پی ایس ایل 8 کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ فیصلہ ہوگیا

ایچ بی ایل پی ایس ایل کے آٹھویں مرحلے کے بقیہ میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟ اس بات کا حتمی فیصلہ ہوگیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ لاہور اور راولپنڈی میں میچز شیڈول کے مطابق ہوں گے۔نجم سیٹھی…

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت، سپر اسٹورز نے خریداری کی حد بندی کردی

برطانیہ میں سبزیوں اور پھلوں کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔اسٹیفورڈ سے میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ متعدد سپر اسٹورز کچھ سبزیوں اور پھلوں کی خریداری میں حد بندی کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوگوں کو ایک مقررہ مقدار میں پھل اور سبزیاں فراہم…

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی

کرپٹو کرنسی جس کی مائینگ سکول کے نیچے زیر زمین ڈرینیج کی جگہ کی گئی ،تصویر کا ذریعہCOHASSET POLICE DEPARTMENT2 گھنٹے قبلکاغذی نوٹوں کے بجائے اب ڈیجیٹل یا کرپٹوکرنسی جہاں خصوصاً نوجوانوں میں بہت مقبول ہے وہیں دنیا بھر میں مختلف شعبوں میں…

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کی تازہ لہر اور تیسرے انتفادہ کا خدشہ

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تشدد کی تازہ لہر اور تیسرے انتفادہ کا خدشہ،تصویر کا ذریعہGetty Images26 فروری 2023، 15:50 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبلکئی مہینوں سے اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے درمیان پر تشدد واقعات جاری ہیں۔ بہت سے لوگوں…

آن لائن پرتشدّد مواد: ’مجھے اپنے والد کے قتل کا علم فیس بک پر ان کی لاش دیکھ کر ہوا‘

آن لائن پرتشدّد مواد: ’مجھے اپنے والد کے قتل کا علم فیس بک پر ان کی لاش دیکھ کر ہوا‘،تصویر کا ذریعہFISEHA ADUGNAW MINTESNOT46 منٹ قبلجب ایتھوپیا کی یونیورسٹی کے طالب علم موٹی ڈیریجے نے نومبر 2018 کے آخر میں اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لاگ ان کیا…

جیل بھرو تحریک ملامت کا پلستر چڑھا کر آرام کر رہی ہے: فیصل کریم کنڈی

وزیرِ مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک ماتھے پر ملامت کا پلستر چڑھا کر آرام کر رہی ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان بنی گالا میں پنجرے بنوا دیتے وہاں علامتی گرفتاریاں دے دی…

گوجرانوالہ: یاسمین راشد جیل بھرو کیمپ پہنچ گئیں

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد گوجرانوالہ میں تحریکِ انصاف کے سٹی صدر خالد عزیز لون کی رہائش گاہ پر لگے جیل بھرو کیمپ میں پہنچ گئیں۔جیل بھرو کیمپ میں تحریک انصاف کی دیگر خواتین کارکن بھی موجود ہیں۔گوجرانوالہ میں اب تک کسی رہنما یا کارکن نے…

جیل بھرو تحریک عمران خان کیلئے ڈوب مرو تحریک بن گئی: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ جیل بھرو تحریک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کے لیے ڈوب مرو تحریک بن چکی ہے۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ اس بندے نے ملک کی بہتری اور…

چیف جسٹس سے میرے کیس میں سوموٹو نوٹس لیں: عثمان ڈار

تحریکِ انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ مجھ پر کرپشن کے الزام لگا کر یہ مجھے پھنسانا چاہتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان سے درخواست ہے کہ میرے کیس میں سوموٹو نوٹس لیں۔لاہور میں عثمان ڈار نے جاوید علی کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں: عطا تارڑ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان قوم سے مذاق کرنا چھوڑ دیں، فرح گوگی کے تحفظ کے لیے آپ نے اقدامات کیے ہیں۔ لاہور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطاء تارڑ نے کہا کہ آپ نے اپنی بیٹی…

آپ نے گرفتاری نہیں دی؟ افضل چیمہ سے سوال

گوجرانوالہ میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما افضل چیمہ ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کیمپ سے جیل تک پہنچے۔جیل کے سامنے قیدیوں کی وین دیکھ کر افضل چیمہ ڈی سی آفس کی طرف چلے گئے۔جیو نیوز نے افضل چیمہ سے سوال کیا کہ آپ نے گرفتاری…