یاد رہے شہباز حکومت از خود نوٹس ہی کی بدولت قائم ہوئی، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ یاد رہے شہباز حکومت ازخود نوٹس ہی کی بدولت قائم ہوئی ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف 1997 سے باہر نکلیں اور حقائق کا بہتر ادراک کرکے لب کشائی کریں،…
جونیئر افسر کی ترقی پر سپرسیڈ ہونے والے برطانوی میجر جنرل کی خودکشی
برطانوی رائل میرینز کے سابق سربراہ میجر جنرل میٹ ہومز نے سپرسیڈ ہونے کے دباؤ میں خودکشی کی تھی، انکوائری کمیشن کی رپورٹ جاری ہوگئی۔میٹ ہومز کا پوسٹ مارٹم کرنے والے جیسن پیگ نے انکوائری رپورٹ میں کہا کہ میجر جنرل ہومز عہدے سے ہٹائے جانے…
سابق امریکی صدر ٹرمپ منگل کو نیویارک کی عدالت میں پیش ہونگے
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منگل کی سہ پہر نیویارک کی عدالت میں پیش ہوں گے۔ جمعہ کو عدالتی آفیشل کی جانب سے جاری شدہ اعلامیہ کے مطابق جہاں ان پر فرد جرم عائد کیا جائے گا۔ان کی بطور ایک سابق امریکی کمانڈر انچیف رسمی طور پر عدالت کے سامنے…
عالمی عدالت نے ایرانی اثاثے منجمد کرنے کا امریکی عدالتوں کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا
عالمی عدالت انصاف نے امریکی عدالتوں کی جانب سے بعض ایرانی کمپنیوں کے اثاثے منجمد کرنے کا فیصلہ غیر قانونی قرار دے دیا۔عالمی عدالت نے امریکا کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے، تاہم کہا کہ رقم بعد میں طے کی جائے گی۔ایران کے مرکزی بینک کے…
وفاقی حکومت کا پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ اور رولز میں ترامیم کا فیصلہ، ذرائع
وفاقی حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ایکٹ اور رولز میں ترامیم کا فیصلہ کرلیا۔ ترمیم کے تحت چیئرمین پی ٹی اے کو کاسٹنگ ووٹ کا اختیار دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ممبر ایڈمنسٹریشن کی آسامی تخلیق کرنے کے باعث ترامیم کا فیصلہ کیا گیا،…
معاشی حالات سے غیر مطمئن افراد کی شرح بڑھ گئی
ملکی معاشی صورتحال سے غیر مطمئن پاکستانیوں کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے۔گیلپ پاکستان نے کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس کا نیا سروے جاری کردیا۔سروے کے مطابق ملکی معاشی صورتحال سے غیر مطمئن پاکستانیوں کی شرح 4 فیصد اضافے کے بعد 73 فیصد پر پہنچ…
سپریم کورٹ میں فل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں فل بینچ بھی بن جائے ہمیں فرق نہیں پڑتا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے زمان پارک میں…
پشاور کی دیر کالونی میں فائرنگ سے سکھ ہلاک
پشاور میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آور نے فائرنگ کرکے سکھ دکاندار کو قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق دیال سنگھ پر ان کے جنرل اسٹور میں فائرنگ ہوئی۔ایس ایس پی آپریشنز کا کہنا ہے کہ سکھ تاجر کی فیملی کو اب تک ہونے والی تحقیقات سے آگاہ…
بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، جانی نقصان نہیں ہوا
بلوچستان کے علاقوں قلعہ عبداللّٰہ، گلستان، میزئی اڈا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی، لیویز کنٹرول کے مطابق زلزلے سے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما کے…
کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں، ثانیہ مرزا
بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے خواتین کی کامیابی میں مردوں کے کردار کو اہم قرار دے دیا۔36 سالہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے لیکن کئی کامیاب خواتین کے پیچھے مرد ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ…
مردان: مطلوب دہشتگرد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار شہید
محکمہ انسداد دہشت گردی مردان کو مطلوب دہشتگرد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی کے مطابق سری بہلول خٹکو کلی مردان میں پولیس کو مطلوب دہشتگرد مولانا فواد نے گرفتاری سے بچنے کیلئے مسجد کے اوپری منزل پر پولیس…
ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 5 روپے بڑھا دی گئی
حکومت نے ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 5 روپے بڑھا دی۔ذرائع کے مطابق ڈیزل پر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی 50 روپے فی لیٹر تک ہوگئی۔عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی50 روپے فی لیٹر کرنے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔اسحاق…
فواد چوہدری کا وزیر اطلاعات پر توہین عدالت کیس کا اعلان
تحریک انصاف کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے مریم اورنگزیب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کر دیا۔پارٹی کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نواز شریف پاکستان کی عدلیہ کو دھمکیاں دے رہے…
انتخابات التوا کیس: جسٹس جمال کی کیس سننے سے معذرت کے بعد نیا بینچ تشکیل
اسلام آباد:پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے 4رکنی بنچ میں شامل جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی ہے،جسٹس جمال مندوخیل کی معذرت کے بعد بنچ…
بجلی صارفین پر 335ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
اسلام آباد: نیپرا نے بجلی صارفین کو ایک اور جھٹکا دینے کی تیاری کرلی اور 3.23روپے فی یونٹ مستقل سرچارج عائد کرنے کی منظوری دے دی
نیپرا نے بجلی صارفین پر335ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی…
ڈیجیٹل مردم شماری کے نام پر عوام کے ساتھ مذاق کیا جارہا ہے، حافظ نعیم الرحمن
جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ 2017 کی جعلی مردم شماری کو ایم کیو ایم اور پی ٹی آئی نے وفاقی کابینہ میں منظوری دے کر کراچی کے عوام کی پیٹھ پر چھرا گھونپا تھا ، جماعت اسلامی نے اس…
مائیکل وان نسل پرستی کے الزام سے بری
مائیکل وان نسل پرستی کے الزام سے بری،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنعظیم رفیق نے الزام لگایا تھا کہ مائیکل وان نے انھیں اور تین دوسرے ایشین نژاد کھلاڑیوں سے کہا تھا کہ ’تم لوگ بہت زیادہ تعداد میں ہو گئے ہو۔ ہمیں اس کا کچھ کرنا…
ایلون بریگ: منہیٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی جو ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں
ایلون بریگ: منہیٹن کے ڈسٹرکٹ اٹارنی جو ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تحقیقات کر رہے ہیں،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, سیم کبرالعہدہ, بی بی سی نیوز، واشنگٹن59 منٹ قبلایلون بریگ نے 2021 میں نیویارک کاؤنٹی ڈسٹرکٹ اٹارنی منتخب ہونے والے!-->…
چیف جسٹس کے ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے، ترجمان سپریم کورٹ
ترجمان سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف جسٹس کے کچھ ریمارکس میڈیا پر درست انداز میں رپورٹ نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے ممبران اسمبلی کے بارے میں ریمارکس کی وضاحت جاری کردی۔ترجمان کا کہنا تھا کہ چیف جسٹس نے کہا آئین اس قوم اور معاشرے کیلئے…
کراچی: راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ، 12 افراد جاں بحق
بے پناہ مہنگائی سے المیے جنم لینے لگے، کراچی میں مفت راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچ گئی، 3 بچوں اور 9 خواتین پیروں تلے کچل کر جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوش ہوگئے، 15 زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے۔ واقعہ سائٹ کے علاقے…