ڈالر کی قدر، روپے کی گراوٹ میں اضافہ
امریکی ڈالر کی قدر میں اور پاکستانی روپے کی گراوٹ میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں بھی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 9 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 228 روپے75 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…
جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، وائس چانسلر جامعہ کراچی
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی کا کہنا ہے کہ جامعہ کراچی منی پاکستان ہے، جہاں چاروں صوبوں کے طلبہ داخل ہیں۔جامعہ کراچی کے یونیورسٹی کیمپس کی منتقلی کی سالگرہ (یوم جامعہ) کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔سلور جوبلی گیٹ سے حافظ کی…
ایک غلطی جس نے بھارتی ٹیم کو 2 گھنٹے کیلئے خوش کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی بڑی غلطی کے باعث بھارتی کرکٹ ٹیم اور مداحوں کو کچھ گھنٹوں کے لیے خوشی مل گئی۔رپورٹس کے مطابق اس غلطی کی وجہ سے بھارتی ٹیم آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر بغیر سیریز کھیلے صرف 2 گھنٹے کے لیے ٹیسٹ رینکنگ کی…
صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو کے سر پر متعدد فریکچر تھے: ڈاکٹر بشریٰ
اسلام آباد کی عدالت کو طبی ماہر ڈاکٹر بشریٰ نے بیان دیتے ہوئے بتایا ہے کہ صحافی ایاز امیر کی مقتولہ بہو سارہ انعام کے سر پر متعدد فریکچر تھے۔اسلام آباد کی سیشن جج عطاء ربانی کی عدالت میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت ہوئی۔دورانِ سماعت…
خیبرپختونخوا کو یوم نجات مبارک ہو،اسمبلی تحلیل ہونے پر ایمل ولی کا ردعمل
خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل ہونے پر عوام نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کو یوم نجات مبارک ہو۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ایمل ولی خان نے کہا کہ میں کہتا تھا کہ گند کو…
بی پی ایل، کومیلا وکٹورینز اور کھلنا ٹائیگرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
بنگلادیش پریمیئر لیگ میں رضوان کی ٹیم کومیلا وکٹورینز اور وہاب ریاض کی ٹیم کھلنا ٹائیگرز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے ہیں۔چٹوگرام میں کھیلے گئے میچ میں سلہٹ اسٹرئیکرز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹ پر 133 رنز بنائے۔تھشارا پریرا 43 اور…
ہوشاب:سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہوشاب مں خفیہ اطلاع پر کی گئی کارروائی میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کا…
کراچی، فائرنگ کے واقعات میں 3 شہری، 4 مبینہ ڈاکو زخمی
کراچی کے علاقے کلفٹن، ناگن چورنگی اور نیپا کے قریب فائرنگ کے واقعات میں تین افراد زخمی ہوگئے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں چار مبینہ ڈاکوؤں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا ہے۔کلفٹن پاک ٹاور کے قریب دوران ڈکیتی ملزمان کی فائرنگ سے شان نامی…
شمالی بلوچستان میں بارشں و برفباری
شمالی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، چمن شہر اور مضافات میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے۔کوژک ٹاپ پر برفباری کے ساتھ ہلکی دھند، کوئٹہ چمن شاہراہ اور کوئٹہ ژوب شاہراہ پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔پاک افغان اور…
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک اور فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج کے فلسطینیوں پر مظالم نہ رک سکے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں آج ایک اور فلسطینی کو شہید کردیا۔ سولہ روز میں قابض فوج پندرہ فلسطینیوں کو شہید کر چکی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج نے حلحول کے علاقے میں…
دوسرا ون ڈے،پاکستان ویمن ٹیم آسٹریلیا کیخلاف 125 رنز پر آؤٹ
دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان ویمن ٹیم دوسرے ون ڈے میچ میں 43 اوورز میں 125 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔برسبین میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد میچ میں ندا ڈار 24، بسمہ معروف 21 اور منیبہ علی نے 18 رنز…
جماعت اسلامی کا DC ویسٹ کے دفتر کے باہر دھرنا ختم
جماعت اسلامی کا بلدیاتی انتخابات کے نتائج میں رد و بدل کے خلاف ڈی سی ویسٹ کے دفتر کے باہر دھرنا 8 گھنٹے جاری رہنے کے بعد پولیس سے مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا۔کراچی میں جماعت اسلامی بلدیاتی انتخابات کے حتمی نتائج میں رد و بدل کے خلاف…
پرویز الہٰی کی دو نمبری سامنے آئی ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پرویز الہٰی کی دو نمبری سامنے آئی ہے، صورت حال ایسی ہے کہ ان کو ہمارے اور ہمیں ان کے ناموں پر اعتبار ممکن نہیں، پنجاب کے الیکشن موخر ہونا خارج از امکان نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں…
رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران فرنیچر کی پیداوار میں 99 فیصد اضافہ
رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران چمڑے اور فرنیچر کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی۔رپورٹ کے مطابق اکتوبر کی نسبت نومبر میں صنعتوں کی پیداوار میں 3.55 فیصد اضافہ ہوا۔جولائی تا نومبر چمڑے کی مصنوعات کی…
ق لیگ اپنا علیحدہ تشخص برقرار رکھے گی،ترجمان ق لیگ
مرکزی ترجمان و سیکرٹری اطلاعات مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے کہ ق لیگ اپنا علیحدہ تشخص برقرار رکھے گی۔ترجمان مسلم لیگ ق غلام مصطفیٰ ملک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کسی دوسری جماعت میں ضم ہونے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ذرائع کا…
جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، حافظ نعیم
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ حکومت نے الیکشن کمیشن کے کچھ افراد اور آر اوز کے ساتھ مل کر جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا ہے۔ادارۂ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم نے بتایا کہ کراچی کے لوگوں نے…
جماعت اسلامی سے پہلے رابطہ کریں گے، سعید غنی
پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی وہ پہلی پارٹی ہوگی جس سے ہم رابطہ کریں گے، پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
2014ء میں بھی پی ٹی آئی رسوائی سے اسمبلی میں آئی،خواجہ آصف
وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 2014ء میں بھی تحریک انصاف رسوائی کے ساتھ اسمبلی میں واپس آئی، اب اگر یہ واپس آئیں گے تو تقریر اُن کا حق بنتا ہے۔پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا…
کراچی میں آج سے سردی میں کمی متوقع
شہر قائد میں آج سے سردی کی شدت میں کمی کا امکان ہے، آج رات بھی درجہ حرارت سنگل ڈیجٹ میں رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔گزشتہ رات کراچی میں کم از کم درجہ حرارت چھ اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، نواحی علاقوں میں ٹھنڈ کی شدت…
اسپیکر صاحب شکریہ! استعفوں کی منظوری پر فواد چوہدری کا ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری نے اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف استعفے منظور کیے جانے پر شکریہ ادا کیا ہے۔ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جب تک 70 دیگر استعفے قبول نہیں ہوتے لیڈر آف اپوزیشن کا عہدہ پی ٹی آئی…