بارک اوباما نے مشیل اوباما کی ان دیکھی تصویر شیئر کردی
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما نے اپنی اہلیہ مشیل اوباما کو سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے ساتھ ایک ان دیکھی تصویر شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بارک اوباما نے 59 سالہ مشیل اوباما کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ تم ہر دن…
شکیل شیخ پی سی بی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ کے مضبوط امیدوار
پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کے نئے سربراہ کے لیے مینجمنٹ کمیٹی کے اہم رکن شکیل شیخ کا نام بطور چیف سلیکٹر اس وقت سر فہرست ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے عارضی طور پر عہدہ سنبھالنے والے شاہد آفریدی کے بعد اب قومی سلیکشن کمیٹی…
سرفراز احمد سے متعلق سوال سُن کر رمیز راجا غصے میں آگئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین رمیز راجا وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد کے سوال کو نظر انداز کرنے کی کوشش کرتے رہے، جب ناکام ہوئے تو غصہ ہوگئے۔جیو سوپر کے ساتھ گفتگو کے دوران رمیز راجا سے سرفراز احمد کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے…
پشاور ہائیکورٹ بار کا لطیف آفریدی قتل کا مقدمہ لڑنے کا فیصلہ
پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے معروف قانون دان لطیف آفریدی کے قتل کا کیس لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ِاس ضمن میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے لطیف آفریدی کیس کے لیے وکلاء کی ٹیم قائم کر دی ہے۔وکلاء کی ٹیم میں عبدالفیاض، حسین علی، بیرسٹر…
گورنر اسٹیٹ بینک کی ایف پی سی سی آئی آمد، صنعتکار گفتگو میں رو پڑے
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کراچی میں ایف پی سی سی آئی پہنچ گئے، اس موقع پر ایک صنعت کار ان سے گفتگو کے دوران رو پڑے۔اس موقع پر صنعت کاروں نے اپنے دکھڑے گورنر اسٹیٹ بینک کے سامنے رکھ دیے اور مطالبہ کیا کہ بند ہونے والی صنعت کا سود اسٹیٹ…
بیٹنگ کوچ نے پاکستان ویمن ٹیم کی شکست کی وجہ بتادی
پاکستان ویمن ٹیم کے بیٹنگ کوچ توفیق عمر نے ٹیم کی شکست کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹنر شپ کا نہ ہونا اس کارکردگی کی سب سے بڑی وجہ سامنے آ رہی ہے۔ایک ویڈیو پیغام میں توفیق عمر نے کہا کہ آسٹریلوی کنڈیشنز سے بولروں کو زیادہ مدد مل رہی…
اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے، گورنر اسٹیٹ بینک کا اعلان
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اعلان کیا ہے کہ اگلے ہفتےسے ملک میں ڈالرز آنا شروع ہو جائیں گے۔ایف پی سی سی آئی میں خطاب کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا خوش خبری سناتے ہوئے کہنا ہے کہ اب زرِمبادلہ ذخائر بڑھنا شروع ہوں گے۔ان کا…
یوکرین میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر داخلہ سمیت کئی افراد ہلاک
یوکرین کے دارالحکومت کیف کے علاقے میں بچوں کے اسکول کے نزدیک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق حادثے میں وزیر داخلہ سمیت 10 سے زائد لوگوں کی ہلاکت رپورٹ کی جارہی ہے۔رپورٹس کے مطابق حادثے کے بعد ہیلی کاپٹر میں آگ لگ گئی…
زیادہ بہتر ہوگاجماعت اسلامی اور پی پی بات کرلیں، سعید غنی
صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا ہے کہ ہماری ترجیح جماعت اسلامی سے بات کرنا ہے، زیادہ بہتر ہوگا جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی بات کرلیں۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس میں کہا کہ حافظ نعیم کے پاس 94 نشستیں جیتنے کی اطلاعات غلط…
پشاور : یتیم اور خصوصی بچوں کیلئے گورنر ہاؤس کھول دیا گیا
گورنر ہاؤس خیبرپختونخوا تاریخ میں پہلی مرتبہ یتیم اور خصوصی بچوں کے لیے کھول دیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ضلع پشاور کے تمام تعلیمی اداروں اور سینیٹرز سے پہلی مرتبہ یتیم اور معذور بچوں کے لئے گورنر غلام علی کی طرف سے گورنر ہاؤس میں خصوصی…
پی ٹی آئی عوام کو معاشی بحران سےنکلنے کا حل بتائےگی
عمران خان نے آج معاشی ماہرین کا اجلاس طلب کر لیا۔پی ٹی آئی کے ذرائع کے مطابق عمران خان نے ماہرین کو تجاویز دینے کی ہدایت کردی۔ٹیم میں شوکت ترین، تیمور جھگڑا، حماد اظہر سمیت دیگر معاشی ماہرین شامل ہیں۔پارٹی منشور میں بھی اکنامک پیپرزکی…
رانا ثناء نجی دورے پر لندن روانہ
وزیرداخلہ راناثناء اللہ نجی پرواز کے ذریعے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے لندن روانہ ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق راناثناء اللہ لندن میں پارٹی قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق رانا ثناءاللہ پارٹی قائد کو ملکی مجموعی سیاسی…
مصنوعی ذہانت ٹولز میں اپنی تخلیقات شامل کرنے پر فنکاروں کی قانونی کارروائی
واشنگٹن: دنیا بھر میں مصوراور فنکاروں نے یک آواز ہوکر مصنوعی ذہانت (آرٹفیشل انٹیلی جنس یا اے آئی) سافٹ ویئر اور دیگر ٹولز میں اپنی تخلیقات کو شامل کرنے یا انہیں جدت دینے پر قانونی کارروائی پر آمادہ ہوگئے ہیں۔ ان کا مطالبہ ہے کہ نہ…
دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں
فرانس سے تعلق رکھنے والی دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوسائل رینڈن (Lucile Randon) نامی بزرگ خاتون 11 فروری 1904ء کو پیدا ہوئی تھیں اور ان کی موت سوتے وقت ہوئی۔رپورٹس کے مطابق لوسائل رینڈن…
اسپیکر نے ن لیگ کی خوفزدہ قیادت کو بے نقاب کردیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفوں کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نام نہاد جمہوریت بے نقاب ہو گئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شیخ رشید نے…
کے الیکٹرک کی کراچی کیلئے بجلی سستی کرنے کی درخواست دائر
کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی سستی کرنے کی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرائی گئی ہے۔کے الیکٹرک کی جانب سے کراچی کے لیے بجلی 10 روپے 26 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست دائر کی گئی ہے۔نیپرا سے…
پی سی بی کپتانی کے بجائے دوسرے اہم معاملات دیکھے، عاقب جاوید
سابق فاسٹ بولر اور لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کپتانی پر فوکس کرنے کی بجائے دوسرے معاملات دیکھے جو زیادہ اہم ہیں۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئےعاقب جاوید نے کہا کہ کپتانی کے حوالے سے یکدم شور مچنا پتہ…
بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا
بھارت چین کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی سب سے بڑی آبادی والا ملک بن گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مردم شماری اور آبادیات پر مرکوز ایک آزاد ادارے کے ریویو کے تخمینوں کے تحت بھارت چین کو دنیا کی سب سے زیادہ آبادی والے ملک کے طور پر پیچھے چھوڑ…
خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی
صوبۂ خیبر پختون خوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی۔ گورنر غلام علی نے خیبر پختون خوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کر دیے۔خیبر پختون خوا کے گورنر غلام علی نے ’جیو نیوز‘ سے گفتگو میں بتایا کہ میں نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان کی…
جماعت اسلامی کے الزامات پر مرتضیٰ وہاب کا ردعمل
موجودہ صورتحال اور جماعت اسلامی کے رہنماؤں کے الزامات پر ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کو ایسے فرد کی ضرورت ہے جو اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلے۔ایک بیان میں بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ دھرنے…