جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فراڈ مردم شماری کیخلاف جماعت اسلامی کا احتجاجی مارچ جاری

کراچی: جماعت اسلامی کراچی کے تحت ڈیجیٹل مردم شماری میں اہل کراچی کے ساتھ دھوکا، خانہ شماری میں ہزاروں بلاکس اور آدھی آبادی کو غائب کرنے‘ سنگین بے ضابطگیوں اور دھاندلی کے خلاف فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ…

فراڈ مردم شماری نامنظور مارچ: کراچی کی گنتی پوری کی جائے،  حافظ نعیم کا مطالبہ

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ خیرات نہیں کراچی کی گنتی پوری کی جائے، وفاقی حکومت میں شامل تمام جماعتیں سن لیں کہ ہمیں توسیع نہیں ہمیں ہمارا حق چاہیے اور ہمیں پورا شمار کیا…

کراچی: کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 3 افراد بے ہوش

کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال کے بلاک 13 ڈی میں کرنٹ لگنے سے بچے سمیت 3 افراد بے ہوش ہو گئے۔علاقہ پولیس کے مطابق بجلی کے پول سے کرنٹ لگنے سے متاثرہ افراد کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔پولیس حکام کا…

وزیرِ اعظم اور حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ کی خارجہ پالیسی امور کی گفتگو کا ریکارڈ لیک ہو گیا۔ڈسکورڈ لیکس (DISCORD LEAKS) دستاویزات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر گفتگو…

سابق ڈی جی سی اے اے کیخلاف تحقیقات شروع

لاہور ایئر پورٹ کے لاؤنج کو ٹھیکے پر دینے میں مالی نقصان سے متعلق سابق ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے خلاف تحقیقات شروع کر دی گئیں۔سی اے اے کے ذرائع کے مطابق لاہور ایئر پورٹ پر پرائیوٹ کمپنی کو انتہائی کم ریٹ پر لاؤنج حوالے…

سوڈان سے ایک اور خصوصی طیارہ پاکستانیوں کو لے کر وطن پہنچ گیا

سوڈان میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ذرائع کے مطابق سوڈان سے ایک اور خصوصی طیارہ 139 مسافروں کو لے کر وطن پہنچ گیا، تمام مسافروں کے کورونا ٹیسٹ اور منکی پاکس کے لیے اسکریننگ کی گئی۔محکمۂ صحت کی ٹیم نے تمام مسافروں کی…

جدہ سے کراچی آنیوالی پرواز کئی گھنٹے تاخیر کا شکار

جدہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 832 کئی گھنٹے تاخیر کا شکار ہو گئی۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پرواز کو ہفتےکی رات 2 بجے کراچی روانہ ہونا تھا لیکن تاحال روانہ نہ ہو سکی۔اُنہوں نے بتایا کہ کئی گھنٹوں سے جدہ ایئر پورٹ پر کراچی…

حساس ادارے کے افسر پر تشدد، ترجمان پنجاب پولیس کا مزید 2 روز کا ریمانڈ منظور

پنجاب پولیس کے ترجمان کے حساس ادارے کے افسر پر تشدد کے معاملے میں عدالت نے ملزم نایاب حیدر اور اس کے بیٹے کا 2 دن کا مزید ریمانڈ دے دیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزمان کا اس سے قبل بھی 3 روز کا جسمانی ریمانڈ حاصل کیا گیا تھا، ابھی…

تحریک انصاف میں انصاف کے فقدان کے سوال پر عمران خان کے اظہار ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرل

تحریکِ انصاف میں انصاف کے فقدان کے سوال پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے اظہارِ ناپسندیدگی کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی حقیقی آزادی ٹرانسمیشن میں کارکن کو سخت سوال سے روک دیا گیا۔کارکن شیر افضل نے عمران خان…

سکھر: 2 شادیاں کرنیوالے نے خود کو گولی مار لی

سکھر میں 2 شادیاں کرنے والے شخص نے گھریلو پریشانیوں سے تنگ آ کر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔متوفی کی لاش کارروائی و پوسٹم مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق تاجر نوجوان نے ایوب گیٹ کے علاقے میں اپنے گھر میں خود کو…

آئین کے مطابق ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہونے چاہئیں: احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آئین کے مطابق ملک میں الیکشن ایک ہی روز ہونے چاہئیں۔احسن اقبال نے کہا کہ کوئی الیکشن سے فرار اور انکار کا منصوبہ نہیں، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہونے چاہئیں۔اُنہوں نے کہا کہ ایک…

پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب

وفاقی وزارتِ صحت حکام نے بتایا ہے کہ پاکستان میں منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے۔حکام کا کہنا ہے کہ پمز اسلام آباد میں زیرِ علاج منکی پاکس کا مریض ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ منکی پاکس کا گھر میں قرنطینہ ہونے والا مریض بھی صحت یاب ہو…

کراچی: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم آدھے گھنٹے تک طیارے میں کیوں رہی؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز سے اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئی لیکن اس کے بعد پی آئی اے انتظامیہ کی نااہلی سامنے آ گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم خصوصی پرواز پی کے 6367 سے کراچی آئی لیکن طیارے کے لیے سیڑھی آدھے گھنٹے بعد پہنچی۔نیوزی لینڈ ٹیم…

رواں سال سے عازمین حج کو آب زمزم مفت نہیں ملے گا، خریدنا پڑےگا، ذرائع

رواں سال سے عازمین حج کو آب زمزم مفت نہیں ملے گا بلکہ اسے خریدنا پڑے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہر حاجی کو پاکستان واپس پہنچنے  پر صرف 5 لیٹر آب زمزم ملے گا، آب زمزم کےلیے فی کس 1114 روپے ادا کرنے ہوں گے جو 15  سعودی ریال بنتے ہیں۔ذرائع…

سراج الحق کا بھارتی امیر جماعت اسلامی سے ٹیلیفونک رابطہ

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے بھارتی ہم منصب سعادت اللّٰہ حسینی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ترجمان جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کے مطابق سراج الحق نے ٹیلیفونک گفتگو میں سعادت اللّٰہ کو امیر جماعت اسلامی بھارت منتخب ہونے پر دعا…

مفت آٹا اسکیم میں 20 ارب روپے کے کرپش کی تردید

رمضان پیکیج کے تحت مفت آٹے کی تقسیم میں 20 ارب روپے کے کرپش کی ڈائریکٹر فوڈ شوذب سعید نے تردید کردی۔ڈائریکٹر فوڈ شوذب سعید نے کہا کہ 20 ارب روپے کرپشن کی پھیلائی جانے والی افواہ کی تردید کرتے ہیں۔شوذب سعید نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا پر…

پرویز الہٰی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج

تحریکِ انصاف کے صدر اور پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ نے سورس رپورٹ پر اپنی مدعیت میں درج کیا۔ایف آئی آر میں ترقیاتی اسکیم کے ٹھیکے کی مد میں…

مردم شماری میں 10 لاکھ گھر کم گنے گئے: مصطفیٰ کمال

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مردم شماری میں تقریباً 10 لاکھ گھروں کو کم گنا گیا۔کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ جب گھر ہی نہیں گنے…

تھائی لینڈ کے سفارتخانے نے بدھا کا مجسمہ لاہور عجائب گھر کو دیدیا

تھائی لینڈ کے سفارت خانے کی جانب سے بدھا کا مجسمہ لاہور عجائب گھر کے حوالے کر دیا گیا۔بدھا کا مجسمہ تھائی لینڈ کے سفارت کار مسٹر شکرت نے ڈائریکٹر لاہور میوزیم کے حوالے کیا۔تھائی لینڈ نے بدھا کی ہڈیوں کے آثار کے لیے پاکستان کو جدید کنٹینر…

شاہدخاقان معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں: وزیرِ اطلاعات پنجاب

نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب عامر میر نے شاہد خاقان عباسی کے الزامات پر اپنے ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاہدخاقان معذرت کریں یا ثبوت مہیا کریں۔عامر میر کا کہنا ہے کہ مفت آٹا اسکیم میں ایک پائی کی بھی کرپشن نہیں ہوئی۔اُنہوں نے کہا…