وہ دولت مند شخصیات جنھوں نے اپنے بچوں کو اپنی جائیداد اور وراثت سے محروم رکھنے کا فیصلہ کیا
وہ دولت مند شخصیات جنھوں نے اپنے بچوں کو اپنی جائیداد اور وراثت سے محروم رکھنے کا فیصلہ کیا ،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمیری اوسمنڈ نے اپنے بچوں کو اپنی جائیداد منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے18 منٹ قبلامریکی گلوکارہ میری…
حیدرآباد میں فائرنگ، سندھ یونیورسٹی کی بس کا ڈرائیور جاں بحق، واقعہ اونر کلنگ قرار
حیدرآباد میں موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سندھ یونیورسٹی کی بس کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس حیدرآباد امجد شیخ کے مطابق سٹی گیٹ کے قریب موٹرسائیکل سوار 2 ملزمان نے سندھ یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کو پک اینڈ ڈراپ…
بھارت، 3 بینک ڈکیت 2 خواتین پولیس اہلکاروں کے سامنے بے بس
بھارت کی ریاست بہار میں 2 خواتین پولیس کانسٹیبلز نے بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی۔بھارتی میڈیا کے مطابق گیٹ پر موجود 3 مسلح ملزمان 2 خواتین پولیس اہلکاروں کی بہادری کے سامنے بے بس ہوگئے۔واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ…
نگراں وزیرِ اعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے، پرویز الہٰی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کی نامزدگی پر سیاست کرنے والوں کو شرم آنی چاہیے۔چوہدری پرویز الہٰی کی صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں نگراں وزیرِ اعلیٰ کی نامزدگی پر مشاورت اور سیاسی صورتِ حال پر…
چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے داخلے کی تعداد میں اضافہ
عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ چین کے اسپتالوں میں کورونا مریضوں کے داخلے کی تعداد میں اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت نے بیجنگ کے فراہم کیے گئے کورونا ڈیٹا پر رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں اسپتالوں میں کورونا مریضوں…
ہمارے جو ممبرز رہ گئے ہیں ان کے استعفے بھی منظور کریں، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مزید 35 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظوری کے بعد مطالبہ کیا ہے کہ ان کے جو ممبرز رہ گئے ہیں ان کے استعفے بھی منظور کیے جائیں۔شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پی ٹی آئی وفد اسپیکر قومی اسمبلی کے…
گرفتار ملزمان کی سزا کو یقینی بنانے کیلئے تفتیش کاروں کی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
کراچی میں گرفتار ملزمان کی سزائیں یقینی بنانے کے لیے ملیر پولیس اور این جی او کے تحت تفتیشی افسران کی تربیت کے لئے ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ملیر پولیس اور این جی او کی جانب سے ’فارنزک کرمنل انویسٹی گیشن، ہومی سائیڈ‘ کے موضوع پر ایک…
شہبازگِل پر فردجرم کی کاروائی ایک بار پھر موخر
شہبازگل پراداروں کےخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر ملتوی کر دی۔شہبازگل پراداروں کےخلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا نے…
اسٹیبلشمنٹ سے میرا 10 مہینوں سے کوئی رابطہ نہیں، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے میرا 10 مہینوں سے کوئی رابطہ نہیں، میں سمجھتا ہوں رابطہ ہونا چاہیے لیکن ابھی نہیں ہے۔ لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مجھے عمران خان نے 10 ماہ پہلے کہا تھا…
وزیراعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کےنرخوں کی فہرست پیش
وزیر اعلیٰ سندھ کو سبزیوں اور پھلوں کے نرخوں کی فہرست پیش کردی گئی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دکانوں پر اچانک دورہ کر کے قیمتوں کی فہرست دیکھوں گا اور عوام سے معلومات لوں گا۔ اس موقع پر انہوں نے تمام کمشنرز کو ہدایات دیں…
سنیل گواسکر بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی حمایت میں سامنے آگئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر بھارتی کرکٹر سرفراز خان کی حمایت میں سامنے آگئے۔بھارت کے ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل شاندار بیٹنگ پرفارمنس دینے کے باوجود سلیکٹرز کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے بعد اب سنیل گواسکر نوجوان کرکٹر…
تیسری دنیا کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ تیسری دنیا کی معیشتیں دباؤ کا شکار ہیں۔ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں سیکیورٹی اور کوآرڈی نیشن پر مکالمے میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بھی شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ڈونلڈ بلوم نے صادق سنجرانی کی رہائش گاہ جاکر ان سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔بشکریہ جنگbody a {display:none;}
ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود کہکشاؤں کی تصاویر جاری
واشنگٹن: ناسا اور یورپین اسپیس ایجنسی کی ہبل ٹیلی اسکوپ نے ملکی وے کہکشاں کے پڑوس میں موجود دیگر کہکشاؤں کی تصویر جاری کر دی۔
جاری کی گئی اس تصویر میں دائیں جانب دھندلی اور قدرے باریک دِکھائی دینے والی کہکشاں LEDA 48062 اور بائیں جانب…
کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟
کیا سعودی عرب کا دوست ممالک کی مشروط مالی مدد کا اعلان پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, اعظم خانعہدہ, بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنسعودی عرب کے وزیر خزانہ کے!-->…
آسٹریلیا، پولیس اہلکار نے تعاون نہ کرنے پر شیشہ توڑ کر خاتون کو گاڑی سے باہر نکال دیا
آسٹریلیا میں پولیس نے سوالوں کا جواب دینے سے گریز اور تعاون نہ کرنے پر خاتون کو گاڑی کا شیشہ توڑ کر باہر نکال لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق گاڑی میں سوار خاتون اور ایک شخص کو ہائی وے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر پولیس نے روکا جس کے…
روسی وزیر نے وزیرِاعظم کو روسی صدر کا خصوصی پیغام پہنچایا، وزیرِ اعظم آفس
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روس کے وزیر توانائی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کا اعلامیہ وزیرِ اعظم آفس نے جاری کر دیا۔وزیرِ اعظم آفس کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق روس کے وزیر توانائی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو روسی صدر…
سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار
آسٹریلیا کے صحافی پیٹر فورڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق کپتان مائیکل کلارک گھریلو تشدد کا شکار ہوئے ہیں۔اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گرل فرینڈ جیڈ یاربرو نے مائیکل کلارک کو تھپڑ مارا۔ویڈیو میں مائیکل کلارک کو…
سستے تیل، ایل این جی کی خریداری، پاک روس مذاکرات شروع
روس سے سستا تیل اور ایل این جی خریداری کے معاملے پر پاک روس بین الحکومتی کمیشن کے درمیان آخری روز کا وزارتی سطح کا اجلاس شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد کی صدارت وفاقی وزیر اقتصادی امور ایاز صادق کر رہے ہیں جبکہ روس کے وفد کی…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا امریکا میں ہونے کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچز کے لیے امریکا کے 3 شہروں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق فلوریڈا، لاس اینجلس اور آکلینڈ کو میچز کرانے کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے…