جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت کی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس ایسٹر پر ہونے والی ’پام سنڈے‘ کی تقریب میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ پوپ فرانسس گزشتہ روز اسپتال سے ویٹی کن…

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا…

آرٹیمس راکٹ کی سواری نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا نے کئی برس قبل راکٹ کو اس کے لانچ پیڈ پلیٹ فارم تک لے جانے والی ایک سواری بنائی تھی جسے اب آرٹیمس مشن کے لیے مزید بہتر بنایا گیا ہے اور اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے بل پر چلنے والی سب سے بھاری سواری…

بلوچستان: طوفانی موسم میں شدت، بارش سے لینڈ سلائیڈنگ

صوبۂ بلوچستان میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متاثرہ سڑکوں پر ٹریفک معطل ہو گیا جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ چمن میں کوہ سلیمان رینج میں فالٹ سائٹ پر طوفانی موسم میں شدت آرہی ہے۔چمن کی صورتِ حال…

گورنر سندھ کے قافلے میں شامل سیکیورٹی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار زخمی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل سیکیورٹی کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے شاہین بخاری سگنل پر موڑ لینے کے دوران پیش آیا، سیکیورٹی گاڑی کی پرائیوٹ گاڑی…

کراچی چڑیا گھر میں ہتھنیوں کی بگڑی صحت، عالمی تنظیم کی ٹیم کراچی آئیگی

کراچی کے چڑیا گھر میں ہتھنیوں کی بگڑی صحت کے معاملے پر بین الاقوامی تنظیم فارپاز کی ٹیم اگلے ہفتے کراچی پہنچے گی۔جانوروں کی دیکھ بھال کی تنظیم فارپاز کی ویٹنری ڈاکٹر کیٹی ویلچ نے کہا ہے کہ کراچی آنے کا مقصد چڑیا گھر میں موجود ہتھنی نور…

کرکٹر افتخار احمد نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر آل راؤنڈر افتخار احمد نے بھی عمرے لی سعادت حاصل کر لی۔افتخار احمد نے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اور آل راؤنڈر فہیم اشرف کے ساتھ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر احرام پہنے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کے…

رمضان اسپیشل: دسترخوان کی رونق بڑھائیں موکا ڈیلائٹ سے

سحری اور افطار میٹھے کے شوقین افراد کے لیے میٹھی ڈش کے بغیر ہمیشہ ادھورے ہیں، اس لیے آج دسترخوان کی رونق کو موکا ڈیلائٹ سے بڑھائیں۔بسکٹ 2 پیکٹ، کریم 125 گرام، اَن سالٹِڈ مکھن 125 گرام، کنڈینسڈ ملک1 ٹِن، کافی1 کھانے کا چمچ، کوکو پاؤڈر 2…

کراچی: گرفتار ڈاکو کے موٹر سائیکل سوار بزرگ کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ

کراچی کے تھانے عزیز آباد پولیس کے ہاتھوں گزشتہ شب پولیس مقابلے کے بعد ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر طارق روڈ پر بزرگ موٹر سائیکل سوار شہری کے قتل میں ملوث ہونے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔23 مارچ کو طارق روڈ پر بزرگ شہری…

ن لیگ امپائر خریدے بغیر گراؤنڈ میں نہیں اترتی، خرم نواز گنڈاپور

پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے جنرل سیکریٹری خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن امپائر خریدے بغیر گراؤنڈ میں نہیں اترتی۔شکر گڑھ میں خرم نواز گنڈاپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا ٹولہ مفادات کے لیے اکٹھا ہوا…

گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ سوئی گیس کا مسئلہ حل نہیں ہوتا تو عوام گیس کے بل گورنر ہاؤس میں جمع کرا دیں۔بہادر آباد میں فوڈ ریسٹورنٹ آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ایم ڈی سوئی گیس نے 1 ہفتے…

بیورو کریسی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی، نگراں وزیر خیبر پختون خوا

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیرِ ٹرانسپورٹ شاہد خان خٹک نے کہا ہے کہ بیورو کریسی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خٹک نے کہا کہ سیکریٹری ہمارے آفس آنا بھی پسند نہیں کرتے، انہوں نے اپنے اسٹاف کو بھی میرے پاس…

فیصل آباد: مفت آٹا لینے آیا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

فیصل آباد میں ملت روڈ پر مفت آٹا لینے کے لیے آیا شہری دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر 50 سال تھی۔ضلعی انتظامیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ورثاء کے مطابق متوفی دل کا مریض تھا، شہری طبی موت…

زائرینِ عمرہ کیلئے سعودی وزارتِ حج کی نئی ہدایات

سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرینِ عمرہ کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔سعودی وزارتِ حج  نے کہا ہے کہ بینکنگ ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے…

پنجاب: گھروں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، نواسے کے ہاتھوں نانی قتل

پنجاب میں پیش آنے والے 2 مختلف واقعات میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے جبکہ 1 اور واقعے میں نواسے نے اپنی نانی کی جان لے لی۔ بورےوالا میں 1 گھر کی بیٹھک میں بیٹھے 4 افراد پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے…

دو گھنٹوں میں 28 ملکوں سے 14 ملین ڈالر کی چوری کی انوکھی اور پیچیدہ واردات

دو گھنٹوں میں 28 ملکوں سے 14 ملین ڈالر کی چوری کی انوکھی اور پیچیدہ واردات،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, جین لی، جیف وائٹ، ویو جانزعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروس42 منٹ قبلفرض کریں آپ انڈیا میں انتہائی کم تنخواہ پر کام کرتے ہیں

پشاور، پولیس چوکی پر دہشت گردوں کا دستی بم سے حملہ

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں شیخان پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کیا۔پولیس کے مطابق دستی بم حملے سے پولیس چوکی کو نقصان پہنچا، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔پولیس کے مطابق دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی بھی ہوا…

امریکا، متعدد ریاستوں میں طوفانوں سے 21 افراد ہلاک

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں طوفانوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ نقصانات ریاست آرکنسا، الی نوائے، انڈیانا، مسی سپی اور ٹینے سی میں ہوا ہے۔رپورٹس کے مطابق…

کراچی: موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں کو شہری نے کار سے اڑا دیا، تشدد سے 1 ہلاک

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے پل پر ڈکیتی کی واردات ناکام ہو گئی، کار سوار شہری نے موٹر سائیکل پر سوار 3 مبینہ ڈاکوؤں کو ٹکر مار دی۔پولیس حکام کے مطابق کار کی ٹکر سے تینوں ملزمان زخمی ہو گئے۔ان زخمی ملزمان کو شہریوں نے تشدد کا نشانہ…