جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملکی سیاسی صورتحال پر مفتی تقی عثمانی کا مشورہ

ملک میں جاری سیاسی صورتِ حال پر ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اگر کسی گھر کے لوگ آپس میں لڑ رہے ہوں اور گھر میں آگ لگ جائے تو کیا اس وقت یہ بحث کی جائے گی کہ آگ کس نے لگائی یا واحد راستہ یہ ہو گا کہ سب مل کر آگ…

سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

سابق بھارتی آل راؤنڈر سلیم درانی 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سلیم درانی جام نگر گجرات میں مقیم تھے۔بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بیٹر اور اسپنر سلیم درانی نے اپنی زندگی میں 29 ٹیسٹ میچز کھیلے۔سابق بھارتی آل راؤنڈر…

کراچی: گزری فلائی اوور پر موٹر سائیکلوں کی ریس، پولیس غائب

کراچی کے علاقے گزری کے فلائی اوور کے قریب موٹر سائیکل سواروں کی ریس ہوئی جبکہ اس دوران پولیس موقع سے غائب رہی۔گزری فلائی اوور پر درجنوں موٹر سائیکل سوار ریس لگاتے اور چلتی موٹر سائیکلوں پر کرتب دکھاتے رہے۔شہریوں کا کہنا ہے کہ منچلے موٹر…

کراچی، 6 اپریل کے بعد درجۂ حرارت بڑھنے کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہے کہ کراچی میں 6 اپریل کے بعد درجۂ حرارت میں اضافے کا امکان ہے، درجۂ حرارت 34 سے 36 تک بھی جا سکتا ہے۔ایک بیان میں چیف میٹرولوجسٹ نے کہا ہے کہ یکم رمضان سے شہر کا موسم خوش گوار ہے، رمضان میں معمول سے…

شام پر اسرائیلی حملہ، 2 ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے مشیر جاں بحق

شام پر اسرائیلی حملے میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب گارڈز کے 2 مشیر جاں بحق ہو گئے۔ایرانی میڈیا کے مطابق مقداد مقدانی جمعے کی صبح صہیونی حملے میں زخمی ہوئے تھے جو آج چل بسے۔ایرانی میڈیا نے بتایا ہے کہ اس حملے میں پاسدارانِ انقلاب کے مشیر…

اب مفت آٹے کا اسیکنڈل آئے گا: جمشید اقبال چیمہ

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماجمشید اقبال چیمہ کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سستی روٹی میں بھی اسکینڈل آیا، اب مفت آٹے کا اسیکنڈل آئے گا۔ جمشید اقبال چیمہ نے پارٹی آفس جیل روڈ پر پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ حکومت 2200 کی گندم…

میلسی: 3 نوجوان مزدور مٹی کا تودہ گرنے سے جاں بحق

پنجاب کے ضلع وہاڑی کی تحصیل میلسی کے نواحی گاؤں میں 40 فٹ گہرے کنویں سے اینٹیں نکالتے ہوئے 3 نوجوان مزدور مٹی کے تودے کے نیچے دب کر جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والے تینوں مزدور ٹیوب ویل کے 40 فٹ گہرے کنویں سے اینٹیں…

شہزادہ ولیم نے میڈیا سے بچنے کیلئے شاہ چارلس سے کیا جھوٹ بولا؟

برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے بڑے بھائی شہزادہ ولیم کو چھٹیوں کے دوران میڈیا کا سامنا کرنا پسند نہیں تھا۔شہزادہ ہیری نے اپنی کتاب ’اسپیئر‘ میں لکھا ہے کہ شہزادہ ولیم نے کلوسٹرس میں…

ویسٹ بینک: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی جاں بحق

ویسٹ بینک میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی جاں بحق ہو گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی فوج نے کار میں نشانہ بنایا۔رپورٹ میں عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے زخمی فلسطینی کو…

بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا: شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھٹو کے نواسے نے بھٹو کے آئین پر حملے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو آئین بھٹو نے بنایا وہ زرداریوں نے برباد کر دیا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

پاکستان کے اسرائیل کیساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں، ترجمان دفترِ خارجہ

پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ اس کے اسرائیل کے ساتھ کوئی سفارتی یا تجارتی تعلقات نہیں ہیں۔ترجمان دفترِ خارجہ کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ پاکستان کی اسرائیل پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔اس حوالے سے وزارت تجارت کی جانب سے بھی بیان جاری…

لاہور: سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل میں بھابھی ملوث نکلی

لاہور کے علاقے ملت پارک میں گزشتہ روز قتل ہونے والے سابق ایس پی فرحت عباس شاہ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ قتل میں ملوث 2 خواتین سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرحت عباس شاہ کے…

وزیرِ اعظم آج پارٹی رہنماؤں، قانونی ماہرین سے ملیں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن لاہور میں موجود ہیں جہاں وہ آج اپنی پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی اور آئینی صورتِ حال پر تبادلۂ خیال کیا جائے گا۔اس حوالے سے ذرائع کا یہ بھی کہنا…

امریکا، مختلف ریاستوں میں بگولوں سے ہلاکتیں 22 ہو گئیں

امریکا کی وسط مغربی اور جنوبی ریاستوں میں بگولوں نے تباہی مچا دی، مختلف حادثات میں اموات 22 ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق مختلف حادثات میں سب سے زیادہ 7 اموات ریاست ٹینیسی میں ہوئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 اموات آرکنساس، مسی سیپی،…

زرداری کے وزیرِ اعظم نہ بنانے کے باعث شاہ محمود تنقید کرتے ہیں: ناصر حسین شاہ

سندھ کے صوبائی وزیرِ بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ شاہ محمود قریشی جب بات کرتے ہیں تو پیپلز پارٹی پر تنقید کرتے ہیں کیونکہ آصف زرداری نے انہیں وزیرِ اعظم نہیں بنایا تھا۔ناصر حسین شاہ نے شاہ محمود قریشی کی پریس کانفرنس پر ردِ عمل…

پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت

عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ویٹی کن سٹی میں ایسٹر کی تقریب میں شرکت کی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پوپ فرانسس ایسٹر پر ہونے والی ’پام سنڈے‘ کی تقریب میں موجود ہیں۔واضح رہے کہ پوپ فرانسس گزشتہ روز اسپتال سے ویٹی کن…

آئین کی بالادستی کیلئے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے، اسد عمر

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ آئین کی بالادستی کے لیے وکلاء تحریک شروع ہو چکی ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ مجھے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) میں پیش ہونے کا نوٹس دیا گیا…

آرٹیمس راکٹ کی سواری نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا نے کئی برس قبل راکٹ کو اس کے لانچ پیڈ پلیٹ فارم تک لے جانے والی ایک سواری بنائی تھی جسے اب آرٹیمس مشن کے لیے مزید بہتر بنایا گیا ہے اور اسے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ نے اپنے بل پر چلنے والی سب سے بھاری سواری…

بلوچستان: طوفانی موسم میں شدت، بارش سے لینڈ سلائیڈنگ

صوبۂ بلوچستان میں بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں متاثرہ سڑکوں پر ٹریفک معطل ہو گیا جبکہ کئی افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ چمن میں کوہ سلیمان رینج میں فالٹ سائٹ پر طوفانی موسم میں شدت آرہی ہے۔چمن کی صورتِ حال…

گورنر سندھ کے قافلے میں شامل سیکیورٹی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار زخمی

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے قافلے میں شامل سیکیورٹی کی گاڑی کو ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں 2 اہلکار زخمی ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقے شاہین بخاری سگنل پر موڑ لینے کے دوران پیش آیا، سیکیورٹی گاڑی کی پرائیوٹ گاڑی…