لاہور میں نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان
لاہور میں کل سے نان اور روٹی کی قیمت میں اضافے کا اعلان کردیا گیا۔ متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر وحید عباسی نے کہا ہے کہ روٹی 16 روپے اور نان 30 روپے میں فروخت کیا جائے گا۔وحید عباسی نے کہا ہے کہ فائن آٹے کا 80 کلو کا…
ن لیگی رہنما پیر امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے، فواد چوہدری
پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پیر محمد امین الحسنات کی پی ٹی آئی میں شمولیت انتہائی اہم ہے۔ یہ بات پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں کہی ہے۔ان کا…
پشاور: سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر دستی بم حملہ
خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی بم سے حملہ کیا ہے۔پشاور پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے کگہ ولہ میں سی ٹی ڈی اہلکار کے گھر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ دستی بم کے…
روس سے بھارت آنے والی پرواز میں بم کی اطلاع
روس کے دارالحکومت ماسکو سے بھارت کی ریاست گوا آنے والی پرواز کو بم کی اطلاع پر ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مسافر طیارے کو بھارتی حدود میں داخل ہونے سے پہلے ہی ازبکستان کی جانب موڑ دیا گیا۔رپورٹس کے مطابق طیارے…
کافی پینے سے جگر کی چربی کم ہونے کا امکان
حالیہ تحقیق کے مطابق فربہ جسم اور ذیابیطس ٹائپ ٹو کے حامل افراد اگر کافی کا استعمال بڑھا دیں تو نا صرف ان کا وزن کم ہوسکتا ہے بلکہ وہ جگر پر چربی کے حملے سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں۔ماہرین کے مطابق جگر پر چربی بڑھنے کی متعدد وجوہات ہیں، جس…
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی میں فارم 11 کو دیکھنے کے لیے 4 رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق
جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی نے کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے فارم 11 کو دیکھنے کے لیئے 4 رکنی مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ پی ٹی آئی اور جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے دوران اہم امور پر گفتگو ہوئی۔جماعتِ اسلامی کے وفد…
نسیم شاہ بنگلادیش روانہ
پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلادیش روانہ ہوگئے۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نسیم شاہ نے اپنی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ وہ بنگلادیش پریمیئر لیگ میں کومیلا وکٹورینز کے لیے کھیلیں گے۔ بنگلادیش پریمیئر لیگ کی اس…
کراچی: گورنر سندھ نے پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کر دیا
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کر دیا۔اس حوالے سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ آج پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کا افتتاح کر دیا گیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اس پارک کو بنانے کا…
لاہور: نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد، 3 طالبات کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور
نجی اسکول کی طالبہ پر تشدد کے واقعے میں 3 طالبات کی قبل از گرفتاری ضمانت منظور کر لی گئی ہے۔لاہور کے علاقے ڈیفنس میں نجی اسکول کیس میں ایڈیشنل سیشن جج نے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت کی۔سماعت کے دوران عدالت نے عدالت نے…
بھارتی کپتان روہت شرما نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیصلہ لینا بھول گئے
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر فیصلہ کرنا بھول گئے کہ انہیں پہلے کیا کرنا ہے۔دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس کے موقع پر بھارتی کپتان نے سکہ (کوائن) اوپر اچھالا جس کے بعد نیوزی لینڈ کے کپتان…
پشاور: بی آر ٹی کے سپرایکسپریس روٹ کا آغاز 23 جنوری کو ہو گا
خیبر پختون خوا کے دا رالخلافہ پشاور میں بی آر ٹی بس کے سپر ایکسپریس روٹ کا آغاز 23 جنوری سے ہو رہا ہے۔ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق سپر ایکسپریس روٹ کے ذریعے مسافر چمکنی سے حیات آباد تک کا سفر 30 منٹ میں طے کر سکیں گے۔ترجمان ٹرانس…
پاک چین دوستی مضبوط سے مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، لی بیجان
چین کے قونصل جنرل لی بیجان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کی دوستی مثالی ہے۔کراچی میں پاک چائنا فرینڈ شپ پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس طرح کے منصوبے مستقبل میں کراچی کے لیے بہتر ثابت ہوں گے۔ لی…
شان مسعود کی دلہنیا کی تصاویر وائرل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹر شان مسعود کی دلہنیا نیشے خان کی نکاح کی تقریب سے لی گئیں تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔نکاح کی سادہ مگر پُروقار تقریب میں شان مسعود نے روایتی، سفید، کرتا شلوار اور واسکٹ کا اتخاب کیا جبکہ دلہن نے ساڑھی نما…
کراچی: پولیس مقابلے میں گرفتار ملزمان کے سنسنی خیز انکشافات
کراچی میں سرسید تھانے کی حدود میں 20 جنوری کو پولیس مقابلے کے بعد گرفتار کیے گئے ملزمان نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ایس ایس پی سینٹرل معروف عثمان کے مطابق سرسید پولیس نے مقابلے کے بعد ملزمان رحمٰن عرف سونو، اسامہ عرف ڈھولا، ندیم عرف…
پاکستان سپر لیگ کیلئے لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا
لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا تربیتی کیمپ 4 فروری سے لاہور میں شروع ہوگا۔عاقب جاوید نے کہا ہے کہ کیمپ 9 فروری تک قلندرز ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں جاری رہے…
لبنان: صدر کے انتخاب کیلئے ارکان پارلیمان کا انوکھا احتجاج، رات ایوان میں گزاری
لبنان کے دو ارکان پارلیمنٹ نے 11ویں بار بھی نئے صدر کے انتخاب ناکام ہونے پر احتجاجاً ایوان میں رات سوتے ہوئے گزاری۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لبنان میں بدترین معاشی بحران کی صورتحال ہے اور لبنانی پارلیمنٹ مسلسل 11ویں بار نئے صدر کا…
درختوں سے جنگلی حیات اور سبزے کا ڈی این اے جمع کرنے والا ڈرون
زیورخ: سوئٹزرلینڈ میں ٹیکنالوجی کے ایک مشہور ادارے کے ماہرین نے ڈرون نما ایک اڑن مشین بنائی ہے جو گھنے جنگل کے درختوں پر رہنے یا عارضی مسکن بنانے والے پرندوں اور دیگر جانوروں کے ڈی این اے جمع کرسکتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ خود درختوں کے…
بولان: دھماکے کی شکار جعفر ایکسپریس کی بوگیاں تاحال اٹھائی نہ جاسکیں
بلوچستان کے ضلع بولان میں دھماکے سے متاثرہ ٹرین جعفر ایکسپرس کی بوگیاں پٹری سے اٹھانے کا کام تاحال مکمل نہیں ہو سکا۔ریلوے حکام نے کے مطابق آج پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو سبی سے چلائے جانے کا امکان ہے۔ریلوے حکام کے مطابق بولان کے…
نیو کراچی: گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی
کراچی کے علاقے نیو کراچی میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق کپڑے کے گودام میں لگی آگ بجھا دی گئی ہے، آگ بجھانے کے بعد…
تیسرا ون ڈے، آسٹریلین ویمن ٹیم کا پاکستان کو جیت کیلئے 337 رنز کا ہدف
آسٹریلین ویمن ٹیم نے پاکستان ویمن ٹیم کو تیسرے ون ڈے میچ میں جیت کے لیے 337 رنز کا ہدف دے دیا۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں جاری میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔آسٹریلین ویمن ٹیم نے 50 اوورز میں 9 وکٹوں پر 336…