امیر جماعت اسلامی کی حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کیلیے ثالثی کی پیشکش
لاہور:امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے قومی انتخابات پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لیے تمام پارلیمانی پارٹیوں سے رابطوں کا اعلان کیا ہے اور انہیں منصورہ کا پلیٹ فارم استعمال کرتے ہوئے مذاکرات کے آغاز کی…
وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی
اسلام آباد:وزارت تجارت نے اسرائیل سے تجارت کی تردید کردی۔ ترجمان وزارت تجارت نے کہا کہ اسرائیل سے تجارتی تعلقات ہیں اور نہ ہی استوار کرنا چاہتے ہیں، پاکستان اور اسرائیل کی مابین تجارتی تعلقات استوار ہونے…
خنجراب بائی پاس تین سال بعد دوبارہ کھل گیا
اسلام آباد: چین اور پاکستان کے درمیان تین سال کی بندش کے بعد تجارت اور سفری سہولیات کل سے دوبارہ بحال ہوجائیں گی۔
ایک معاہدے کے تحت دونوں ممالک خنجراب پاس کے ذریعے یکم اپریل سے 30 نومبر کے…
جیل، زہر یا جلاوطنی؟ روسی صدر پوتن کی مخالفت کی ممکنہ قیمت
جیل، زہر یا جلاوطنی؟ روسی صدر پوتن کی مخالفت کی ممکنہ قیمت،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, وٹالی شیوچینکوعہدہ, بی بی سی مانیٹرنگ 9 منٹ قبلروسی صدر ولادیمیر پوتن اب روس پر عملاً بلا روک ٹوک حکمرانی کر رہے ہیں۔ ان پر تنقید!-->…
سیاسی یتیم سازشوں میں ناکامی کے بعد مفت آٹے کے پیچھے پڑگئے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ 4 سال عوام کا آٹا، چینی، روٹی لوٹنے والے وزیراعظم کی مفت آٹا اسکیم کو متنازع بنا رہے ہیں۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ یہ عوامی منصوبوں کو بھی اپنی گھٹیا سیاست کی بھینٹ چڑھا…
لوگ منتظر ہیں کب عمران خان نااہل ہو اور وہ پارٹی قیادت سنبھالیں، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی پارٹی کے لوگ منتظر ہیں کب عمران نااہل ہوں اور وہ پارٹی کی قیادت سنبھالیں۔شاہ محمود قریشی اور پرویز الہٰی کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثناءاللّٰہ نے کہا کہ ڈبّا پیر، ڈبو،…
مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کے پرس کی قیمت صرف ایک کروڑ 80 لاکھ
بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کی ہونے والی بہو رادھیکا مرچنٹ اپنا ہینڈ بیگ (پرس) کتنی قیمت والا استعمال کرتی ہیں، اس حوالے سے حیران کن انکشاف ہوا ہے۔گزشتہ روز نیتا مکیش امبانی کلچرل سینٹر میں ہونے والی ایک تقریب میں اپنے منگیتر آننت…
پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں، مریم نواز
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات قومی سلامتی کی سُرخ لکیر ہیں۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے خلاف فارن فنڈڈ فتنے کی سازش…
خلیج عمان میں امریکی طیارے کی ایرانی فضائی حدود کی خلاف ورزی، وارننگ جاری
امریکی بحریہ کا طیارہ خلیج عمان میں ایرانی حدود میں داخل ہوگیا۔ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی حدود میں آنے پر ایران نے امریکی بحریہ کے طیارے کو وارننگ جاری کی۔ ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی بحریہ کے طیارے کو سرحد کے…
وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیراعظم شہباز شریف نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف ن لیگی پارلیمانی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل دوپہر پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد کیا…
مفت آٹا سینٹر سے 250 روپے فی تھیلا فروخت کرنیوالے نوسرباز ملزمان گرفتار
شیخوپورہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں قائم مفت آٹا مرکز سے نوسرباز گروہ پکڑا گیا، نوسرباز 250 روپے فی تھیلا فروخت کر رہے تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ لاریب اسلم کے مطابق 8 نوسر باز مفت آٹا سینٹر پر جعلی مہریں لگا کر 250 روپے فی تھیلا فروخت کر رہے…
نگراں حکومت کے پاس کارکنوں کو پکڑنے کیلئے چھاپوں کا مینڈیٹ نہیں: محمودالرشید
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما محمود الرشید کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی رہائی کے لیے ہائی کورٹ جائیں گے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اب بھی ہمارے کارکنوں کو پکڑنےکے لیے چھاپے مار رہی ہے۔محمود الرشیدکا یہ بھی کہنا ہے کہ…
اسلامی ترقیاتی بینک: 403 ملین ڈالرز کے3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری
اسلامی ترقیاتی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کے اجلاس میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے 3 منصوبوں کی مالی اعانت کی منظوری دی گئی ہے۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے 403 ملین ڈالرز کے 3 منصوبوں کی مالی اعانت کی…
بلوچستان حکومت کی شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد روانہ
بلوچستان حکومت کی جانب سے شام کے زلزلہ متاثرین کے لیے امدادی سامان کراچی سے روانہ کر دیا گیا۔کراچی پورٹ سے 10 ہزار متاثرین کے لیے اشیائے خور و نوش، کمبل اور دیگر سامان روانہ کیا گیا۔اس موقع پر بلوچستان کے وزیر میر ضیاء لانگو نے میڈیا سے…
حج کیلئے وزارت مذہبی امور نے وزارتِ خزانہ سے ڈالرز مانگ لیے
وزارتِ مذہبی امور نے ڈالرز کی فراہمی کے لیے وزارتِ خزانہ کو درخواست کر دی۔ذرائع کے مطابق وزراتِ مذہبی امور نے حج 2023ء کے لیے وزارتِ خزانہ سے 33 ملین ڈالرز مانگے ہیں۔وزارتِ مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق مطالبہ کیا گیا ہے کہ اسپانسر شپ…
پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے: سراج الحق
امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان آئینی بحران کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سراج الحق نے منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس میں کہا کہ موجودہ سیاسی صورتِ حال میں ایک دوسرے کو مسترد اور ختم کرنے کی دوڑ جاری ہے، مثبت پیش رفت کی ضرورت…
کراچی میں رواں برس تاحال کتنی وارداتیں ہوئیں؟
کراچی کے شہریوں کا دیریہ مسئلہ اسٹریٹ کرائم اب بھی گلی گلی اور سڑک سڑک بدستور جاری ہے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جنوری میں 7 ہزار سے زائد وارداتیں ہوئیں۔پولیس حکام کے مطابق فروری میں 6500 سے زائد اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں…
اوپن مارکیٹ میں آٹے کی عدم دستیابی کا پروپیگنڈاجھوٹا یے، ترجمان پنجاب حکومت
ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ اوپن مارکیٹ میں آٹے کی عدم دستیابی کا پروپیگنڈا جھوٹا ہے۔ ترجمان پنجاب حکومت نے آٹے کی عدم دستیابی کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی قیادت عوام کو گمراہ کرنے سے باز رہے۔اُنہوں نے کہا کہ پی…
پرویز الہٰی کا موجودہ سیاسی صورتِحال میں بڑا دعویٰ
پاکستان تحریکِ انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی نے موجودہ ملکی سیاسی صورتِ حال کے دوران بڑا دعویٰ کر دیا۔اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سمیت سب پرانے اتحادیوں سے رابطے بحال ہو چکے ہیں۔انہوں نے کہا ہے کہ ایم…
بیٹی چھپانے کی ملکی تاریخ میں کوئی مثال ہے، نہ ہو گی: طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ بیٹی چھپانے کی ملکی تاریخ میں کوئی مثال ہے، نہ ہو گی، اپنی بیٹی کو نہ اپنانا انسانیت کی توہین ہے۔ایک بیان میں طلال چوہدری نے عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی بیٹی کو کاغذات…