کے پی کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ کون ہیں ؟
خیبر پختونخوا کے نامزد نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کا شمار ملک کے سینئر ترین بیوروکریٹس میں ہوتا ہے، اعظم خان خیبر پختونخوا کے چیف سیکرٹری رہ چکے ہیں جبکہ مختلف وفاقی وزارتوں میں بھی بحیثیت سیکرٹری خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اعظم خان کا سرکاری…
عمران خان کو سندھ کے عوام نے دھول چٹوادی، فیصل کریم کنڈی
پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کو سندھ کے باشعور عوام نے دھول چٹوادی ہے۔مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ روزگار صرف بلوچستان کا نہیں بلکہ پورے پاکستان کا مسئلہ…
ملک میں پارٹیاں بہت ہیں ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں پارٹیاں بہت ہیں ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مریم نواز کو سینئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا…
عالمی شہرت یافتہ پستہ قد سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے
اپنے پستہ قد کی وجہ سے عالمی شہرت یافتہ سعودی یوٹیوبر عزیز الاحمد انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 27 سالہ عزیز الاحمد عرف ’بونا‘ کی موت نے ان کے مداحوں کو رنجیدہ کردیا جن کی جانب سے ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کا تانتا بندھ گیا۔ …
عمران خان کی نگراں وزیراعلیٰ کیلئے اپوزيشن کے ناموں پر تنقید
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں نگراں وزیراعلیٰ کے لیے اپوزيشن نے جو نام دیے ہیں وہ زرداری اور شہباز شریف کے فرنٹ مین ہیں، ایک نام وہ ہے جو ان کے خلاف رجیم چينج میں ملوث تھا، الیکشن کمیشن ایسا…
اسلام آباد: عدالت نے سب انسپکٹر قتل کے 3 ملزمان کو سزائے موت سنادی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سب انسپکٹر اسلم گل شہید کیس میں تینوں ملزمان کو سزائے موت سنادی۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کی جج عابدہ سجاد نے سب انسپکٹر اسلم گل شہید کیس کا فیصلہ سنایا۔ٹرانسجینڈر ایکٹوسٹ شہزادی رائے نے غیر ملکی نجی…
شان مسعود بارات لےکر پشاور پہنچ گئے، نامور کھلاڑیوں کی شرکت
پاکستانی بلے باز شان مسعود کراچی سے پشاور اپنی دلہن لینے پہنچے، جس میں نامور کھلاڑیوں نے بھی شرکت کی۔ کرکٹر بابر اعظم، مصباح الحق، امام الحق و دیگر کھلاڑی بھی بارات کے ہمراہ موجود تھے، شان مسعود نے سفید رنگ کی شیروانی زیب تن کر رکھی…
لندن میں اجلاس: الیکشن کی تیاری، مریم نواز کی واپسی پر غور
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے پنجاب اور کے پی الیکشن میں قیادت سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ اس پر جلد بات کریں گے۔لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں الیکشن کی…
راولپنڈی اسلام آباد کے سینئر صحافیوں کا ہنگامی اجلاس
راولپنڈی اسلام آباد کے سینئر صحافیوں کا ہنگامی اجلاس پی ایف یو جے کے صدر افضل بٹ کی زیر صدارت نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن آف بیورو چیفز کے رہنما، سینئر صحافیوں، اینکر پرسنز، آر آئی یو جے اور نیشنل پریس…
بھارتی کرکٹر کا منیجر اس کے 44 لاکھ ہڑپ کرگیا
بھارتی کرکٹر امیش یادیو کا منیجر ان کے 44 لاکھ روپے ہڑپ کرگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فاسٹ بولر کے ساتھ اتنا بڑا فراڈ کرنے والا یہ منیجر ان کا دوست ہی تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیلیش ٹھاکرے نامی 37 سالہ شخص نے امیش یادیو کو یہ…
انٹرنیشنل ٹی20 لیگ: ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹ سے ہرا دیا
انٹرنیشنل ٹی 20 لیگ میں ایم آئی ایمریٹس نے ابوظبی نائٹ رائیڈرز کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں ابوظبی نائٹ رائیڈرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 7 وکٹ پر 170 رنز بنائے۔انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 میں شارجہ واریئرز…
نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی
لاہور کے پوش علاقے ڈیفنس کے ایک نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کے تشدد کی ایک اور ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ ویڈ یو میں حملہ آور لڑکیاں متاثرہ طالبہ کو معافی مانگنے پر مجبور کررہی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے نجی اسکول میں طالبہ پر…
آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے، نہیں بڑھائیں گے تو قسط نہیں ملے گی، مفتاح اسماعیل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف چیزوں کے ریٹ بڑھانے کا کہہ رہا ہے، نہیں بڑھائیں گے تو قسط نہیں ملے گی، ایکسپورٹ بڑھانے، امپورٹ کم کرنے کے علاوہ معیشت کی بحالی کا کوئی طریقہ نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام’’نیا…
آسٹریلیا میں 2.7 کلو وزنی دیو قامت مینڈک
آسٹریلیا میں ایک دیو قامت مینڈک پایا گیا ہے جس کا وزن 2.7 کلو ہے۔اس مینڈک کو ’ٹوڈزلا‘ کا لقب دیا گیا ہے، یہ ایک اہلکار کو شمالی کویئنز لینڈ کے کونوے نیشنل پارک میں ملا تھا۔کوئینز لینڈ کا محکمہ برائے سائنس و ماحولیات راستہ صاف کر رہا تھا…
سوئیڈن میں قرآن کی بے حرمتی، پاکستان کی شدید مذمت
پاکستان نے سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے فعل کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانا اظہار رائے کی آزادی میں نہیں آتا۔دفتر خارجہ نے کہا کہ انسانی حقوق کے علم بردار لوگوں کو…
رانا ثناء نے پیر امین الحسنات کے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتا دی
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے پیر امین الحسنات کے ن لیگ چھوڑ کر پی ٹی آئی میں جانے کی وجہ بتا دی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ پیر امین الحسنات ٹکٹ نہ ملنے کے بعد غیر فعال ہوگئے تھے۔ مریم نواز کی…
عمران خان کا شوکت خانم فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف 10 ارب ہرجانہ کیس میں جرح کے دوران چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شوکت خانم کے فنڈز سے ہاؤسنگ پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کا اعتراف کر لیا۔
ڈسٹرکٹ…
اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
پشاور:اعظم خان کی بطور نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔گورنر خیبر پختونخوا غلام علی کی جانب سے وزیراعلیٰ کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری دے دی گئی۔
واضح رہے کہ…
حافظ نعیم الرحمن کی علی زیدی سے ملاقات،دھاندلی کے خلاف 4رکنی کمیٹی بنانے کا اعلان
جماعت اسلامی کے وفد نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں تحریک انصاف کے سینیئر رہنما علی زیدی سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں انتخابی دھاندلی کے خلاف مشترکہ کمیٹی …
کیا فن لینڈ کی نیم برہنہ ’سؤنا سفارتکاری‘ بین الاقوامی تعلقات معمول پر لانے میں کارگر ہے؟
کیا فن لینڈ کی نیم برہنہ ’سؤنا سفارتکاری‘ بین الاقوامی تعلقات معمول پر لانے میں کارگر ہے؟،تصویر کا کیپشندائیں جانب بیٹھے بی بی سی کے نامہ نگار برائے سفارتی امور جیمز لینڈیل کی سؤنا ڈپلومیسی کو سمجھنے کی کوششایک گھنٹہ قبلفن لینڈ کے سفارت…