جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ن لیگ اپنے امپائرز منتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ مسلم لیگ ن اپنے امپائرز منتخب کرنے کی تاریخ رکھتی ہے۔اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے دشمن کو نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب کرنا حیران کن…

سراج الحق کی عمران خان، شہباز شریف اور آصف زرداری پر کڑی تنقید

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان، شہباز شریف اور آصف علی زرداری پر کڑی تنقید کی ہے۔راولپنڈی میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں سراج الحق نے کہا کہ لنگر خانے بنانے والے کو مزید موقع دیا جاتا تو وہ پاگل خانے بھی بنا دیتا۔انہوں…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حلف اٹھالیا

محسن نقوی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف اٹھالیا۔گورنر ہاؤس لاہور میں محسن نقوی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی، گورنر بلیغ الرحمان نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب سے عہدے کا حلف لیا۔الیکشن کمیشن نے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ مقرر…

پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے سے تعلقات بڑھیں گے،پرویز الٰہی

لاہور: وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو سسٹر صوبے قرار دینے کا معاہدہ تجارتی ، معاشی ،کاروباری تعلقات میں اضافے کا باعث ہوگا، پنجاب اورامریکی ریاست کیلیفورنیا کے مابین…

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا جائزہ،الیکشن کمیشن کا اجلاس طلب

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے دونوں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی کی خالی نشستوں پر انتخابات کی تیاری شروع کردیں۔  نجی ٹی وی کوذرائع الیکشن کمیشن نے بتایا کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر…

حافظ نعیم کی ن لیگی صوبائی صدر سے ملاقات: شہر کی ترقی کیلیے پارٹیز کو متحد کرنے کاعزم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی قیادت میں جماعت اسلامی  پاکستان  کے وفدنے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر شاہ محمد شاہ سے ملاقات کی ، جس میں شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے تما م  پارٹیوں کو متحد…

کیلیفورنیا میں فائرنگ: مشتبہ شخص نے فرار سے قبل ’ایشیائی برادری پر کئی راؤنڈ فائر کیے‘

کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات، پولیس کی جوابی کارروائی جاری،تصویر کا ذریعہEPA2 گھنٹے قبلامریکہ کی ریاست کیلیفورنیا میں فائرنگ کے واقعے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ امریکی میڈیا کے…

برف ہٹانے والی مشین سے ٹکر، فلم اوینجرز کے اداکار کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئیں

برف ہٹانے والی مشین سے ٹکر، فلم اوینجرز کے اداکار کی 30 سے زیادہ ہڈیاں ٹوٹ گئیں،تصویر کا ذریعہJEREMY RENNER/INSTAGRAM،تصویر کا کیپشنرینر نے اپنی زخمی حالت کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیایک گھنٹہ قبلہالی وڈ اداکار جیرمی رینر نے کہا…

پیپلز پارٹی سے میئر ڈپٹی میئر پر بات نہیں ہوئی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر پر بات نہیں ہوئی، سب سے زیادہ ووٹ اور سیٹیں ہماری ہیں، ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے خلاف نہیں لیکن الیکشن کمیشن کے سامنے…

بلاول بھٹو آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے، سفارتی ذرائع

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری آئندہ ہفتے ازبکستان کے سرکاری دورے پر جائیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ 25 جنوری کو تاشقند روانہ ہوں گے، وہاں وہ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26ویں وزارئے خارجہ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ذرائع کے…

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ، نوید اکرم چیمہ شامل

سابق چیف سیکریٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ہیں۔ نوید اکرم چیمہ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین اور قومی کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور منیجر بھی خدمات انجام دے چکے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے…

نگراں وزیراعلیٰ کی حیثیت سے میری نامزدگی حیران کن تھی، اعظم خان

نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے میری نامزدگی حیران کن تھی، میڈیا پر خبریں چلنے پر گھر والوں نے فون کر کے وزیر اعلیٰ بننے کی اطلاع دی۔جیو نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے اعظم خان نے کہا کہ…

احد چیمہ، پرویز الہٰی اور شہباز شریف دور میں اہم عہدوں پرفائر رہے

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل 4 امیدواروں میں سے ایک نام احد چیمہ کا بھی ہے، جو سابق بیوروکریٹ اور وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر ہیں۔ وہ پرویزالہٰی اور شہباز شریف کی وزارت اعلیٰ کے ادوار میں بھی کئی اہم عہدوں پر فائز رہے، وہ پہلے…

صدر بائیڈن کی ریاست ڈیلاویئر کی رہائشگاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد

امریکی ریاست ڈیلاویئر میں صدر جو بائیڈن کی رہائشگاہ سے مزید چھ خفیہ دستاویزات برآمد کرلی گئیں۔صدر جو بائیڈن کے وکیل کے مطابق امریکی صدر کی رہائش گاہ پر محکمہ انصاف کی جانب سے 12 گھنٹے تلاشی کے دوران یہ دستاویزات ملیں، جنھیں قبضے میں لے…

برسوں سے ملکی وسائل اور دولت پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، سینیٹر آصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ برسوں سے ملکی وسائل اور دولت پر اشرافیہ کا قبضہ ہے، آج کا نوجوان مایوس نہیں لیکن مطمئن بھی نہیں۔اپنے بیان میں سینیٹر آصف کرمانی نے کہا کہ تحریک پاکستان میں نوجوانوں نے اہم…

محسن نقوی، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل ایک نام

چھوٹی عمر میں محنت اور لگن سے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور بہت سی کامیابیاں سمیٹنے والے سید محسن رضا نقوی نے ایک اور کامیابی اپنے نام کر لی اور پنجاب کی نگراں وزیر اعلیٰ کی دوڑ میں شامل کرلیے گئے۔ کم سنی میں ہی ماں باپ کی شفقت سے…

سردار احمد نواز سکھیرا بھی نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی دوڑ میں شامل

وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی نے پنجاب کے نگراں وزیر اعلیٰ کے لیے دوسرا نام سردار احمد نواز سکھیرا کا دیا ہے۔ احمد نواز سکھیرا دبنگ بیوروکریٹ کی شہرت کے حامل ہیں، وہ ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رہ چکے ہیں۔وہ گورنر پنجاب کے پرنسپل سیکریٹری اور…

کراچی: گلستان جوہر میں فائرنگ سے سندھ رینجرز کا اہلکار جاں بحق

کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں رینجرز اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے۔سینیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ کراچی عبدالرحیم شیرازی کے مطابق رینجرز اہلکار محمد خالد گلستان…