جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

روسی مصور کینڈنسکی کی 1910 میں بنائی گئی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت

روسی مصور واسیلی کینڈنسکی کی 1910 میں بنائی گئی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی۔کینڈنسکی کی شاہکار پینٹنگ ’مرناؤ مٹ کرشے 2‘ ایک جرمن شہری کی ملکیت تھی جسے نازی فوج نے قتل کر دیا تھا۔یہ پینٹنگ جرمن شہری کے ورثاء نے حال ہی میں…

ایسا لگتا ہے آرمی چیف مجھے اپنا دشمن سمجھ رہے ہیں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی لڑائی نہیں ہے، ملک کی بہتری کیلئے آرمی چیف سے بات کرنے کو تیار ہیں، اب کوئی بات کرنے کو تیار نہیں تو وہ کیا کریں؟ ایسا لگتا ہے آرمی چیف انہیں اپنا دشمن…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے کی بڑی کمی

پاکستان میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 900 روپے کی کمی سامنے آئی ہے۔ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک تولہ سونا 2 لاکھ 1 ہزار 600 روپے کا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی ہی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم…

معروف امریکی وکیل پر لاکھوں ڈالرز کی خورد برد چھپانے کے لیے اپنی ہی بیوی اور بیٹے کو قتل کرنے کا جرم ثابتمضمون کی تفصیلمصنف, کیلہ ایپسٹین اور شیریں عہدہ, بی بی سی نیوز 2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہMAGGIE MURDAUGH/FACEBOOKجنوبی کیرولائنا میں

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟

کیا روس، یوکرین جنگ دنیا پر امریکہ کی بالادستی اور موجودہ عالمی نظام کے خاتمے کا آغاز ہے؟مضمون کی تفصیلمصنف, زبیر احمدعہدہ, بی بی سی نیوز مقام دہلیایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesیوکرین پر روس کے حملے کا دوسرا سال شروع ہو گیا ہے۔

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن سے شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کی ’درخواست‘

شہزادہ ہیری اور اُن کی اہلیہ میگھن سے شاہی رہائش گاہ خالی کرنے کی ’درخواست‘مضمون کی تفصیلمصنف, اولیور سنوعہدہ, بی بی سی نیوز59 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنپرنس ہیری اور ان کی اہلیہ آج کل اپنے دو بچوں کے ہمراہ امریکہ

جاپان میں معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب

جاپان میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے معروف پیس واکر کھرل زادہ کے اعزاز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔اس تقریب کا انعقاد پاک جاپان پیس واک ہیرو شیما تاناگا ساکی کی بھرپور کامیابی کے سلسلے میں کیا گیا تھا۔تقریب کے اختتام پر معروف…

جرمنی سے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص انتقال کرگیا

جرمنی سے عمرہ ادائیگی کے لیے موٹرسائیکل پر مکہ پہنچنے والا شامی شخص غازی جاسم اپنا سفر مکمل کرتے ہی انتقال کرگیا۔عرب میڈیا کے مطابق غازی جاسم نے جرمنی سے موٹرسائیکل پر مسجد الحرام تک کا سفر 73 دن میں مکمل کیا۔رپورٹس کے مطابق اس سفر کے…

عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں 9 مارچ کو پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 9 مارچ کو پیشی کے لیے رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکیورٹی اور دیگر ایس اوپیز کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔نوٹیفیکیشن  کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد کےکمرہ عدالت میں انٹری پاس کے ذریعے داخلے کی اجازت…

بھارت، 21 سالہ باڈی بلڈر گلے میں ڈبل روٹی پھنس جانے کے باعث چل بسا

بھارت میں 21 سالہ باڈی بلڈر گلے میں ڈبل روٹی پھنس جانے کے باعث چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کا نوجوان مقامی مقابلے کی تیاریوں میں مصروف تھا اور اسی حوالے سے وہ جِم میں ایکسرسائز کر رہا تھا۔رپورٹس کے مطابق رات 8…

فواد چوہدری کی 2 ججز سے متعلق مبینہ آڈیو لیک

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کی اپنے بھائی فیصل چوہدری ایڈووکیٹ سے گفتگو کی مبینہ آڈیو لیک سامنے آگئی۔آڈیو میں فواد چوہدری اپنے بھائی سے دو ججوں میں رابطہ کرانے کی بات کررہےہیں۔ فواد چوہدری کہہ رہے ہیں ، اُن کو ذرا مل لیں، اُن سے کہیں…

2سال سے 100 میگاواٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں: وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 2 سال سے 100 میگا واٹ بجلی دینے کی سزا بھگت رہا ہوں، کراچی پورا پاکستان ہے۔ کراچی چیمبر کے زیرِ اہتمام مائی کراچی نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ نمائش کے شرکاء…

عمران خان کو ڈاکٹروں نے سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کیلئے گرین سگنل دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ڈاکٹروں نےسیاسی سرگرمیوں میں شرکت کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق عمران خان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں میں شرکت کریں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان کل انتخابی…

ایم کیو ایم پاکستان نے ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ادارہ شماریات کے سربراہ کو خط لکھ کر ڈیجیٹل مردم و خانہ شماری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالوسیم کی جانب سے خط لکھا گیا ہے۔ایم کیو ایم پاکستان نے خط میں کہا ہے کہ ادارہ…

عثمان بزدار اور انکے خاندان کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب

پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور ان کے خاندان کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ نیب نے طلب کرلیا۔نیب ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کی فیملی کے 10 افراد کے نام پر لگژری گاڑیوں کا ریکارڈ طلب کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق محکمہ ایکسائز سے…

الیکشن کمیشن نے پنجاب کے انتخابات کیلئے تاریخ تجویز کر دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے تاریخ تجویز کر دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں اس حوالے سے فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب کے…

کیا وزیر خزانہ استعفیٰ دینے جارہے ہیں؟

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے صحافی نے استعفے سے متعلق سوال پوچھ لیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے اسحاق ڈار سے سوال کیا کہ موجودہ معاشی صورتحال پر حکومتی حکمت عملی کیا ہے؟اس سوال پر وزیر خزانہ نے جواب دیا کہ 4 بجکر…

سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان

سندھ اور بلوچستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔موسم کے حوالے سے تجزیہ کرنے والے جواد میمن کے مطابق سندھ اور بلوچستان کے مختلف حصوں میں بادل بن رہے ہیں۔جواد میمن کے مطابق شام 4 تا 6 بجے کے درمیان سندھ اور بلوچستان…

پنجاب سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندیوں کے احکامات چیلنج

لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک میں پنجاب سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کی نظربندیوں کے احکامات چیلنج کردیے گئے۔تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی۔عدالت سے گرفتار رہنماؤں اور…

کراچی: بھتے کی دھمکی اور فائرنگ کا ڈرامہ، بلڈر سمیت 4 ملزمان گرفتار

کراچی میں بھتے کی دھمکی اور فائرنگ کے ڈرامے پر بلڈر سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی سٹی پولیس عارف عزیز کے مطابق ملزمان میں بلڈر نصیر قریشی، عمران عرف چور، شاہد اور ارشد کانا شامل ہیں جن کے قبضے سے 4 پستول برآمد ہوئے…