جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

یوکرین پر روسی یلغار کے حامی روسی بلاگر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کون ہیں؟

یوکرین پر روسی یلغار کے حامی روسی بلاگر کے قتل کے الزام میں گرفتار خاتون کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہRussian Interior Ministry،تصویر کا کیپشنداریا تریپووا نے بلاگر کو ایک مسجمہ دینے کا اعتراف کیا ہے جس میں مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد تھامضمون…

روس کا شمال مغربی سرحدوں پر فوج مضبوط کرنے کا اعلان

فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت پر روس نے شمال مغربی سرحدوں پر اپنی فوج مضبوط کرنے کا اعلان کر دیا۔روسی نائب وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس مغربی اور شمال مغربی علاقوں میں اپنی فوجی صلاحیت کو مضبوط کرے گا۔بتایا جاتا ہے کہ فن لینڈ کی نیٹو میں…

الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر کا ججز سے مکالمہ

الیکشن کمیشن کے وکیل عرفان قادر نے ججز سے مکالمے میں کہا کہ آپ نے کیسے حکم پہلے دے دیا کہ الیکشن ہم نے کرانے ہیں؟سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا الیکشن التوا سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عرفان قادر نے کہا کہ پہلےمجھے سن لیں کہ…

اسحاق ڈار کہتے ہیں پیسے نہیں جبکہ ان کے اپنے اثاثے باہر پڑے ہیں، اعتزاز احسن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جنہوں نے سیکیورٹی دینی ہے وہی الیکشن نہ کروانے کی کوشش میں ہیں، اسحاق ڈار کہتے ہیں پیسے نہیں جبکہ ان کے اپنے اثاثے باہر پڑے ہیں۔اسلام آباد میں لائرز کنونشن سے ویڈیو…

چینی جاسوس غباروں نے امریکی فوجی تنصیبات کی معلومات چین بھیجیں، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فروری میں امریکی فضائی حدود میں اُڑنے والے چینی جاسوس غبارے نے بائیڈن انتظامیہ کے روکنے کے باوجود امریکی فوجی تنصیبات کی خفیہ معلومات جمع کر کے چین بھیجیں۔امریکی نیوز چینل کا امریکی حکام کے حوالے سے کہنا ہے کہ…

کراچی والوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری

کراچی والوں کےلیے بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی، یکساں ٹیرف کےلیے کےالیکٹرک صارفین سے بھی وصولی ہوگی۔وفاقی حکومت کی رواں مالی سال کی پہلی اور دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔نیپرا میں ہونے…

الیکشن التوا کیس: سپریم کورٹ میں کب کیا ہوا؟

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے الیکشن التوا سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا گیا، جو کل سنایا جائے گا۔سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست 27 مارچ کو سماعت کیلئے منظور کی تھی۔سپریم…

امریکی صدر طوفان سے تباہ حال علاقے ’رولنگ فوک‘ کو ’رولنگ اسٹون‘ کہہ گئے

امریکی صدر جو بائیڈن کی زبان ایک مرتبہ پھر پھسل گئی، اب کی بار وہ طوفان سے تباہ حال علاقے ’رولنگ فوک‘ کو ’رولنگ اسٹون‘ کہہ گئے۔صدر بائیڈن ریاستی مسی سپی میں طوفان سے متاثرہ علاقے رولنگ فوک پہنچے تھے۔انہوں نے وہاں رہائشی افراد کو یقین…

اٹلی کے سفارتکار کا جامعہ کراچی میں خلاف ضابطہ داخلہ

جامعہ کراچی میں اٹلی کے سفارت کار کو خلاف ضابطہ داخلہ دے دیا گیا۔پاکستان میں اٹلی کے سفارتکارکو جامعہ کراچی پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ دینے کےلیے قواعد کی دھجیاں اڑادی گئیں۔اطالوی قونصل جنرل نے داخلے کےلیے نہ ٹیسٹ دیا، نہ ہی انٹرویو دیا…

مشیر کھیل پنجاب نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کا اعلان کردیا

مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض نے رمضان المبارک اسپورٹس سیریز کا اعلان کر دیا۔ پنجاب کے 9 ڈویژن کے درمیان 7 سے 11 اپریل تک لاہور میں مقابلے ہوں گے۔پنجاب کے نگراں سیٹ اپ کے مشیر کھیل وہاب ریاض اور کمشنر لاہور علی رندھاوا نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم…

بے نظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط بڑھا کر 8500 کردیا گیا

وفاقی وزیر سماجی بہبود اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شازیہ مری کی زیر صدارت بی آئی ایس پی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بے نظیر کفالت کی جاری سہ ماہی قسط کو 7000 روپے سے بڑھا کر 8500 کردیا۔…

جاوید میانداد نے آفریدی کی یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے سوال پوچھ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان کی آفریدی کی پھولوں کا ہار پہنے تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں سے سوال پوچھ لیا۔شاہد آفریدی کی شادی کو 20 سال مکمل ہوگئے، شادی کی 20ویں سالگرہ کے موقع پر کرکٹر…

سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف 1 اور ریفرنس دائر

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس بلوچستان بار کونسل کی جانب سے سپریم جوڈیشل کونسل میں دائر کیا گیا، ریفرنس میں جسٹس مظاہر علی اکبر…

ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے صدر نامزد

معروف ماہر تعلیم اور پالیسی ایکسپرٹ ڈاکٹر عادل نجم ڈبلیو ڈبلیو ایف انٹرنیشنل کے صدر نامزد ہوگئے۔ ڈاکٹر عادل نجم، ماحولیات، پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے امور پر کام کرتے رہے ہیں۔ وہ بین الاقوامی پالیسی سازوں میں ایک انتہائی با…

پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔آئل کمپنیر ایڈوائزری کونسل (او سی اے سی) کے مطابق فروری کے مقابلے میں مارچ میں تیل کھپت 9 فیصد گھٹ گئی۔پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے باعث اس کی کھپت میں بڑی کمی رونما…

مارچ میں سیمنٹ کی فروخت میں بڑی کمی

آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچررز ایسوسی ایشن آف پاکستان (اے پی سی ایم اے) کا کہنا ہے کہ ملک میں مارچ 2023 میں سیمنٹ کی فروخت میں 24 فیصد کم ہوئی ہے۔ اے پی سی اے کے مطابق مارچ 2023 میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت 37 لاکھ 95 ہزار ٹن رہی۔ایسوسی ایشن…

فن لینڈ کل نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا، سیکریٹری جنرل کی جانب سے خیرمقدم

یورپی ملک فن لینڈ، اتحادی ممالک کے وزرائے خارجہ کے دو روزہ اجلاس سے پہلے منگل (4 اپریل 2023) کو نیٹو کا 31واں رکن بن جائے گا۔ اس بات کا اعلان نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ نے یورپین وزرائے خارجہ کے کل شروع ہونے والے اجلاس سے قبل…

انڈیا سے تیل برآمد کرنے پر پابندی: روس سے خریدے گئے سستے تیل کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟

انڈیا سے تیل برآمد کرنے پر پابندی: روس سے خریدے گئے سستے تیل کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے؟ ،تصویر کا ذریعہGetty Images3 اپريل 2023، 16:37 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 13 منٹ قبلانڈیا کی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی برآمد پر پابندی میں توسیع کر دی ہے۔یہ خیال…

آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر نے شاہ چارلس کو خبردار کردیا

برطانوی بادشاہ چارلس سوم کو تاجپوشی سے قبل ایک اور سخت وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، لندن میں موجود آسٹریلیا کے نئے ہائی کمشنر اسٹیفن اسمتھ نے خبردار کیا ہے کہ کنگ چارلس کو لامحالہ آسٹریلیا میں سربراہ…

کوئی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہ مانے ایسا ممکن نہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما پی ٹی آئی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ یہ ممکن نہیں کہ سپریم کورٹ فیصلہ کرے اور کوئی یہ کہے کہ میں نہیں مانتا۔ فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بائیکاٹ، حکومت کے نہ ماننے کی بات آئین کے لیے…