جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چار یو ایس بی پورٹ والا 40 ہزار ایم اے ایچ پاور بینک اور ٹارچ

  واشنگٹن: اسمارٹ فون ہماری زندگی کا لازمی جزو بن چکا ہے اور اسی طرح سفر میں ٹیبلٹ یا چھوٹا لیپ ٹاپ بھی ضروری رہتا ہے۔ اس کے لیے حیرت انگیز طور پر ایک بہت ہی تیز رفتار اور طاقتور پاور بینک بنایا گیا ہے جو 40 ہزار ایم اے ایچ کی قوت…

کراچی: اورنگی سے قتل و ڈکیتی کی 200 وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے قتل کی وارداتوں اور ڈکیتی کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ڈاکو کو سی سی ٹی وی ویڈیو کی مدد سے گرفتار کر لیا۔ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزم امیر خان نے مئی…

نقیب اللّٰہ قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔نقیب اللّٰہ محسود قتل کیس کا تحریری فیصلہ 42 صفحات پر مشتمل ہے۔ عدالت نے راؤ انوار سمیت 18 ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا ہے جبکہ 7 مفرور…

نسیم شاہ کا بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں ڈیبیو کیسا رہا؟

پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ نے بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں گزشتہ روز اپنا پہلا میچ کھیلا۔نسیم شاہ ہفتے کو بی پی ایل میں شرکت کے لیے پاکستان سے بنگلا دیش روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے گزشتہ روز کومیلا وکٹورینز کی طرف سے…

کن علاقوں میں بجلی اب بھی غائب؟

ملک کے مختلف علاقوں میں تاریخی اور طویل بریک ڈاؤن کے 24 گھنٹے بعد بھی بجلی کی فراہمی بحال نہیں ہو سکی ہے جبکہ وزارتِ توانائی نے تمام گرڈ اسٹیشنوں پر بجلی بحال کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔کراچی میں ملیر، ماڈل کالونی، رفاعِ عام، الفلاح سوسائٹی…

گھوٹکی میں آپریشن، 16 ڈاکو ہلاک، 16 مغوی بازیاب

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں اغواء برائے تاوان میں ملوث ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے دوران پولیس نے 16 ڈاکوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اختر فاروق کا کہنا ہے کہ گھوٹکی کے کچے میں کارروائی کے…

دورانِ سفر جہاز میں بچے کی پیدائش

جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو سے دبئی جانے والی پرواز میں دورانِ سفر ایک خاتون نے بچے کو جنم دے دیا۔پرواز میں موجود مسافروں کے مطابق خاتون کی حالت اچانک خراب ہونے پر جہاز کے عملے نے بہترین انداز سے معاملے کو سنبھالتے ہوئے بچے کی ڈیلیوری میں…

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار کی قطری ہم منصب سے ملاقات

وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے قطر میں اپنے ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات کی ہے جس میں مختلف امور پر تبادلۂ خیال اور  مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔اس ملاقات میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی محمد جہانزیب…

کراچی میں چند گھنٹوں میں پانی کی فراہمی بحال ہو جائیگی: واٹر بورڈ

کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کے طویل بریک ڈاؤں کے باعث پانی کی قلت بھی پیدا ہو گئی، تاہم واٹر بورڈ کے مطابق چند گھنٹوں میں شہر کو پانی کی فراہمی بحال ہو جائے گی۔کراچی واٹر بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہےکہ دھابیجی پمپنگ اسٹیشن سمیت دیگر…

شہباز گِل کی درخواست پر کارروائی 11 بجے تک ملتوی

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گِل کی درخواست پر کارروائی 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں شہباز گِل کی حفاظتی ضمانت سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں شہباز گِل عدالت میں پیش ہوئے۔وفاقی حکومت کے وکیل نے…

ملک میں اگلے 48 گھنٹوں میں بجلی کی کمی رہے گی: خرم دستگیر

وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ ملک میں بجلی کا نظام مکمل بحال کر دیا ہے، تاہم اگلے 48 گھنٹوں میں ملک میں بجلی کی کمی رہے گی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں این ٹی ڈی سی کے 1112 گرڈ اسٹیشنز ہیں…

پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کر لیے گئے۔ذرائع کے مطابق استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے چند دن قبل منظوری کے لیے الیکشن کمیشن کو بھجوائے تھے۔اسپیکر آفس کے ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے مزید…

آزادی مارچ میں توڑ پھوڑ کا کیس، شیخ رشید، اسد عمر و دیگر عدالت میں پیش

پاکستان تحریکِ انصاف کے آزادی مارچ میں توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت پر اسد عمر، فیصل جاوید، علی نواز اعوان اور شیخ رشید عدالت میں پیش ہو گئے۔ملزمان کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا جوڈیشل مجسٹریٹ وقاص احمد راجہ کی اسلام…

پیٹرول و ڈیزل کی کوئی قلت نہیں: اوگرا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت سے متعلق قیاس آرائیوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر میں پیٹرول اور ڈیزل کا وافر ذخیرہ موجود ہے۔ترجمان اوگرا عمران غزنوی کا کہنا ہے کہ ملک میں بالترتیب 18 اور 37…

پہلا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلین ویمنز ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

آسٹریلین ویمنز کرکٹ ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 118 رنز بنائے۔آسٹریلین ویمنز ٹیم نے…

مکی آرتھر ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ برقرار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کے ڈربی شائر کے ہیڈ کوچ کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے سابق کوچ مکی آرتھر کے لیے صورتِ حال مشکل ہوتی جا رہی ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق مکی آرتھر کا ہیڈ…

پاکستان کے توانائی بحران پر ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے، امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ پاکستان میں توانائی بحران کے بارے میں آگاہ ہیں، ضرورت ہوئی تو مدد کریں گے۔نیڈ پرائس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ امریکا نے پاک بھارت مذاکرات فریقین کے درمیان دو طرفہ معاملہ قرار دے…

بجلی کا تاریخی بریک ڈاؤن، بحالی آپریشن جاری

ملک میں بجلی کے تاریخی بریک ڈاؤن کے بعد بحالی آپریشن جاری ہے، مختلف شہروں میں بجلی جزوی طور پر حال کردی گئی ہے۔24 گھنٹے بعد کراچی، پشاور، لاہور، ملتان، فیصل آباد، منڈی بہاوالدین، بھکر، مظفرآباد سمیت کئی شہروں میں بجلی بحال ہوگئی ہے…

ملک میں شدید سردی، کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں

پنجاب اور سندھ سمیت ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے، کراچی میں صبح سویرے یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، جس کے باعث درجہ حرارت مزید گر گیا ہے۔شمالی بلوچستان میں سخت سردی کے باعث زیارت میں درجہ حرارت منفی 17.8 سینٹی گریڈ تک گر گیا۔برفباری کے…

نئی حلقہ بندی کے بعد الیکشن کالعدم قرار دیا جائے، متحدہ

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے نئی بلدیاتی حلقہ بندیوں کے بعد الیکشن کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس میں کہا کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے میں لوگوں کو درست شمار کرنا…