اردو صحافت کا روشن ستارہ آصف جیلانی انتقال کر گئے
اردو صحافت اور براڈکاسٹنگ کی دنیا کا روشن ستارہ ڈوب گیا۔ اردو صحافت کا روشن ستارہ اور اس کو اعتماد اور وقار دینے والے بی بی سی اردو سروس کے آصف جیلانی کے انتقال کی خبر نے بڑا افسردہ کردیا۔وہ اپنے پیچھے ایک وسیع حلقہ احباب اور بڑے خاندان…
معروف کمنٹیٹر کا شاہین اور حارث رؤف کیلئے اردو میں خصوصی پیغام
معروف کمنٹیٹر ایلن ولکنز نے انگلش ٹی ٹوئنٹی لیگ دی ہنڈرڈ میں شامل ہونے پر قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف کے لیے اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں سابق…
بابر اعظم پر انحصار ہے کہ کس کو کھلاتے ہیں کس کو نہیں، ہارون رشید
پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ہارون رشید نے کہا ہے کہ بابر اعظم ہمارا کپتان ہے اس سے مکمل مشاورت اور ہر کھلاڑی پر بات ہوئی ہے، اب انہی پر انحصار ہے کہ کس کو کھلاتے ہیں کس کو نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ہارون رشید نے کہا کہ…
ناسا نے قمری مشن کے لیے چار خلانوردوں کا اعلان کردیا
کیپ کناورل: چاند کی انسانی تسخیر 50 برس بعد اب وہاں دوبارہ قدم رکھنے کی کوششیں جاری ہیں اور اس ضمن میں آرٹیمس مشن کے تحت چار خلانوردوں کی اولین ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے جن میں ایک سیاہ فام اور ایک خاتون بھی شامل ہیں۔
رائیڈ وائزمین،…
سعودی عرب، روس سمیت خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک نے تیل کی سپلائی کم کرنے کا اعلان کیوں کیا؟
سعودی عرب، روس سمیت خام تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک نے تیل کی سپلائی کم کرنے کا اعلان کیوں کیا؟،تصویر کا ذریعہReuters21 منٹ قبلعالمی سطح پر خام تیل برآمد کرنے والے سب سے بڑے ملکوں نے اچانک یہ اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی پیداوار کم کریں گے جس…
بیت المقدس: مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 14 فلسطینی زخمی
بیت المقدس: مسجدِ اقصیٰ پر اسرائیلی پولیس کا دھاوا، 14 فلسطینی زخمی ،تصویر کا ذریعہGetty Images18 منٹ قبلبیت المقدس میں واقع مسجدِ اقصٰی پر اسرائیلی پولیس کے چھاپے کے دوران کم از کم 14 افراد زخمی ہوئے ہیں۔اسرائیلی پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس…
پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع
سیشن کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے بیٹے، بہوؤں سمیت 7 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 28 اپریل تک توسیع کر دی۔راسخ الہٰی، زارا الہٰی، تحریم الہٰی، مجاہد اسلام، شجاع الدین، احمد فاران اور ضیغم…
ملک بھر میں ’اے اور او لیول‘ کے امتحانات 24 اپریل سے ہونگے
پاکستان میں برٹش کونسل کے تحت کیمبرج اسسمنٹ انٹرنیشنل ایجوکیشن کے ’او اور اے لیول‘ کے سالانہ امتحانات 24 اپریل سے شروع ہوں گے جو 19 مئی تک جاری رہیں گے۔ کیمبرج نے گزشتہ برس 20 بڑے اسکولوں کو ماڈل امتحانی مرکز بنا کر برٹش کونسل کے بغیر…
میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کیلئے 400 ملین یورو کی پیشکش
ارجنٹینا کے ورلڈ کپ فاتح کپتان لیونل میسی کو سعودی کلب سے کھیلنے کی پیشکش ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے الہلال فٹ بال کلب نے لیونل میسی کو 400 ملین یورو سالانہ میں کھیلنے کی پیشکش کی۔لیونل میسی کو سعودی طلب کی جانب سے پیشکش…
چِڑیا نے بھی عمرے کے سعادت حاصل کرلی
مسجدالحرام مکہ مکرمہ سے سوشل میڈیا پر ایک خوبصورت منظر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔اس وائرل ویڈیو میں مسجد الحرام میں عمرے کی ادائیگی کرتے ایک شخص کے سر پر چڑیا کو مسلسل سکون سے بیٹھے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔صرف چند گھنٹوں میں اس ویڈیو کو…
ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ افطار کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی
بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے بیٹے اذہان مرزا ملک کے ہمراہ افطار ویڈیو شیئر کی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ثانیہ مرزا نے بیٹے کے ہمراہ ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ماں اور بیٹے کو ایک ساتھ افطار کے ٹیبل پر بیٹھے دیکھا جا…
اوپن مارکیٹ: ڈالر 292 روپے کا ہو گیا
امریکی ڈالر کی پرواز مسلسل جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ اپنی قدر کھو رہا ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 21 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 287 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں…
بھٹو کی زندگی کے آخری سات گھنٹے
کرنل رفیع الدین اپنی مشہور زمانہ کتاب ’بھٹو کے آخری 323 دن‘ میں بتاتے ہیں کہ 3 اپریل کی صبح جب بھٹو بیدار ہوئے تو یکسر لاعلم تھے کہ یہ ان کی زندگی کا آخری دن ہے۔ جیل حکام کو ان کی موت کا پروانہ وصول ہوچکا تھا۔ سورج غروب ہوتے ہی جیل کی…
امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کا عمران خان سے رابطہ
امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے رابطہ کیا گیا ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان سے امریکی رکنِ کانگریس بریڈ شرمین نے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔امریکی رکنِ کانگریس…
اعظم خان نے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر کیا کہا؟
نیوزی لینڈ کے خلاف ہونے والی ہوم سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے تاہم اعظم خان کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا۔ٹیم سے ڈراپ کیے جانے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بیٹر اعظم خان کا بیان سامنے آ گیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ…
دوسرا ٹی 20، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ سری لنکا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچز کی سیریز 1-1 سے برابر ہو گئی۔پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سری لنکا کی ٹیم 19 اوورز میں 141 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔سری لنکا کی جانب سے کوشال پریرا نے 35 اور دھنن…
بیمار ہتھنی کا معائنہ کرنے غیر ملکی ماہرین کی ٹیم کراچی زو پہنچ گئی
بیمار ہتھنی نور جہاں کا معائنہ کرنے کے لیے طبی ماہرین پر مشتمل فورپاز انٹرنیشنل کی 7 رکنی ٹیم کراچی زو پہنچ گئی۔جرمنی، آسٹریا سمیت مختلف ملکوں کے ماہرین 7 رکنی کمیٹی میں شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق فورپاز کے طبی ماہرین ہتھنی نور جہاں کا طبی…
خاتون جج کو دھمکی: عمران خان کے وارنٹ قابلِ ضمانت میں تبدیل،تفصیلی فیصلہ جاری
اسلام آباد کی عدالت نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری کو قابلِ ضمانت میں تبدیل کرنے کاتفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ایڈیشنل سیشن جج سکندر خان نے 2 صفحات پر…
ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا، گورنر سندھ کامران ٹیسوری
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہتھنی کے علاج میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔کراچی زو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ بیمار ہتھنی کامعائنہ کیا جا رہا ہے، یہاں کے ڈاکٹرز نے علاج کیا، ہتھنی کی بیماری بڑھ رہی…
فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی مبینہ کرپشن کی انکوائری، اینٹی کرپشن کا خط
آئی ایس آئی کے سابق ڈی جی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی آمدن سے زائد اثاثوں میں مبینہ کرپشن کی انکوائری جاری ہے۔اینٹی کرپشن راولپنڈی نے راولپنڈی اور چکوال کے ڈپٹی کمشنرز کو خط لکھ کر ان سے نجف حمید کی زیرِ ملکیت زمینوں کا ریکارڈ مانگ…