بسنت منانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور افضال احمد نے کہا ہے کہ پولیس بسنت منانے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹے گی۔ڈی آئی جی آپریشنز افضال احمد کوثر کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ خونی کھیل سے قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع نہیں ہونے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ پولیس…
قانون یکساں نہیں ہوگا تو فری اینڈ فیئر الیکشن کیسے ہوگا؟ طلال چوہدری
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ الیکشن کے اعلان کے ساتھ عمران خان کو ڈاکٹرز سے انتخابی مہم چلانے کی اجازت مل گئی۔فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران طلال چوہدری نے کہا کہ عمران خان خان نے تو سیاستدانوں کا…
وزیراعظم سے سی ای او قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی کی ملاقات، پاکستان میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف سے سی ای او قطر انویسٹمنٹ اتھارٹی نے دوحہ میں ملاقات کی جس میں پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے انہیں توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے مواقع سے آگاہ…
عمران خان کی تقاریر ہی نہیں سیاست پر بھی پابندی لگنی چاہیے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کی تقاریر ہی نہیں سیاست پر بھی پابندی عائد کی جانی چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران مریم نواز نے کہا کہ ہم الیکشن سے نہیں ڈرتے لیکن الیکشن…
قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے، یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ قاتل لوگوں کی ہر وقت عمران خان پر حملے کی کوشش ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ اس وقت الیکشن کی تاریخ کا اعلان…
برازیل: قیمتی سعودی تحفہ غیر اعلانیہ ملک میں لانے کا الزام، سابق صدر کی تردید
برازیل کے سابق صدر پر سعودی تحفہ ڈکلیئر کیے بغیر ملک میں لانے کی کوشش کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے برازیل کے سابق صدر بولسونارو نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ میں نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا۔برازیل کے سابق صدر پر بغیر…
یہ متحدہ کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے، رہنما ایم کیو ایم
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر فاروق ستار نے کہا ہے کہ دعویٰ کرتا ہوں یہ سال ایم کیو ایم پاکستان کا سال ہوگا۔ یہ ایم کیو ایم کی کامیابیوں اور مستحکم ہونے کا سال ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم پاکستان کے جنرل…
عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا، آصف زرداری
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو سیاستدان ہی نہیں سمجھتا۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں آصف علی زرداری نے کہا کہ الیکشن ہوئے تو ضرور حصہ لیں گے، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں…
شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شبلی فراز سمیت کسی نے نہیں کہا کہ عمران خان زمان پارک میں موجود نہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج عمران خان کو گرفتار کرنے کی ایک اور…
وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے، خالد مقبول
کنوینر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ اس سال ایم کیو ایم نے پھر نئے اور تازہ سفر کا آغاز کیا ہے، وزیراعظم پاکستان کو بھی آخری بار یاد دلا رہا ہوں، وزیراعظم صاحب آپ پر بھی ہماری تنظیم کا قرض ہے۔ …
ڈیجٹیل مردم شماری پر وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراضات دور کیے جائیں، بلاول بھٹو کا مطالبہ
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ڈیجیٹل مردم شماری کو ناقص قرار دے دیا اور مطالبہ کیا کہ وزیراعلیٰ سندھ کے اعتراضات دور کیے جائیں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ناقص ڈیجیٹل مردم شماری پر وزیراعلیٰ سندھ…
عمران خان کی تین کیسوں میں حفاظتی ضمانت دائر کردی گئی، وکیل اظہر صدیق
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی 3 کیسز میں حفاظتی ضمانت دائر کر دی گئی۔عمران خان کے وکیل اظہر صدیق کا کہنا ہے کہ ضمانتیں چیف جسٹس ہاؤس میں دائر کی گئیں، چیف جسٹس نے بذریعہ رجسٹرار درخواستوں کو صبح کےلیے مقرر کر…
وزیراعظم شہبازشریف دوروزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف امیر قطر کی دعوت پر 2 روزہ دورے پرقطر پہنچ گئے ۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف اپنے دورے قطر کے دوران دوحہ میں اقوام متحدہ کی کم ترقی یافتہ ممالک کے حوالے سے…
اسلام آباد پولیس عمران خان کو گرفتار کرنے لاہور زمان پارک پہنچ گئی
لاہور: عمران خان کی گرفتار کرنے کے لئے اسلام آباد پولیس کی ٹیم وارنٹ گرفتاری لے کر لاہور زمان پارک پہنچ گئی۔
ایس پی سٹی اسلام آباد حسین طاہر کی سربراہی میں ٹیم لاہور پہنچی ہے۔ ایس پی سٹی حسین…
پیمرا کی عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی
اسلام آباد: پاکستان میڈیا اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے بیانات اور تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی،تمام سیٹلائیٹ چینلز کو احکامات جاری کرتے ہوئے پیمرا نے کہا کہ پابندی…
پی ٹی آئی رہنما عندلیب عباس ڈنڈا لیکر زمان پارک پہنچ گئیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما عندلیب عباس ڈنڈا لے کر زمان پارک پہنچ گئیں۔عمران خان کی متوقع گرفتاری کی اطلاع ملنے پر عندلیب عباس سمیت پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچی۔جیو نیوز سے گفتگو میں عندلیب عباس نے کہا کہ…
یہ سب عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ یہ سب عمران خان کو قتل کروانا چاہتے ہیں، ان کے پاس دوسرا کوئی آپشن نہیں ہے۔پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت چاروں طرف سے پولیس لے کر آگئی ہے، اندیشہ ہے یہ…
اسلام آباد پولیس کا نوٹس، عمران خان کا کل عدالت میں پیشی کا فیصلہ
عمران خان نے اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف کل ہائی کورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قیادت نے فیصلہ کیا کہ اسلام آباد پولیس کے نوٹس کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔واضح رہے کہ عمران خان کے…
فواد چوہدری کا پولیس کی زمان پارک آمد پر ردعمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان کے پاس 9 مارچ تک کی حفاظتی ضمانت موجود ہے۔عمران خان کی گرفتاری کےلیے اسلام آباد پولیس کی زمان پارک آمد کے معاملے پر فواد چوہدری نے ردِعمل دیا۔پاکستان تحریک…
مریم نواز نے عمران خان کو بزدل اور گیدڑ کہہ دیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان پر طنز کے تیر برسادیے۔ایک بیان میں مریم نواز نے عمران خان کو بزدل شخص قرار دے دیا اور کہا کہ ’باہر نکلو بزدل آدمی‘۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے…