جنوبی وزیرستان: خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشتگرد ہلاک
جنوبی وزیرستان کے علاقے شن وارسک میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے 8 دہشتگرد ہلاک کر دیے۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی حامد رسول شہید جبکہ دو افسران سمیت چار سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی…
عمران خان کا پارٹی ٹکٹ کی تقسیم کا اعلان
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے آئندہ عام انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ دینے کا عمل شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں افطار کے موقع پر کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ الیکشن کے لیے آپ سب…
برطانیہ کی ایک کمپنی روس کی فیک نیوز کو عرب دنیا میں پھیلا رہی ہے
برطانیہ کی ایک کمپنی روس کی فیک نیوز کو عرب دنیا میں پھیلا رہی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, ہانا گلبارٹعہدہ, گلوبل ڈس انفارمیشن رپورٹرایک گھنٹہ قبلبی بی سی کی ڈس انفارمیشن ٹیم یہ انکشاف کر سکتی ہے کہ برطانیہ میں رجسٹرڈ کمپنی روسی ریاست کی ڈس!-->…
’پلے بوائے‘ ماڈل: پورن سٹار کے بعد ٹرمپ کے خلاف مقدمے میں سامنے آنے والی دوسری خاتون کون ہیں؟
’پلے بوائے‘ ماڈل: پورن سٹار کے بعد ٹرمپ کے خلاف مقدمے میں سامنے آنے والی دوسری خاتون کون ہیں؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, فرانچیسکا گلیٹعہدہ, بی بی سی نیوزایک گھنٹہ قبلسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف حالیہ مقدمے کا!-->…
پارلیمنٹ کے احاطے میں مقررہ اجرت پر عمل نہیں ہو رہا: آغا رفیع اللّٰہ
قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وقفۂ سوالات میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے پارلیمانی سیکریٹری آغا رفیع اللّٰہ نے کہا کہ حکومت نے 25 ہزار روپے کم سے کم اجرت مقرر کر رکھی ہے، مگر پارلیمنٹ کے کیفے ٹیریا میں ملازمین کو 18 ہزار روپے ماہانہ اجرت مل…
کراچی: خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کا مبینہ قتل، گرفتار ملزمہ بسمہ کو رہا کرنے کا حکم
کراچی میں خاتون ویٹرنری ڈاکٹر کے مبینہ قتل کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔کراچی کی ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ جنوبی نے مقدمے میں گرفتار ملزمہ بسمہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے ملزمہ بسمہ کو 1 لاکھ روپے…
شاہ چارلس کی تاجپوشی کے دعوت نامے کی تصویر جاری
برطانوی بادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی کے دعوت نامے کی تصویر شاہی محل کی جانب سے جاری کردی گئی ہے۔تاجپوشی کے دعوت نامے پر ملکہ الزبتھ دوم کو خصوصی خراجِ عقیدت بھی پیش کیا گیا ہے۔بکنگھم پیلس نے گزشتہ روز شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب کا…
سعودیہ، یو اے ای سے فنڈنگ کے بعد بھی آئی ایم ایف معاہدے میں مشکلات
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے فنڈنگ کے بعد بھی آئی ایم ایف اسٹاف لیول معاہدہ مشکلات کا شکار ہے۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع نے بتایا ہے کہ پاکستان کو 3 ارب ڈالرز فنڈنگ کی ضرورت ہے جبکہ سعودی عرب نے 2 ارب ڈالرز فنڈنگ کرنے کے بارے…
عمر گل کی بھتیجے عباس آفریدی پر ’پکی‘ نظر
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عمر گل اور ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے ان کے بھتیجے عباس آفریدی کی ایک ویڈیو کے حوالے سے گفتگو سوشل میڈیا خوب وائرل ہو رہی ہے۔رمضان المبارک میں مختلف شہروں میں کرکٹ کے ٹورنامنٹ ہوتے رہتے ہیں، ایسے…
نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز کیلئے پاکستان ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا
نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ عبدالرحمٰن کی نگرانی میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق عبدالرحمٰن اس سیریز میں گرانٹ بریڈ برن کے اسسٹنٹ ہوں گے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کی ذمے داریاں عمر…
اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا
وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کے خلاف لندن میں ہتکِ عزت کا مقدمہ جیت لیا۔پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے جھوٹے الزامات پر چینل نے اسحاق ڈار سے معافی مانگ لی اور تسلیم کیا کہ اسحاق ڈار ایمان دار اور بہترین ساکھ والے انسان ہیں۔چینل نے…
جعلی بائیو میٹرک سے موبائل سمز ایکٹیو کر کے فروخت کرنیوالا ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم سرکل نے کوئٹہ میں ایک بڑی کارروائی کر کے مختلف شہریوں کے جعلی بائیو میٹرک کے ذریعے غیر قانونی طور پر موبائل فون سمز کے اجراء میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ملزم عرفان عاشق کے خلاف…
پنجاب اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول
پنجاب اسمبلی کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کا فیصلہ موصول ہوگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کا آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ…
ایک تولہ سونے کی قیمت میں 2500 روپے کا اضافہ
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 2500 روپے بڑھی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 17 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 142…
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا
پنجاب میں انتخابات کا شیڈول جاری کردیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں شیڈول جاری کیا۔سپریم کورٹ نے کہا کہ صدر مملکت کی دی گئی تاریخ کا فیصلہ بحال کیا جاتا ہے۔ای سی پی کا کہنا…
عدلیہ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ عوام کو عدالتِ عظمیٰ کے حکم کے باوجود انتخاب نہ کروانے کے خطرے سے آگاہ کروں گا۔عمران خان نے ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کردیا۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں عمران خان…
ہم نہیں مانتے ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے، بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نہیں مانتے ملک میں انصاف کا کوئی ادارہ ہے، ادارے میں چند افراد ضد پر اتر آئے ہیں، سیاست کر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ اگر سیاست کرنا ہے تو تیاری پکڑیں، ہم آپ کا…
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف دورانِ عدت نکاح کا الزام، نکاح خواں کا بیان سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کے دوران نکاح کے الزام کے کیس میں نکاح خواں مفتی محمد سعید کا عدالت میں جمع کروایا گیا بیان سامنے آگیا۔نکاح خواں مفتی محمد سعید نے نکاح سے متعلق بیان…
مریم نواز نے افطار کی تیاری کی ویڈیو شیئر کردی
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے افطاری بناتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر مریم نواز نے کچن میں کھڑے ہوکر افطاری بنانے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔اس موقع پر مریم نواز کے ہمراہ وزیراطلاعات مریم اورنگزیب بھی ہیں، جو…
پاکستان میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کا نظارہ ممکن
پاکستان میں آج بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (آئی ایس ایس) کا نظارہ ممکن ہوگیا، شہری آج شام یہ نظارہ کر سکتے ہیں۔آئی ایس ایس ڈیٹیکٹر ایپلکیشن کے مطابق آج شام 7 بجکر 47 منٹ پر آئی ایس ایس کو سندھ اور بلوچستان سے دیکھا جاسکے گا۔خلائی اسٹیشن…