جہانگیر ترین، علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم
لاہور کی عدالت نے جہانگیرترین اور علی ترین کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ خارج کرنے کا حکم دے دیا۔تفتیشی افسر نے عدالت میں رپورٹ دی ہےکہ جہانگیرترین اور علی ترین پر لگائے گئے الزامات اور دفعات درست نہیں، رقم منتقلی کا کوئی غیرقانونی طریقہ…
بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور
سندھ ہائی کورٹ نے حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عالیہ نے 10 دن کے لیے بابر غوری کی حفاظتی ضمانت منظور کی ہے۔درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ بابر غوری 30…
پاکستان فلسطین کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہے۔سوشل میڈیا پر اس حوالے سے وزیراعظم نے پیغام میں لکھا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں بزرگ خاتون سمیت 10 فلسطینیوں کا قتل قابل مذمت ہے۔ شہباز شریف نے لکھا کہ اسرائیل بے…
یوٹیوب نے تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کی سہولت پیش کردی
ایریزونا: یوٹیوب نے بالخصوص امریکی طلبا و طالبات کو کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے لیے ’اسٹڈی ہال‘ کے نام سے ایک منظم پروگرام شروع کیا ہے۔ یوٹیوب ایپ میں موجود لاتعداد موضوعات پر اب کالج کریڈٹس حاصل کیے جا سکیں گے جس کے لیے کچھ فیس ادا کرنا…
فوادچوہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا۔پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کو الیکشن کمیشن کے خلاف…
فواد چوہدری کی اہلیہ کا پرویز الٰہی کی آڈیو لیک پر ردعمل
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس نازیبا گفتگو کی مذمت کرتی ہوں۔ایک نجی چینل پر اپنا مؤقف دیتے ہوئے حبا فواد نے کہا کہ یہ ناقابلِ قبول ہے…
کراچی: ڈکیتی میں مزاحمت،1 بچے کا باپ قتل
کراچی کے علاقے منگھو پیر میں مائی گاڑھی کے مزار کے قریب ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے کار اور موبائل فون چھین کر ایک بچے کے باپ کو گولی مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق منگھو پیر میں مائی گاڑھی کے مزار کے قریب ایک شخص کی لاش ملی جس…
اعظم خان نے حلف لینے سے پہلے ہی وہاب ریاض کو وزیر کھیل مان لیا
پاکستانی کرکٹر اعظم خان نے پنجاب کے متوقع نگراں وزیر کھیل وہاب ریاض کی تصویر شیئر کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اعظم خان نے وہاب ریاض کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ پنجاب کے وزیر کھیل کے ساتھ وقت گزاری۔اعظم خان نے اپنی پوسٹ کے ساتھ مصروف…
بابر اعظم اور سرفراز احمد 5 فروری کو آمنے سامنے ہوں گے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور سابق کپتان سرفراز احمد 5 فروری کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گے۔بگٹی اسٹیڈیم میں بلوچستان حکومت اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے اشتراک سے نمائشی میچ کھیلا جائے گا۔اس نمائشی میں بابر اعظم ٹیم یلو اور سرفراز…
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 265 روپے کا ہو گیا
گزشتہ روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں اونچی اڑان بھرنے والے امریکی ڈالر کی پرواز آج بھی جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی امریکی ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 6 روپے 67 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 262 روپے کا ہو گیا…
اسلام آباد یونائیٹڈ کی اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ
پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ نے وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان سے چھیڑ چھاڑ کی تو جواب میں انہوں نے اپنی ٹیم سے دلچسپ انداز میں نوکری سے نہ نکالنےکی اپیل کردی۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے کپتان شاداب خان سے متعلق سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر…
فواد چوہدری کی اہلیہ سے عدالت میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو اپنے اہلخانہ سے ملنے کی اجازت دے دی۔اس موقع پر فواد چوہدری نے اپنی اہلیہ حبا فواد سے ملاقات کی۔پیشی پر آئے فواد چوہدری کی اہلیہ سے ملاقات کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جارہی ہے۔اس کے علاوہ…
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب تعیناتی چیلنج کر دی
پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں محسن رضا نقوی کی بطور وزیرِ اعلیٰ پنجاب تعیناتی چیلنج کر دی۔پاکستان تحریکِ انصاف نے بطور سیاسی جماعت اور اسد عمر نے بطور سیکریٹری پی ٹی آئی عدالتِ عظمیٰ میں درخواست دائر کی…
فواد چوہدری نے عدالت میں کیا بیان دیا؟
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے خلاف نفرت پھیلانے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش ہوکر اپنا بیان دے دیا۔پیشی کے موقع پر فواد چوہدری نے روسٹرم پر آکر کہا کہ عمران خان پاکستان کے لیے جدوجہد کر رہے…
زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میرے پاس ثبوت ہیں آصف زرداری نے دہشت گردوں کو ہائر کیا ہے، زرداری نے عمران خان کو قتل کرنے کی سازش کر رکھی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری اور لال حویلی کی…
فواد چوہدری کی اہلیہ کی پولیس سے تکرار
اسلام آباد کی عدالت میں پیشی کے موقع پر اپنے شوہر سے ملنے آئی ہوئی گرفتار پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ کی پولیس سے تکرار ہوئی ہے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے اس موقع پر کہا کہ فواد چوہدری پر تشدد کا علم نہیں، مگر ان کے منہ پر کپڑا…
مفتاح اسماعیل نے فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی
مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کی مخالفت کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر مفتاح اسماعیل نے لکھا کہ عمران خان نے بغیر کسی الزام کے ہمیں کئی ماہ جیل میں رکھ کر غلط کیا کیونکہ…
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی
کرکٹ ویسٹ انڈیز نے بیٹنگ لیجنڈ اور سابق کپتان برائن لارا کو اہم ذمے داری دے دی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق برائن لارا کو پرفارمنس مینٹور مقرر کردیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق برائن لارا نے کرکٹ ویسٹ انڈیز کی معاونت کرنے پر رضامندی ظاہر کردی…
وقار یونس ثانیہ مرزا کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شاندار کیریئر پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔سوشل میڈیا پر وقار یونس نے ثانیہ مرزا کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ثانیہ کے بارے میں جب سوچتے ہیں تو کیا الفاظ ذہن میں آتے…
حکومت کا انتخابات نئی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت کرانے پر غور
اسلام آباد: اتحادی حکومت میں شامل جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی اعلی قیادت کی ملاقات ہوئی ہے جس میں عام انتخابات سے متعلق نئی حکمت عملی پر غور کیا گیا۔
ذرائع کا کہنا…