عمران کے بیانات نے میرے اہلِ خانہ کیلئے خطرات بڑھا دیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کے بیانات نے میرے والد اور اہلِ خانہ کےلیے خطرات بڑھادیے ہیں، ہم عمران خان کے الزامات کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں ان کا…
فواد چوہدری کے وکلاء نے ایک اور درخواست دائر کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کے وکلاء نے ایک اور درخواست دائر کردی۔فواد چوہدری کی قانونی ٹیم نے درخواست جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں دائر کی اور موقف اختیار کیا کہ عدالتی حکم کے باوجود ہمیں اپنے موکل سے ملنے…
باچا خان سے ڈانٹ پڑتی تھی، کہتے تھے ’تم کیا انقلاب برپا کرو گے‘؟ مولانا فضل الرحمان
جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ باچا خان سے ڈانٹ پڑتی تھی کہ تم کیا انقلاب برپا کرو گے؟اسلام آباد میں باچا خان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آزادی کے مفہوم کو سمجھنے کی ضرورت…
کراچی: نجی اسکول میں طالبعلم کو اردو زبان بولنے پر سزا، 5 رکنی کمیٹی قائم
سوِلائزیشن اسکول نارتھ ناظم آباد بلاک جے میں طالبعلم کو انگریزی کے بجائے اردو زبان بولنے پر سزا دینے کے معاملے پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ڈی جی پرائیویٹ اسکول محمد افضال نے 5 رکنی کمیٹی قائم کر دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے…
سیالکوٹ، بہاولپور میں پیٹرول کی قلت، پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں
پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت کے باعث گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔سیالکوٹ شہر میں پیٹرول کی قلت کے بعد شہر کے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ اسی طرح بہاولپور اور گرد و نواح میں پیٹرول کی قلت کی وجہ سے پمپس پر گاڑیوں کی لمبی…
شدید ٹھنڈ میں الیکٹرک کمبلوں کی نعمت جو زحمت بھی بن سکتی ہے
شدید ٹھنڈ میں الیکٹرک کمبلوں کی نعمت جو زحمت بھی بن سکتی ہےمضمون کی تفصیلمصنف, شیونا مککلمعہدہ, ٹیکنالوجی رپورٹر2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہCHALFFYشدید سردی کے موسم میں جب گیس کی قلت ہو تو بجلی سےچلنے والا ایسا کمبل جو بستر کو گرم رکھ سکتا!-->…
سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت
سویڈن کے بعد ڈنمارک میں بھی قرآن نذرِآتش کرنے کا واقعہ، پاکستان اور ترکی کی شدید مذمت،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنڈنمارک اور سویڈین کی دہری شہریت کے حامل اسلام مخالف سیاست دان راسموس پالوڈن نے پہلے ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن…
پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ سے بھی معذرت کرلی
پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد سے رابطہ کر کے اپنے بیان پر معذرت کرلی۔پرویز الٰہی نے کہا کہ فواد چوہدری ایک زیرک سیاستدان ہیں اور عمران خان کے اہم کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔اس موقع پر حبا فواد چوہدری نے…
غیر ضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پر سپریم کورٹ کا فیصلہ
غیر ضروری اور جھوٹے مقدمات دائر کرنے پر سپریم کورٹ نے اہم اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ نے 13سال تک شہری کو مقدمات میں الجھانے والےدرخواست گزار پر ایک لاکھ روپےجرمانہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے غیرضروری…
آسٹریلیا میں خالصتان کے حق میں کل ریفرنڈم ہو گا
بھارت سے خالصتان کی علیحدگی کی تحریک آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خالصتان کے حق میں کل ریفرنڈم کرایا جا رہا ہے۔ریفرنڈم کا اہتمام سکھ فارجسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے کیا جا رہا ہے۔لندن/ٹورنٹو کینیڈا میں خالصتان کے قیام کیلئے...سکھ…
بابر اعظم نے پی ایس ایل کی تیاریوں کی ویڈیو جاری کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اپنے نئے مشن سے متعلق بتاتے ہوئے اس کی تیاریوں کی ویڈیو بھی شیئر کردی۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بابر اعظم نے نیٹ بیٹنگ پریکٹس کی ویڈیو شیئر کی۔ویڈیو کے ساتھ بابر اعظم نے لکھا کہ ’پی ایس ایل کی…
پاکستان کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت مذمت
پاکستان نے ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی سخت الفاظ میں مذمت کردی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ اقدام اسلام مخالف متعصب کی طرف سے کیا…
مریم نواز کی طیارے کے اندر سے ویڈیو جاری
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے طیارے کے اندر سے ویڈیو شیئر کردی۔ حنا پرویز بٹ نے ٹوئٹ کے ساتھ لکھا کہ جہاز کا عملہ بھی وکٹری کا سائن بنا رہا ہے، اب سکہ ن لیگ کا ہی چلے گا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے مریم نواز بہت…
بابر اعظم اور شاہین آفریدی کا پریکٹس کے دوران آمنا سامنا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا لاہور میں پریکٹس کے دوران آمنا سامنا ہوگیا۔شاہین شاہ آفریدی نے پی ایس ایل 8 کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر لاہور میں بولنگ کی مشقیں کیں۔لاہور…
کبھی یہ نہیں کہا کہ ن لیگ اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں، محمد زبیر
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہماری جماعت اسحاق ڈار کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے محمد زبیر نے کہا کہ…
مونس الہٰی کی اہلیہ، بھائی اور دیگر کی عبوری ضمانتیں منظور
لاہور کی سیشن عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہٰی کی اہلیہ تحریم الہٰی، راسخ الہٰی اور زارا الہٰی کی عبوری ضمانتیں منظور کر لی ہیں۔ عدالت نے ایف آئی اے کو ملزموں کو 14 فروری تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔ عدالت نے ملزموں کو ایک ایک لاکھ…
پیپلز پارٹی کا عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان
عمران خان کا اپنے قتل کے لیے آصف علی زرداری پر دہشت گرد تنظیموں کو پیسے دینے کے الزام پر پیپلز پارٹی نے عمران خان کو لیگل نوٹس بھیجنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں قمر زمان کائرہ، نیّر بخاری اور فرحت اللّٰہ…
بجلی کی بندش، چنیسر گوٹھ کے مکینوں کا کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر دھاوا
کراچی کے علاقے محمود آباد اور اطراف کی آبادیوں میں بجلی کی بندش کے خلاف کالا پُل پر احتجاج کرنے والے مکینوں نے رات گئے کے الیکٹرک کے گرڈ اسٹیشن پر پتھراؤ کر کے دھاوا بول دیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کچھ علاقوں کی بجلی بحال ہونے پر کالا پُل…
میں اپنے بیان پر قائم ہوں، پیچھے نہیں ہٹ رہا، فواد چوہدری
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ میں کیسے الیکشن کمیشن کو منشی کہنے سے پیچھے ہٹوں؟ میں اپنے بیان پر قائم ہوں، بیان سے پیچھے نہیں ہٹ رہا۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پیشی کے موقع پر فواد…
بھارت میں شہریوں نے ٹرین کو کوڑا دان بنادیا
بھارت میں مسافروں نے وندے بھارت ایکسپریس کو کچرا دان بنا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ٹرین میں پھیلے کچرے کی تصویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ہے۔تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرین میں کھانے کے ڈبے، پانی کی بوتلیں اور تھیلیاں سمیت…