لاہور: تھوک مارکیٹ میں چینی مہنگی ہوگئی
لاہور کی تھوک مارکیٹ میں چینی کی 50 کلو بوری کی قیمت 600 روپے بڑھ گئی۔شوگر ڈیلرز کا کہنا ہے کہ پرچون کی سطح پر چینی 130 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔انہوں نے بتایا کہ دو ہفتوں کے دوران چینی کی قیمت میں 22 روپے فی کلو اضافہ ہوا ہے۔ان کا…
زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے، اسٹیٹ بینک
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 5 کروڑ 61 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔ مرکزی بینک کے مطابق 31 مارچ کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 75 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 3 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کم ہو کر…
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی سات سال بعد بیجنگ میں ملاقات، سفارتی مشن کھولنے پر بات چیت
سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی سات سال بعد بیجنگ میں ملاقات، سفارتی مشن کھولنے پر بات چیت،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشندونوں ممالک نے گزشتہ ماہ چین کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا تھا۔مضمون کی…
عدلیہ میں تقسیم پاکستان کیلئے خطرناک ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ عدلیہ میں تقسیم پاکستان کے لیے خطرناک ہے، کوئی جمہوریت پسند اس تقسیم سے خوش نہیں، کوئی پاکستانی نہیں چاہتا کہ عدلیہ کے ادارے میں پھوٹ نظر آئے۔پی پی رہنما شازیہ مری نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال…
7 میڈلز جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والا ماہی گیر کا باصلاحیت بیٹا
کراچی کے علاقے کیماڑی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر کے 14 سالہ بیٹے امیر حمزہ پنجاری نے ورلڈ اسکالر کپ میں 7میڈلز جیت کر پاکستان کا سر فخر سے بلند کردیا۔پاکستان میں ایسے باصلاحیت نوجوانوں کی کمی نہیں جوکہ اپنی خداداد صلاحیتوں، محنت اور لگن…
امریکی خاندان میں 137 سال بعد بیٹی کی پیدائش
امریکا کے ایک شادی شدہ جوڑے کے یہاں بیٹی پیدا ہوئی ہے، اس خاندان میں 130 سال سے زائد عرصے بعد یہ خوشی آئی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق شادی شدہ جوڑے نے 2 ہفتے قبل آڈری نامی بچی کو اپنی زندگی میں خوش آمدید کہا، یہ بچی 1885 کے بعد اپنے…
سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور
قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا فیصلہ مسترد کرنے کی قرارداد منظور ہو گئی۔ قرارداد میں تین رکنی بینچ کے بجائے فل کورٹ میں کیس کی سماعت کا مطالبہ کیا گیا ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق ایوان سیاسی معاملات میں بےجا…
سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، شاداب خان
وائٹ بال فارمیٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے کہا ہے کہ سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاداب خان نے کہا کہ لوگوں کی فلاح کے لیے مل کر کام کریں گے۔انہوں نے کہا کہ فلاح کے کام کے…
ہیری اور میگھن کی شاہ چارلس کی تقریب میں شرکت کا امکان
برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنیوالے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کو بھی شاہ چارلس کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔شاہی خاندان کے اندرونی ذرائع کے مطابق، شاہی محل اور شہزادہ ہیری کے درمیان شاہ چارلس کی…
ایم کیو ایم کے وفد کی وزیراعظم سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں مردم شماری اور حلقہ بندیوں سے متعلق گفتگو کی گئی۔اس ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی بات چیت کی گئی۔ایم کیو ایم کے…
پاک فوج پاکستان کی خودمختاری و علاقائی سالمیت کے دفاع کےلیے پُرعزم ہے، آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کےلیے پُرعزم ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا جہاں انہیں ایل او سی پر تعینات فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں پر…
چیف جسٹس کس قانون کے تحت سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں کروارہے، نور عالم خان
رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کا کہنا ہے کہ 2010 سے سپریم کورٹ کا آڈٹ نہیں ہوا، چیف جسٹس کس قانون کے تحت آڈٹ نہیں کروارہے، کون سے قانون کے تحت تنخواہیں بڑھا رہے ہیں۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے نور عالم خان نے کہا کہ ملک…
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ و ملازمین کی احتجاجی ریلی
جامعہ بلوچستان کے اساتذہ،افسران اور ملازمین کو تاحال پچھلے تین مہینوں کی تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی اور وہ پچھلے تین سالوں سے مسلسل اپنے بنیادی حق مکمل تنخواہ، پروموشن، اپ گریڈیشن، ٹائم اسکیل سمیت جامعہ کے ایکٹ کے پالیسی ساز اداروں…
ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر لالچ میں آکر کراچی کو بیچ ڈالا، علی زیدی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی زیدی متحدہ قومی موومنٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے ایک مرتبہ پھر لالچ میں آکر کراچی کو بیچ ڈالا۔اپنے بیان میں پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی نے کراچی میں مردم شماری کے…
عدالت میں عجب ماحول تھا، کسی کو سنا نہیں جا رہا تھا، قمر زمان کائرہ
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ عدالت میں عجب ماحول تھا، وہاں کسی کو سنا نہیں جا رہا تھا، جج بول رہے تھے، وکلا کو بولنے کی اجازت نہ تھی، دنیا بھر میں کہا جاتا ہے جج نہیں بولتے ان کے فیصلے بولتے…
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، انڈیکس واپس 40 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 633 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد دوبارہ 40 ہزار کی سطح عبور کرکے 40 ہزار 350 پوائنٹس ہوگیا۔ کاروباری دن میں…
مسلسل تین دن اضافے کے بعد آج ملک میں سونا سستا ہوگیا
ملک میں مسلسل تین دن اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 2500 روپے سستا ہوا ہے۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہے۔ اسی طرح 10…
تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا، اسحاق ڈار
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ تمام درخواست گزاروں کو حج کی ادائیگی کا موقع فراہم کیا جائے گا۔اسلام آباد میں وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کوٹے سے 37 ہزار زیادہ درخواستیں موصول…
ویڈیو, سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پائی جانے والی مچھلی کی ویڈیودورانیہ, 0,30
سمندر کے سب سے گہرے مقام پر پائی جانے والی مچھلی کی ویڈیواپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "سمندر کے سب سے گہرے مقام پر موجود مچھلی کی ویڈیو", دورانیہ 0,3000:30،ویڈیو کیپشنسمندر کے سب سے گہرے مقام پر موجود مچھلی کی…
ویڈیو, پیرس میں اصل آئفل ٹاور کے ساتھ ننھا ’آئفل ٹاور‘دورانیہ, 1,31
پیرس میں اصل آئفل ٹاور کے ساتھ ننھا ’آئفل ٹاور‘اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیںPlay video, "پیرس میں اصل آئفل ٹاور کے ساتھ ننھا ’آئفل ٹاور‘", دورانیہ 1,3101:31،ویڈیو کیپشنپیرس میں اصل آئفل ٹاور کے ساتھ ننھا ’آئفل ٹاور‘پیرس میں اصل…