فل کورٹ نہ بنی تو سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہوگا، اعظم نذیرتارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اقلیتی فیصلے پر عملدرآمد نہ کیا جائے اور فل کورٹ نہ بنی تو ملک میں سیاسی اور آئینی بحران پیدا ہو جائے گا۔
اسلام آباد میں عالمی میڈیا سے…
عدالت عظمی فل کورٹ بنائے ، فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالت عظمی اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے اور فل کورٹ بنایا جائے، فل کورٹ کا فیصلہ ہمیں قبول ہو گا، کوئی سیاسی جماعت الیکشن سے بھاگ نہیں سکتی۔
وزیر…
بیت المقدس میں بکرے کی قربانی کے منصوبے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ کیوں ہوا؟
بیت المقدس میں بکرے کی قربانی کے منصوبے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ کیوں ہوا؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, مارک شیاعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلبیت المقدس کی مسجد اقصیٰ میں ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی پولیس نے اب تک!-->…
انا اوبریگن: ’کرائے کی کوکھ سے پیدا ہونے والی بچی کا والد تین سال قبل وفات پانے والا میرا بیٹا ہے‘
انا اوبریگن: ’کرائے کی کوکھ سے پیدا ہونے والی بچی کا والد تین سال قبل وفات پانے والا میرا بیٹا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل68 سالہ ٹی وی اداکارہ اینا اوبریگن نے امریکہ میں سروگیسی (کرائے کی کوکھ سے جنم لینے) سے بچی کی پیدائش…
روس کی ’سب سے بہترین‘ فوجی رجمنٹ جسے یوکرین جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے
روس کی ’سب سے بہترین‘ فوجی رجمنٹ جسے یوکرین جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑیمضمون کی تفصیلمصنف, مارک اربنعہدہ, سفارتی اور دفاعی ایڈیٹر، نیوز نائٹ4 منٹ قبلروس پر یوکرین جنگ کے اثرات کا اندازہ لگانے کے لیے کوستروما ایک مناسب مقام ہے کیوںکہ یہ!-->…
جاپان کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر اوکیناوا جزائر میں لاپتہ، تلاش جاری
جاپان کا بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹر لاپتا ہوگیا۔ ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر جاپان کے اوکیناوا جزائر کے علاقے میں لاپتا ہوا۔جاپانی میڈیا کا مزید کہنا ہے کہ ہیلی کاپٹر میں عملے سمیت 10 افراد سوار ہیں۔ جاپانی کوسٹ گارڈ ہیلی…
یہ الیکشن ایک شخص کی انا اور خود پرستی کیلئے کروایا جا رہا ہے، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یہ الیکشن ایک شخص کی انا اور خود پرستی کیلئے کروایا جا رہا ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں لائرز کمپلکس کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن ایک شخص کی تسکین…
فرانس اور بیجنگ اختلافات حل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے فرانس کے ساتھ تعلقات کو سراہا ہے۔ بیجنگ میں فرانسیسی صدر سے ملاقات میں ان کا کہنا تھا کہ چین فرانس تعلقات مثبت اور مستحکم رفتار کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چین اور فرانس کے پاس اختلافات کو حل کرنے…
لبنان سے شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ، دو اسرائیلی شہری زخمی
شمالی اسرائیل کے علاقوں پر راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ تل ابیب سے عرب میڈیا کے مطابق راکٹ لبنانی سرزمین سے داغے گئے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ راکٹ فضا میں تباہ کر دیے گئے۔ اسرائیلی فوج کا مزید کہنا ہے کہ راکٹوں کا ہدف مغربی…
عمران خان سے مذاکرات نہیں ہوں گے، مولانا اسعد محمود
جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا اسعد محمود کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمنٹ اور پاکستان کے مجرم کے ساتھ بات نہیں ہوگی۔جے یو آئی رہنما نے کہا…
صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم رقم 320 روپے فی کس مقرر
سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ صدقہ فطر اور فدیہ صوم کی کم از کم رقم 320 روپے فی کس ہے۔انہوں نے کہا کہ گندم کا آٹا دو کلو (چکی والا)، صدقہ فطر اور ایک روزے کا فدیہ 320 روپے مقرر کیا گیا ہے۔جَو (چار کلو) صدقہ…
بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے، سیکریٹری کالجز و ہائر ایجوکیشن
بلوچستان کے سیکریٹری کالجز و ہائر ایجوکیشن حافظ عبدالماجد نے کہا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی کے اساتذہ کا احتجاج سمجھ سے باہر ہے کیونکہ ان کا گزشتہ کئی تنخواہوں کا بجٹ 2 ارب روپے تھا اب یہ سوا ارب روپے مزید کیوں مانگ رہے ہیں جبکہ تنخواہوں…
ڈھائی کروڑ روپے لے جانے والی کیش وین کا ٹائر برسٹ ہوگیا، موٹروے پولیس کی مدد
کراچی میں لیاری ایکسپریس وے پر بینکوں کی رقوم منتقل کرنے والی کیش وین کا ٹائر برسٹ ہوگیا، موٹروے پولیس نے ناصرف مدد کی بلکہ سیکیورٹی بھی فراہم کی۔موٹروے پولیس کے مطابق بینکوں کی رقوم منتقل کرنے والی کمپنی کی جانب سے کال موصول ہوئی کہ ان…
جو قانون کسی اور کیلئے بنائیں خود پر بھی لاگو کریں، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ جو قانون کسی اور کیلئے بنائیں اپنے اوپر بھی لاگو کریں۔لائرز کمپلیکس اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 ججوں کا بینچ بنا جو 3 ججز پر رہ گیا، فل کورٹ کا مطالبہ مان لیا…
ندا ڈار پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان مقرر
آل راؤنڈر ندا ڈار کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان مقرر کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق مارک کولز پاکستان ویمن ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کیے گئے ہیں۔سابق ٹیسٹ کرکٹر سلیم جعفر کو ویمن سلیکشن کمیٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔…
علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور نے پولیس کو گرفتاری دے دی۔علی امین گنڈا پور نے وکلاء اور پولیس کے مذاکرات کے بعد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتاری دی۔گرفتار ملزمان کے مطابق وہ یہ اسلحہ علی امین گنڈاپور کی سیکورٹی…
فیفا کی عالمی رینکنگ جاری، ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا
فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی، عالمی چیمپئن ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا۔ پاناما اور کیوراساؤ کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر ارجنٹینا کی ٹیم دوسری سے پہلی پوزیشن پر آئی۔ برازیل سے پہلی پوزیشن چھن گئی اب تازہ رینکنگ میں اس…
سعودی عرب میں ٹریفک حادثہ، 6 افراد ہلاک
سعودی عرب کے شہر جازان میں ٹریفک حادثے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سے 5 کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق حادثہ جازان ریجن کی احد المسارحہ کے دیہی علاقے الحمصہ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب پیش آیا۔عینی شاہدین کے…
ایان کو زخمی کرنے والے ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا
کراچی کے علاقے رضویہ میں پولیس کی فائرنگ سے 15 سالہ ایان کے زخمی ہونے کے مقدمے میں دوران سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ وسطی کی عدالت میں تینوں ملزمان کو عینی شاہد نے شناخت کرلیا، عدالت نے ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔دوران سماعت جوڈیشل…
مشیر کھیل پنجاب وہاب ریاض سے بابر اعظم کی ملاقات
وزیرِاعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے کھیل وہاب ریاض سے کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم نے ملاقات کی، اس دوران پنجاب میں کھیلوں کی ترقی و فلاح کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ مشیر کھیل نے بابر اعظم کو پنجاب ہاکی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی…