جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ڈاکٹر اکمل ساوند کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، سید زین شاہ

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے کندھ کوٹ میں آئی بی اے کے پروفیسر ڈاکٹر اکمل ساوند کے قبائلی جھگڑے میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر اکمل ساوند کے قتل کی ذمہ داری مقامی پولیس، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیر…

ایم کیو ایم کو عمران حکومت میں شامل رکھنے کیلئے بلیک میل کیا جاتا تھا، فیصل سبزواری

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر بحری امور فیصل سبزواری نے عمران خان حکومت میں شامل ہونے سے متعلق اہم انکشاف کردیا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل سبزواری نے کہا کہ عمران خان کے دور…

فرانس اور چین میں جوہری اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے معاہدے

فرانسیسی صدر میکروں کے تین روزہ سرکاری دورہ چین میں دونوں ملکوں کے درمیان جوہری اور قابل تجدید توانائی میں تعاون کے معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ایلیسی محل سے جاری بیان کے مطابق فرانس اور چین نے توانائی کے شعبوں خصوصاً جوہری اور ہوا سے پیدا…

اسرائیل فلسطین کشیدگی: تل ابیب تحمل کا مظاہرہ کرے، چین

چین نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کے خصوصی سفیر برائے مشرق وسطیٰ امور ژائی جون کا کہنا تھا کہ چین کو اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان…

بیرسٹر سیف کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی تنخواہیں روکنے پر ردعمل

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ملکی وسائل پر نوجوانوں کا حق ہے نہ کہ کسی تین ماہ کے بناسپتی وزیر کا۔نگراں وزیر اطلاعات نے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کا کام کچھ تھا لیکن وہ کسی اور کے ایجنڈے پر کام کر رہے تھے۔سوشل میڈیا…

عمران خان اور ہمارے درمیان گفتگو ہوسکتی ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ عمران خان اور ہمارے درمیان بالکل گفتگو ہوسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف مذاکرات میں سنجیدہ ہے تو سینیٹ کے…

برطانیہ: پولیس کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد آپریشن کلین اپ شروع

برطانوی پولیس کی کارکردگی پر بیرونس کیسی کی تنقیدی رپورٹ کے بعد پولیس میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ شروع کردیا گیا۔سنگین جرائم سے نمٹنے والے افسران کو فورس میں غلط کاموں کی تحقیقات کا ٹاسک دے دیا۔میٹرو پولیٹن پولیس کمشنر سر مارک رولی نے کہا ہے…

یوکرین اور پولینڈ سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کیلئے اسلحہ تیار کریں گے

یوکرین کی اسلحہ ساز فیکٹری کا کہنا ہے کہ وہ پولینڈ کے ساتھ مل کر سوویت یونین زمانے کے ٹینکوں کی گولیاں تیار کرے گا۔یوکرو بورونپوم نے کہا کہ پولینڈ دوسرا نیٹو رکن ہوگا جو یوکرین کو اسلحہ تیار کرنے میں مدد دے گا۔کمپنی کا کہنا تھا کہ معاہدے…

پارلیمنٹ نے بالکل ٹھیک قرارداد پاس کی، نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا۔ لندن آفس سے رہائش گاہ روانگی سے قبل کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم سے عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کے خلاف قرارداد…

افغانستان سے فوج کا انخلا امریکا کی کمزوری نہیں، وائٹ ہاؤس

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ افغانستان سے انخلا نے امریکی اتحاد یا عالمی سطح پر امریکی حیثیت کمزور نہیں کی۔بائیڈن انتظامیہ نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا رپورٹ کی سمری جاری کر دی۔وائٹ ہاؤس کے مطابق کوئی آثار نہیں تھے کہ مزید وقت اور…

پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی مذمت

سیکریٹری اطلاعات پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں۔اپنے بیان میں شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ حکومت انتخابات روکنے کےلیے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کر رہی…

یہ پارلیمان عوام کی نمائندگی نہیں کرتی، قراردادوں کی قانونی حیثیت نہیں، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتی۔ آدھی پارلیمان پاکستانی عوام کی نمائندگی سے محروم ہے۔ پشاور سے جاری اپنے بیان میں اسد قیصر نے مزید کہا کہ…

عمران خان کی پرویز الہٰی سے ملاقات، پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور پارٹی صدر چوہدری پرویز الہٰی کی لاہور میں ملاقات ہوئی جس میں پنجاب میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی جبکہ سیاسی صورتحال پر گفتگو بھی ہوئی۔اس موقع پر سابق وزیراعظم عمران خان کا…

کچھ ممالک ہماری جمہوریت اور سول سوسائٹی میں مداخلت کر رہے ہیں، نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی انٹیلیجنس سروس کا کہنا ہے کہ چند ممالک کی جانب سے ہماری جمہوریت، معیشت اور سول سوسائٹی میں مداخلت کی کوششیں جاری ہیں۔انٹیلیجنس سروس نے اپنی سالانہ رپورٹ میں کچھ افراد کی طرف سے بڑھتی ہوئی جارحانہ سرگرمیوں کی…

عمران خان کو ان کے اسٹیٹس کے مطابق سیکیورٹی ملنی چاہئے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سکیورٹی فراہمی کے کیس میں سابق وزرائے اعظم کو ملنے والی سکیورٹی اس کے اسٹیٹس کے مطابق ہونی چاہئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان…

بیت المقدس میں بکرے کی قربانی کے منصوبے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ کیوں ہوا؟

بیت المقدس میں بکرے کی قربانی کے منصوبے کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ کیوں ہوا؟،تصویر کا ذریعہAFPمضمون کی تفصیلمصنف, مارک شیاعہدہ, بی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبلبیت المقدس کی مسجد اقصیٰ میں ہونے والی جھڑپوں میں اسرائیلی پولیس نے اب تک

انا اوبریگن: ’کرائے کی کوکھ سے پیدا ہونے والی بچی کا والد تین سال قبل وفات پانے والا میرا بیٹا ہے‘

انا اوبریگن: ’کرائے کی کوکھ سے پیدا ہونے والی بچی کا والد تین سال قبل وفات پانے والا میرا بیٹا ہے‘،تصویر کا ذریعہGetty Imagesایک گھنٹہ قبل68 سالہ ٹی وی اداکارہ اینا اوبریگن نے امریکہ میں سروگیسی (کرائے کی کوکھ سے جنم لینے) سے بچی کی پیدائش…

روس کی ’سب سے بہترین‘ فوجی رجمنٹ جسے یوکرین جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑ رہی ہے

روس کی ’سب سے بہترین‘ فوجی رجمنٹ جسے یوکرین جنگ کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑیمضمون کی تفصیلمصنف, مارک اربنعہدہ, سفارتی اور دفاعی ایڈیٹر، نیوز نائٹ4 منٹ قبلروس پر یوکرین جنگ کے اثرات کا اندازہ لگانے کے لیے کوستروما ایک مناسب مقام ہے کیوںکہ یہ