میسی PSG چھوڑ کر الہلال کے ساتھ معاہدے پر رضامند، رپورٹ
ارجنٹائن کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیر باد کہہ کر سعودی عرب کے فٹبال کلب کے ساتھ معاہدے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔برطانوی اخبار ڈیلی ایکسپریس کے مطابق میسی اس وقت فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) کے لیے کھیل رہے…
کراچی، بجلی کی بندش کے خلاف شہریوں کا احتجاج
کراچی کے علاقے قائد آباد، شاہ لطیف ٹاؤن اور ملحقہ علاقوں میں طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔گرمی کے ستائے شہریوں کے احتجاج کی وجہ سے نیشنل ہائی وے کے دونوں ٹریک 9 گھنٹے تک بند رہے اور گاڑیوں کی قطاریں لگی رہیں۔ کراچی شہر کے…
انسانی حقوق کے ادارے PTI ورکرز پر تشدد کا نوٹس لیں، شیریں مزاری
پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کی خواتین ورکرز پر تشدد اور بے حرمتی کا انسانی حقوق کے عالمی ادارے نوٹس لیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں جنگ کے قوانین چل…
آئین کی گولڈن جوبلی، 2 روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری
آئین کی گولڈن جوبلی کے سلسلے میں دو روزہ بین الاقوامی کنونشن کی تیاریاں جاری ہیں، قومی اسمبلی کی میزبانی میں کنونشن کل سے شروع ہوگا۔کنونشن میں 17 سے زائد ممالک کے اسپیکرز، ڈپٹی اسپیکرز شرکت کریں گے، اس حوالے سے قانون دان، پارلیمانی وفود…
عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے، عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عزت صرف ایک ادارے کی نہیں، قوم کے ہر شہری کی ہونی چاہیے۔
مقدمے میں پیشی کے سلسلے میں اسلام آباد روانگی سے قبل…
سابق وزیراعظم عمران خان القادر ٹرسٹ کیس میں گرفتار
اسلام آباد:قومی احتساب بیورو (نیب) کی ایک ٹیم نے رینجرز کی مدد سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں حراست میں لے لیا۔
عمران خان کے کزن سیف اللہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی گرفتاری قانونی قرار
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دیا۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے عدالت کے احاطے سے عمران خان کی گرفتاری سے متعلق محفوظ…
چین نے بدلے میں کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کر دیا
چین نے بدلے میں کینیڈین سفارت کار کو ملک بدر کر دیا،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنکینیڈین وزیر خارجہ میلانی جولی نے چینی سفارت کار کو نا پسندیدہ شخصیت قرار دیاایک گھنٹہ قبلکینیڈین رکن پارلیمنٹ کو ڈرانے دھمکانے کی کوشش کے الزام…
عمران خان نے گرفتاری کے وقت مزاحمت کی، رانا ثناء اللّٰہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری قانون کے مطابق ہے، قومی احتساب بیورو (نیب) آزاد ادارہ ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ عمران خان کو القادر ٹرسٹ سے متعلق مقدمہ میں…
شہباز شریف کو عمران کی گرفتاری کا علم تھا، لندن میں قیام بڑھایا، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے لندن میں اپنا قیام ایک دن بڑھا دیا تھا، عمران خان کی گرفتاری سے متعلق ان کو سب معلوم تھا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عمران خان کی گرفتاری…
پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نگراں وزیر اطلاعات
حکومت پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی۔نگراں وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے اعلان کیا کہ پورے پنجاب میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ دفعہ 144 کے نفاذ کا بنیادی مقصد صوبے میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا…
عمران خان کی گرفتاری: چیف جسٹس ہائیکورٹ کے سوال پر نیب پراسیکیوٹر کا جواب
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے نیب پراسیکیورٹر سے استفسار کیا کہ کیا نیب ہر کیس میں وارنٹ کی تعمیل ایسے ہی کراتی ہے؟نیب پراسیکیورٹر نے جواب دیا کہ جہاں گرفتاری میں مزاحمت کا خدشہ ہو تو وہاں فورس استعمال کی جاتی ہے۔ چیف جسٹس…
داؤد یونیورسٹی کی وی سی ڈاکٹر ثمرین سے ملازمین کی بدتمیزی و دھمکیاں
داؤد انجینئرننگ یونیورسٹی کے بعض ملازمین نے خاتون وائس چانسلر ڈاکٹر ثمرین حسین کی گاڑی کا گھیراؤ کر لیا اور یونیورسٹی سے باہر جانے نہیں دیا۔جب ڈاکٹر ثمرین حسین نیچے اتریں تو ان کے ساتھ سخت بدتمیزی کی گئی اور کہا گیا کہ انہیں بحال کریں…
نیب راولپنڈی آفس میں عمران خان کا طبی معائنہ
قومی احتساب بیورو (نیب ) نے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گرفتاری کے بعد طبی معائنہ کیا گیا۔عمران خان کا طبی معائنہ نیب راولپنڈی آفس میں 7 رکنی بورڈ نے کیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے نیب پراسیکیورٹر…
گرفتار کرنا تھا تو زمان پارک سے کرلیتے؟، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان کے دلائل
اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی گرفتاری کے معاملے پر دوران سماعت عمران خان کے دوسرے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اگر گرفتار کرنا تھا تو زمان پارک اور بھیرہ میں گرفتار کر لیتے۔دوران سماعت…
سپریم کورٹ نے ارشد شریف قتل کی جے آئی ٹی رپورٹ مسترد کردی
سپریم کورٹ نے کینیا میں قتل کیے گئے پاکستانی صحافی ارشد شریف کیس میں اسپیشل جے آئی ٹی کی رپورٹ مسترد کردی۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ارشد شریف قتل کیس کی سماعت کی۔چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ ہمیں…
ایک خاص جماعت کے سربراہ نے ملک کے اداروں کو ٹارگٹ کیا، فیصل کریم کنڈی
وفاقی وزیر فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ ایک خاص جماعت کے سربراہ نے ملک کے اداروں کو ٹارگٹ کیا۔پشاور میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رہنما پیپلز پارٹی نے کہا کہ عمران خان نے پرسوں جو بیان دیا پی ٹی آئی خود اس کی سپورٹ نہیں کر رہی۔انہوں نے کہا…
حکمت عملی بنالی، صوبے کا امن وامان خراب نہیں ہونے دیں گے، آئی جی سندھ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کراچی میں جیو نیوز سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا ہےکہ صوبے کا امن وامان خراب ہونے نہیں دیں گے۔ آئی جی سندھ نے کہا کہ مظاہرین کے خلاف سخت ایکشن کیلئے حکمت عملی بنالی۔ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے مطابق…
شارع فیصل پر احتجاج کے باعث شہریوں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت
کراچی میں شارع فیصل پر مظاہرین کے احتجاج کے باعث شہریوں کو متبادل راستہ اختیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ شارع فیصل پر میٹروپول سے بلوچ کالونی جانے والی سڑک ٹریفک کےلیے بند کی گئی ہے۔ جبکہ بلوچ کالونی سے میٹروپول آنے والی سڑک بھی ٹریفک کے…
پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سائٹس بند
حکومت نے سوشل میڈیا پر جھوٹ اور پراپیگنڈے کے خلاف بڑا ایکشن لے لیا۔ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس یوٹیوب، فیس بک اور ٹوئٹر کی سروس بند کردی گئیں۔پاکستان میں ٹوئٹر سروس میں خلل پیدا ہونے کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس سے…