بپر جوائے کیٹی بندر سے چند گھنٹوں کی دوری پر
سمندری طوفان بپر جوائے کیٹی بندر سے ٹکرانے کیلئے چند گھنٹوں کی دوری پر ہے۔پاکستانی ساحلوں سے طوفان کا فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے اور کیٹی بندر سے 130 کلومیٹر دور رہ گیا۔ٹھٹہ کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہوائيں چل رہی ہیں۔ ممکنہ طور پر متاثر…
سندھڑی آم جو ملکہ برطانیہ کو بھی بطور تحفہ جاتے تھے
سندھڑی آم کی جب بھی بات آتی ہے تو صوبہ سندھ کے شہر میرپورخاص کا نام لیا جاتا ہے، اس شہر کو یہ مقام دلوانے میں کاچھیلو فارم کا مرکزی کردار کہیں تو غلط نہیں ہوگا۔میرپورخاص کی تحصیل کوٹ غلام محمد میں موجود کاچھیلو فروٹ فارم ’آم‘ کے علاوہ…
سمندری طوفان بپرجوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی اضلاع سے ٹکراگیا
بحیرہ عرب میں بننے والا انتہائی درجے کا سمندری طوفان بپرجوائے بھارتی ریاست گجرات کے ساحلی اضلاع سے ٹکراگیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات کے ساحلی اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست گجرات کے…
’’بپرجوائے‘‘ آج کیٹی بندر سے ٹکرائے گا
سمندری طوفان بپرجوائے آج دن 11 بجے کے قریب کیٹی بندر ساحل سے ٹکرائے گا۔ ٹھٹھہ اور سجاول کے ساحلی علاقے طوفان سے زیادہ متاثرہوں گے۔اسلام آباد میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ساحلی علاقوں سے لوگوں کا…
حافظ نعیم کا بلدیاتی نمائندوں کے اغوا کا الزام
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے الزام لگایا ہے کہ میئر کراچی کے انتخاب سے پہلے بلدیاتی نمائندوں کو اغوا کیا گیا ہے۔کراچی میں حافظ نعیم الرحمٰن نے نصف شب کو کی گئی پریس کانفرنس میں خبردار کیا کہ کراچی کے مینڈیٹ پر ڈاکا پیپلز…
میئر کراچی کون ہوگا؟ فیصلہ آج ہوجائے گا
کراچی میں طوفان آئے نہ آئے لیکن نیا میئر آج آئے گا، میئر حافظ نعیم الرحمٰن بنیں گے یا مرتضیٰ وہاب فیصلہ آج ہوجائے گا۔میئر کے انتخاب سے پہلے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان لفظی گولہ باری جاری ہے۔میئر کے لیے جماعت اسلامی کے…
پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ملے گا، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آئندہ پارٹی ٹکٹ بہترین کارکردگی پر ہی ملے گا۔مریم نواز سے ن لیگ خواتین ونگ لاہور کی صدر سعدیہ تیمور نے ملاقات کی، اس موقع پر پارٹی امور میں خواتین کے کردار کو مزید فعال بنانے سمیت…
یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 طیاروں کی تربیت دینے کا اعلان متوقع لیکن یہ طیارے دے گا کون؟
یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 طیاروں کی تربیت دینے کا اعلان متوقع لیکن یہ طیارے دے گا کون؟،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنمغربی ممالک اب یوکرین کے پائلٹوں کو ایف 16 پر تربیت دینے کا ارادہ رکھتے ہیں لیکن اب بھی اہم سوال یہ ہے کہ…
یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہریوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی
یونان کشتی حادثے میں متعدد پاکستانی شہریوں کے لاپتہ ہونے کا خدشہ، ہلاکتوں کی تعداد 78 ہو گئی،تصویر کا ذریعہReuters46 منٹ قبل’کچھ دیر پہلے میری ملاقات اپنے 22 سالہ بھانجے سے ہوئی ہے جو اس کشتی حادثے میں زندہ بچ گیا ہے۔‘راجہ فریاد خان نے بی…
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی نادرا ٹیکنالوجیز بورڈ کو فوری معطل کرنے کی ہدایت
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں نادرا ٹیکنالوجیز کا آڈٹ کا معاملہ زیر بحث آیا۔ سیکریٹری داخلہ نے بتایا کہ نادرا ٹیکنالوجیز سمیت ادارے قانون کی خلاف ورزی کر رہے ہیں ان کے خلاف بہت مواد ہے۔چیئرمین کمیٹی نے نادرا…
کراچی میں پولیس مقابلہ، ملزم ہلاک، اہلکار شہید
کراچی کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ایک ملزم بھی مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جبکہ دوسرا فرار ہوگیا۔پولیس حکام نے مزید کہا کہ تین…
ساف چیمپئن شپ: قومی فٹبال ٹیم کو بھارت جانے کی اجازت مل گئی
پاکستان فٹبال ٹیم کو وزارت خارجہ اور داخلہ سے بھارت جانے کی اجازت مل گئی۔قومی ٹیم کو ساؤتھ ایشین فٹبال فیڈریشن (ساف) چیمپئن شپ میں شرکت کےلیے دونوں وزارتوں سے این او سی مل گیا۔وزارت خارجہ دو جون کو ہی این او سی جاری کرچکی تھی جبکہ وزارت…
پی پی کو نگراں پنجاب حکومت سے شکایات، بلاول کو آگاہ کردیا
پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کو نگراں حکومت سے شکایات ہوگئیں، پارٹی عہدیداروں نے بلاول بھٹو زرداری کو اس حوالے سے آگاہ کردیا۔ذرائع پی پی پی عہدیدار کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا کوئی کام نہیں ہو رہا، الیکشن میں مشکل ہوگی، پی…
مرتضیٰ وہاب کی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو پیشکش
نومنتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وہ جماعت اسلامی اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے فنڈز نہیں روکیں گے، انہوں نے جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کو مل کر 50 سال کے لیے چارٹر آف کراچی کا پلان بنانے کی آفر بھی کردی۔جیو نیوز کے…
رواں برس اگست میں بنگلہ دیش کے برکس رکن بننے کا امکان
بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ عبدالمومن کا کہنا ہے کہ رواں برس اگست میں بنگلہ دیش کے برکس رکن بننے کا امکان ہے۔وزیر خارجہ میڈیا نمائندگان کو وزیراعظم حسینہ واجد اور جنوبی افریقا کے صدر رامافوسا کی ملاقات کے احوال پر بریفنگ دے رہے تھے۔یہ ملاقات…
محکمہ بورڈز و جامعات کی سندھ کے یونیورسٹی ملازمین کو زیادہ تنخواہ اور الاؤنس دینے پر تشویش
محکمہ بورڈز و جامعات نے سندھ کی سرکاری جامعات کے ملازمین کو زیادہ تنخواہ اور الاؤنس دینے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے عام ملازمین کے برابر کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ محکمہ بورڈز و جامعات کے سیکشن افسر کمال احمد کی جانب سے سرکاری…
کراچی کی 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی غیر سرکاری پارٹی پوزیشن
کراچی کی 25 ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز کی غیر سرکاری پارٹی پوزیشن سامنے آگئی، جس کے مطابق پیپلز پارٹی13، جماعت اسلامی 9 اور تحریک انصاف 3 ٹی ایم سیز پر کامیاب ہوئی ہے۔ضلع ملیر کی تینوں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن میں پیپلز پارٹی کامیاب ہوئی،…
پاکستان سے مکہ مکرمہ پیدل سفر کرنے والے عثمان ارشد کو حج ویزا مل گیا
پاکستان سے مکہ مکرمہ تک کا پیدل سفر کرنے والے عثمان ارشد کو حج ویزا مل گیا۔ عثمان نے پاکستان سے سعودی عرب کا سفر 6 ماہ 13 دن میں طے کیا۔ اوکاڑہ سے 5 ہزار 400 کلومیٹر کا سفر طے کر کے نوجوان مکہ مکرمہ پہنچ گیا۔ عثمان ارشد نے پاکستان سے…
پی ٹی آئی کے چیئرمین کہاں ہیں، مجھے کیا معلوم؟ مرتضیٰ وہاب
نو منتخب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین کہاں ہیں، مجھے کیا معلوم؟ پی ٹی آئی کے بہت سے چیئرمین جماعت اسلامی کو ووٹ دینے کےحق میں نہیں تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے…
کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کیلئے عدالت جائیں گے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ کراچی کے مینڈیٹ پر شب خون مارا گیا، کراچی کے مینڈیٹ کے تحفظ کےلیے عدالت جائیں گے، پُرامن احتجاج کریں گے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ کراچی شہر کو ایک…