جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے: سینیٹرآصف کرمانی

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی کا کہنا ہے کہ مشکل اور بڑے فیصلوں کا بوجھ اشرافیہ پر ڈالا جائے۔جاری کیے گئے بیان میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر آصف کرمانی نے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ مڈل کلاس اور غریب عوام ان بڑے…

آصف زرداری نے عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کو قانونی نوٹس بھجوا دیا۔عمران خان کو نوٹس سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔نوٹس میں عمران خان کو 14 دن میں غیر مشروط معافی مانگنے کا کہا گیا ہے۔نوٹس کے…

صوابی: پولیس کو دیکھ کر 2 شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اُڑا دیا

خیبر پختون خوا کے ضلع صوابی کے علاقے ہنڈ میں شر پسندوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی جس کے دوران 2 شر پسندوں نے خود کو گرنیڈ سے اُڑا دیا۔صوابی پولیس کے مطابق شر پسندوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جبکہ 2…

شاہین شاہ آفریدی نے ٹوئٹر کی پروفائل تبدیل کر دی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پِکچر تبدیل کر دی۔شاہین شاہ آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کی پروفائل پر لاہور قلندرز کا لوگو لگایا ہے۔لاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل 8 کے…

پشاور: پولیس لائنز کی مسجد میں خود کش دھماکا، 18 اہلکار شہید، 90 افراد زخمی

پشاور کی پولیس لائنز میں واقع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے 18 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق پولیس لائنز کی مسجد میں باجماعت نمازِ ظہر ادا کی جا رہی تھی جس کے دوران پہلی صف میں موجود خود…

کوئٹہ: بیلہ میں مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج

بلوچستان میں لسبیلہ کے علاقے بیلہ میں گزشتہ روز پیش آنے والے مسافر کوچ کے حادثے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ حادثے کا مقدمہ مسافر کوچ مالکان کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں کوچ مالکان ظہور اور منظور احمد کو نامزد کیا…

عمران خان کی پشاور خود کش دھماکے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پشاور میں پولیس لائن کی مسجد میں  دوران نماز ہونے والے خود کش حملے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان نے اپنے جاری کردہ بیان میں پشاور کی پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید مذمت کرتے…

جام اویس کو نااہل قرار دینے کیلئے لیگل نوٹس

بیرسٹر علی طاہر نے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کو نااہل قرار دینے کے لیے اسپیکر سندھ اسمبلی کو لیگل نوٹس ارسال کر دیا۔لیگل نوٹس کے متن کے مطابق جام اویس گہرام نے ناظم جوکھیو کے ورثاء کو دیت کی رقم ادا کی ہے، دیت کی رقم ادا کرنے کے بعد وہ…

ناحق شہریوں کا خون بہانے والوں کو عبرت کا نشان بنائیں گے، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور سربسجود مسلمانوں کا بہیمانہ قتل قرآن کی تعلیمات کے منافی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اللّٰہ کے گھر کو نشانہ…

زمین سے 1450 نوری سال دور ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند

واشنگٹن: ناسا اور یوروپین اسپیس ایجنسی کی ہبل اسپیس ٹیلی اسکوپ نے دو ویری ایبل ستاروں کی تصویر عکس بند کی ہے جو زمین سے 1450 نوری سال کے فاصلے پر موجود ستارہ ساز خطے اورائن نیبیولا میں موجود ہیں۔ ویری ایبل ستارے وہ ستارے ہوتے ہیں جن کی…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کے وکیل اظہر صدیق نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم…

یو اے ای کے صدر کو JF-17 تھنڈرز طیارے سلامی پیش کریں گے

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان وزیرِ اعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کو پی اے ایف نور خان ایئر بیس پر ایف 16 اور جے ایف 17 تھنڈرز…

عمران خان کی کوشش ہے پاکستان ڈیفالٹ کر جائے: رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کر رہے ہیں کہ پاکستان سیاسی عدم استحکام کا شکار ہو کر ڈیفالٹ کر جائے۔یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران کہی ہے۔وفاقی وزیرِ داخلہ رانا…

اماراتی صدر کی آمد پر آج اسلام آباد میں تعطیل ہے

 متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی آمد کے پیش نظر آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔اسلام آباد پولیس کے جاری کردہ بیان کے مطابق اماراتی وفد کی آمد کے پیش نظر، دارالحکومت اسلام…

دستاویزات لے کر متروکہ وقف املاک کے دفتر جا رہا ہوں، شیخ راشد شفیق

شیخ رشید کے بھتیجے سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ راشد شفیق کا کہنا ہے کہ دستاویزات لے کر متروکہ وقف املاک کے دفتر جا رہا ہوں۔شیخ راشد شفیق نے لال حویلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متروکہ وقف املاک میں کیس چل رہا ہے جس کی تاریخ 15…

کوہاٹ: کشتی ڈوبنے سے 14 بچے تاحال لاپتہ، آپریشن پھر شروع

خیبر پختون خوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع تاندہ ڈیم میں گزشتہ روز کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ہونے والے بچوں کی تلاش کے لیے آج ریسکیو آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی کوہاٹ فرقان اشرف کے مطابق ڈیم میں کشتی الٹنے سے 25 سے زائد مدرسے کے بچے…

جوکووچ تاریخی فتح پر زارو قطار رو پڑے

سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل جیت کر اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ نوواک جوکووچ نے آسٹریلین اوپن کا ٹائٹل10ویں مرتبہ اپنے نام کیا ہے۔ گزشتہ روزمیلبرن کے روڈ لیور ارینا میں سال کے پہلے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ…

بابر اعظم کیساتھ علیم ڈار کی بھتیجی کی سیلفی

قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم اور علیم ڈار کی بھتیجی زارا نعیم کی سیلفی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔ زارا نعیم ڈار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بابر اعظم کے ساتھ لی گئی سیلفی شیئر کی ہے۔ زارا نعیم نے تصویر کے ساتھ پیغام میں لکھا ہے کہ…

پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور ہائی کورٹ نے تحریکِ انصاف کی پنجاب میں الیکشن کی تاریخ دینے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔دورانِ سماعت تحریکِ انصاف کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد گورنر کو الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنا ہوتا…

مری میں شدید برف باری، بجلی معطل

رپورٹر: عابدعباسیملکہ کوہسار مری میں رات گئے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے، خراب موسم کے باعث علاقہ مکینوں کو بجلی کی بندش کا سامنا  ہے۔انتظامیہ ذرائع کے مطابق ملکہ کوہسار مری رات سے شدید برفباری کی لپیٹ میں ہے۔ صبح سے وقفے وقفے سے برفباری…