جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

’اب مجھے ویرات میڈم بھی کہہ دے‘، کوہلی کا فوٹوگرافر سے دلچسپ مکالمہ

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما ایک ریسٹورنٹ سے کھانا کھا کے باہر نکلے تو فوٹوگرافرز نے انہیں گھیر لیا۔انہوں نے تصاویر کیلئے پوز دیے، اس دوران انوشکا کو اپنے کیمرے کی جانب متوجہ کرنے والے ایک فوٹوگرافر نے غلطی سے ’انوشکا سر‘ کہہ دیا۔تصویر…

بلدیاتی انتخابات میں کامیابی، بلاول کی پارٹی عہدیداران کو مبارکباد

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر اراکین اسمبلی اور پارٹی عہدیداران کو مبارکباد دی۔ بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اراکین اسمبلی اور عہدیداران کا اجلاس ہوا جس میں فریال تالپور،…

کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ زیر بحث آیا، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ کابینہ کا اب تک کا فیصلہ ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی حل نہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران خرم دستگیر نے کہا کہ کابینہ میں پی ٹی آئی پر پابندی کا معاملہ ڈسکس…

کراچی: ہنگامہ آرائی میں ملوث 300 افراد حراست

عمران خان کی گرفتاری کیخلاف کراچی میں بھی پی ٹی آئی کارکنان کے  احتجاج کے دوران گلستان جوہر اور نرسری میں پرتشدد مظاہرین سے پولیس اور رینجرز اہلکاروں کی آنکھ مچولی ہوئی۔ جلاؤ گھیراؤ اور پتھراؤ میں ملوث مزید درجنوں افراد کو گرفتار…

پی ٹی آئی قیادت نے کبھی جلاؤ گھیراؤ کی کال نہیں دی، بیرسٹر گوہر خان

عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے کبھی جلاؤ گھیراؤ کی کال نہیں دی۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ عمران خان عدالت کے آرڈر کے احترام میں عدالت آئے…

فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما فواد چوہدری کو سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا۔پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما صبح 11 بجے سے سپریم کورٹ کی عمارت میں موجود تھے، وہ گرفتاری کے خدشے کے باعث عدالت عظمیٰ سے باہر نہیں آرہے…

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور خاوند نے طلاق کیلئے درخواست دے دی

فن لینڈ کی وزیراعظم سنا مارین اور ان کے خاوند مارکس رائیکونین کے درمیان طلاق ہو رہی ہے۔وزیراعظم نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا کہ ہم نے ایک ساتھ طلاق کیلئے درخواست دائر کر دی ہے، ہم 19 سالہ ساتھ پر ایک دوسرے اور اپنی بیٹی کے شکرگزار…

ایشیا کپ، ورلڈکپ کا معاملہ: پاکستان کرکٹ بورڈ ڈٹ گیا

اس سال پاکستان میں شیڈولڈ ایشیا کپ کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے ایشیائی کرکٹ حکام پر واضح کردیا کہ ٹورنامنٹ کی میزبانی پاکستان سے کسی اور ملک منتقل نہیں ہوگی جبکہ بھارت  کے میچز کےلیے ہائبرڈ ماڈل…

پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے سابق وزیراعظم عمر ان خان کی رہائی تک ملک گیر احتجاج جاری رکھنے کااعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری پرملک بھر میں احتجاج فطری عمل تھا اور ہے،عمران خان کی…

القادر ٹرسٹ کیس:عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد:نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔   اسلام آباد نیوگیسٹ ہاؤس پولیس لائن میں عمران خان کے خلاف…

دشمن جو75سال میں نہ کرسکا وہ سیاسی لبادہ اوڑھے گروہ نے کر دکھایا، آئی ایس پی آر

رواپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی یس پی آر) نے کہا ہے کہ  9 مئی کے دن کو سیاہ باب کے طور پر یاد رکھا جائے گا، مزید کوئی حملہ کیا گیا تو بھرپور ردعمل دیا جائے گا، جو کام 75 سال میں دشمن نہ کرسکا وہ…

عمران نے ملک دشمنی کا ناقابل معافی جرم کیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے ملک کی موجودہ صورتحال پر قوم سے خطاب میں کہا ہے کہ سرکاری،فوجی ونجی املاک کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی اور ناقابل معافی جرم ہے،عمران نیازی نے ملک دشمنی کا…

شام کی عرب لیگ کی رکنیت بحال، صدر بشار الاسد کی قبولیت میں اضافہ

شام کی عرب لیگ کی رکنیت بحال، صدر بشار الاسد کی قبولیت میں اضافہ،تصویر کا ذریعہEPA،تصویر کا کیپشنشام کی عرب لیگ کی رکنیت کی رکنیت کی بحالی کا فیصلہ سعودی عرب میں تنظیم کے اجلاس سے پہلے سامنے آیا ہےایک گھنٹہ قبلشام ایک دہائی سے زیادہ عرصے…

نیشنل ایکشن پلان کے بجائے نیشنل اکنامک ایکشن پلان پر کام کیا جائے، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان کے بجائے نیشنل اکنامک ایکشن پلان پر کام کیا جائے۔پارلیمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ جنگیں کبھی مسائل کا حل نہیں ہوتیں،…

ملک میں پہلی بار 10 گرام سونا بھی 2 لاکھ سے متجاوز

ملک میں 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی پہلی بار 2 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا۔ ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 40 ہزار روپے ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کے بھاؤ میں آج 8 ہزار 487 روپے کا ہوشربا اضافہ ہوا ہے۔ اس…

یاسمین راشد کا حکم ہے کور کمانڈر آفس کو آگ لگادو، عباد فاروق کی آڈیو لیک

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عماد علی بٹ اور ٹکٹ ہولڈرز عباد فاروق کی مبینہ آڈیوز سامنے آگئیں۔مبینہ آڈیو میں عباد فاروق کہہ رہے ہیں کہ پی ٹی آئی پنجاب کی صدر ڈاکٹر یاسمین راشد نے حکم دیا ہے کہ کور کمانڈر آفس کو آگ…

میٹرک کے امتحانات: 28 امیدوار نقل و موبائل فون استعمال کرتے ہوئے پکڑے گئے

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت جاری سالانہ امتحانات میں 28 امیدوار نقل کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ سیکریٹری بورڈ سید محمد علی شائق اور ناظم امتحانات حبیب اللّٰہ سہاگ نے مختلف امتحانی مراکز کے دورے کیے۔بورڈ آفس کے شکایت سیل کے مطابق بدھ کے روز…

کراچی: احتجاجی مظاہرین نے ڈالمیا روڈ سے اسٹیڈیم جانے والی سڑک پھر بند کردی

کراچی میں ڈالمیا روڈ سے نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم جانے والی سڑک کو احتجاجی مظاہرین نے ایک بار پھر بند کر دیا۔پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شیلنگ کی جبکہ مظاہرین پتھراؤ کرتے رہے۔شیلنگ سے بچنے کیلئے مظاہرین نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں داخل…

پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس اسلام آباد میں طلب، شاہ محمود قریشی صدارت کریں گے

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی قیادت کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے، شاہ محمود قریشی اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس سے قبل وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ نیب نے عمران خان کا 8 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کیا ہے۔انہوں…