رحیم یار خان: کچے میں ڈاکوؤں کیخلاف آپریشن کی تیاریاں مکمل
رحیم یار خان کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے آپریشن کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں۔اے ایس پی بھونگ شاہزیب چاچڑ نے بتایا ہے کہ آئی جی پنجاب عثمان انور کچے کے علاقے ماچھکہ میں پہنچ گئے ہیں۔اُنہوں نے بتایا ہےہ کہ کراچی اور کچے کے…
امریکی ریاست میں شہریوں کے دھات سے آلودہ پانی پیے جانے کا انکشاف
کیلیفورنیا: ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے 13 لاکھ سے زائد شہری ممکنہ طور پر میینگنیز سے آلودہ پانی پی رہے ہیں جو بچوں میں ذہنی معذوری اور بڑوں میں رعشہ کے مرض کا سبب بننے کے لیے کافی ہے۔
پانی کے متعلق اس…
کراچی میں ایسٹر کی تقریبات
ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ایسٹر کی تقریبات منعقد ہوئیں، ڈرگ روڈ کینٹ بازار کرائسٹ چرچ میں اس حوالے سے دعائیہ تقریب ہوئی۔مسیحی برداری ایسٹر کے موقع پر انتہائی خوش دکھائی دی اور اس موقع پر پادری ریاض نے ایسٹر کا خطبہ دیا۔شرکاء نے کہا کہ…
امریکی سائیکلنگ چیمپئن ایتھن بائیز ٹریفک حادثے میں ہلاک
ورلڈ ریکارڈ بنانے والے امریکا کے سائیکلسٹ اور 10 مرتبہ کے نیشنل چیمپین ایتھن بائیز ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق 44 سالہ ایتھن بائیز کو امریکا کے شہر سان فرانسسکو میں سائیکل چلاتے ہوئے گاڑی نے ٹکر ماری جس کے نتیجے…
کراچی، نشے میں دھت گاہک کی ریسٹورنٹ پر فائرنگ، ملازم زخمی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں ریسٹورنٹ پر نشے میں دھت گاہک نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ریسٹورنٹ کا ملزم زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ کرنے والا ملزم گاڑی سمیت فرار ہو گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم اور اس کے ساتھیوں کو سی سی ٹی وی فوٹیج…
بڑے سپلائرز کہہ رہے ہیں گیس موجود ہے، ہم دے سکتے ہیں: گورنر سندھ
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا گیس کی جاری شدید لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے کہنا ہے کہ بڑے سپلائرز کہہ رہے ہیں کہ گیس موجود ہے، ہم دے سکتے ہیں۔گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سحری کے وقت کھارادر پہنچے تھے۔اس موقع پر انہوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
ایمل ولی کی عمران خان اور عارف علوی پر تنقید
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبر پختون خوا کے صدر ایمل ولی خان نے صدرِ مملکت عارف علوی اور چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں صدر اے این پی کے…
لاہور تا مدینہ پی آئی اے پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر، مسافروں کا احتجاج
قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی لاہور سے مدینہ کی پرواز کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر سے مسافروں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔پی آئی اے کی پرواز پی کے 747 کے مسافروں کی کل شام سے بورڈنگ تو ہو گئی لیکن انہیں پرواز نہ مل سکی۔پرواز میں…
اورنگی میں گٹر میں گرنے سے ہلاکتوں کے ذمے دار وزیر اعلیٰ ہیں: مفتی قاسم فخری
تحریکِ لبیک پاکستان کے سندھ اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مفتی محمد قاسم فخری نے کہا ہے کہ اورنگی ٹاؤن میں گٹر میں گر کر 2 افراد کی ہلاکت کے ذمے دار وزیرِ اعلیٰ سندھ ہیں۔جاری کیے بیان میں مفتی قاسم فخری نے گزشتہ روز اورنگی ٹاؤن کے گٹر میں…
وزرائے اعلیٰ پنجاب و بلوچستان کی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد
پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی اور بلوچستان کے وزیرِ اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے ایسٹر کے تہوار پر مسیحی برادری کو مبارک باد دی ہے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی خوشیاں مبارک ہوں۔ان کا…
علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر عدالت میں پیش کر دیا گیا
آڈیو کیس میں گرفتار پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد کے ڈیوٹی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔پولیس کی جانب سے علی امین گنڈا پور کو منہ پر کپڑا ڈال کر ڈیوٹی مجسٹریٹ نوید خان کی عدالت میں…
کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا
کراچی میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بھی موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں اپریل کے معمول کے اوسط سے زائد درجۂ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔آج کم سے کم درجۂ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا…
کوئٹہ: بکرے کا گوشت 50 روپے مہنگا
بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت میں 50 روپے کا اضافہ ہو گیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق بکرے کے گوشت کی فی کلو قیمت 1750 روپے تک پہنچ گئی ہے۔کوئٹہ میں بعض جگہ بکرے کا گوشت 1800 روپے فی کلو میں بھی فروخت ہو…
چین کی تائیوان کے ارد گرد مشقیں دوسرے روز بھی جاری
تائیوان کی وزارتِ دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ چین کی تائیوان کے ارد گرد مشقیں دوسرے روز بھی جاری ہیں۔ وزارتِ دفاع کے مطابق تائیوان کے ارد گرد 9 جنگی جہاز اور 58 طیارے دیکھے گئے، چین کی راکٹ فورس کی سرگرمیوں پر بھی نظر رکھے ہوئے ہیں۔غیر ملکی…
لاہور: نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد
لاہور میں سندر کے علاقے میں واقع گھر سے ماں اور بیٹےکی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق دونوں لاشیں نجی سوسائٹی کے گھر سے ملی ہے ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی لاشیں 3 سے 4 روز پرانی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کے لیے…
اسپیشل سیکریٹری فنانس کو سیکریٹری کا اضافی چارج دیدیا گیا
اسپیشل سیکریٹری فنانس اویس منظور سُمرا کو سیکریٹری فنانس ڈویژن کا اضافی چارج دے دیا گیا۔اویس منظور سُمرا کو سیکریٹری فنانس ڈویژن کا اضافی چارج دینے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چارج سیکریٹری فنانس حامد یعقوب شیخ…
پاکستان آنے کیلئے نیوزی لینڈ ٹیم اپنے ملک سے روانہ
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ پاکستان آنے کے لیے کرائسٹ چرچ سے روانہ ہو گیا۔نیوزی لینڈ ٹیم پاکستان میں 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی جس کا آغاز 14 اپریل کو لاہور سے ہو گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز بھی…
سندھ میں گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی
کراچی سمیت سندھ میں گرمی کی لہر آج بھی برقرار رہے گی۔گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرار ت مٹھی اور چھور میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔کراچی میں کل زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے…
دنیا بھر میں ایسٹر کی تقریبات جاری
دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منا رہی ہے، ویٹی کن سٹی میں پوپ فرانسس نے دعا کرائی اور شمعیں روشن کی گئیں۔پاکستان میں بھی گرجا گھروں میں ایسٹر عبادات اور دعائیہ تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جبکہ ملک کی سلامتی اور خوشحالی…
عام انتخابات سے قبل صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہیں، چوہدری سرور
سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ عام انتخابات سے پہلے صوبائی انتخابات ملکی سالمیت کے لئے زیر قاتل ہوں گے۔دبئی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں استحکام کے لئے عام انتخابات ایک دن کرائے جائیں۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ…