جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سوشل میڈیا پر پاک فوج کیخلاف مہم چلانے والا گرفتار، ایف آئی اے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر پاک فوج اور دیگر اداروں کے خلاف مہم چلانے والے کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ تفتیش میں ملزم واصف کاظمی کا سیاسی پارٹی سے تعلق کا…

میڈیکل سائنس کی کروڑوں زندگیاں بچانے کی سمت اہم پیشرفت

میڈیکل سائنس کی کروڑوں زندگیاں بچانے کی سمت میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔برطانوی اخبار کی خبر کے مطابق ماہرین نے کہا ہے کہ کینسر اور دل کے امراض سے بچاؤ کی ویکسین چند برسوں میں تیار کرلی جائیں گی۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ویکسینز کی تیاری سے…

چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کیلئے مشاورت

چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ میں ججز کی تقسیم کے خاتمے کےلیے مشاورت شروع کردی، وہ ساتھی ججز سے الگ الگ ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس نے آئندہ ہفتے کے کیسز کےلیے بینچز تشکیل دیے جو اختلافات کا تاثر…

ٹیکسلا میں بکنے والے آٹے سے متعلق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی وضاحت

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے ٹیکسلا میں فروخت ہونے والے آٹے سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ٹیکسلا کے محلے فاروق آباد میں دکان پر فروخت ہونے والا آٹا مفت نہیں بلکہ سستا آٹا اسکیم ہے۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے وضاحتی بیان میں کہا کہ جس…

وفاقی کابینہ اجلاس میں پنجاب الیکشن کیلئے فنڈز کی منظوری نہ دی جاسکی

وفاقی کابینہ اجلاس میں پنجاب اسمبلی الیکشن کےلیے 21 ارب روپے کے اجراء کا فیصلہ نہ ہوسکا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ اجلاس ختم ہوگیا۔مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما طلال چوہدری نے پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کا ایک…

رجیم چینج آپریشن، 1 سال میں عوام نے تکلیفوں کا سامنا کیا، خرم شیر زمان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آج رجیم چینج آپریشن کے ایک سال میں عوام نے تکلیفوں کا سامنا کیا۔پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے پر خرم شیر زمان نے کہا کہ گزشتہ 365 دنوں کی بدترین…

رمضان اسپیشل: سحری میں غذائیت سے بھرپور ’دہی پراٹھے‘ بنائیں

سحری میں پراٹھے تو ہر گھر میں ہی بنتے ہیں تو اب ان پراٹھوں میں دہی شامل کر کے ان کی غذائیت اور لذت بڑھائیں۔ دہی پراٹھے بنانے کیلئے درکار اجزاء:آٹایا میدہ، 1/2 چائے کا چمچ نمک، دو پیالی دہی۔دہی پراٹھے بنانے کی ترکیب:آٹے یا میدے کو نمک…

خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ تھے، بلال اظہر کیانی

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کوآرڈی نیٹر معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے معیشت کے بارے میں جھوٹا پروپیگنڈا کر رہے ہیں، عمران خان نے 4 سال میں معیشت کو کمزور کیا، خان صاحب کی تباہی کی وجہ ان کے 4 وزرائے خزانہ…

چیف جسٹس کو ہر صورت مستعفی ہوجانا چاہیے: زاہد خان

عوامی نیشنل پارٹی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا ہے کہ اب چیف جسٹس کے فیصلوں کو یک طرفہ سمجھا جائے گا اس لیے وہ مستعفی ہو کر گھر جائیں، انہیں ہر صورت مستعفی ہوجانا چاہیے۔زاہد خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ چیف جسٹس کو عدالت عظمٰی کو سیاست کی…

امریکا کے سب سے بڑے ہیوسٹن افطار ڈنر کا انعقاد

سال ہا سال کی طرح اس سال بھی امریکا کے سب سے بڑے ہیوسٹن افطار ڈنر کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ہیوسٹن سسٹر سٹیز اور سٹی آف ہیوسٹن کے اشتراک سے بے یو سٹی سینٹر میں منعقد ہونے والے 24 ویں سالانہ افطار ڈنر میں 23 سو سے زائد افراد کے لیے افطار…

پی ٹی آئی اپنی شرائط پر حکومت سے بات کرنا چاہتی ہے: ناصر حسین شاہ

وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بند گلی میں آنے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) اپنی شرائط پر حکومت سے بات چیت کرنا چاہتی ہے۔ایک بیان میں سید ناصر حسین شاہ نے کہا کہ اسد قیصر کا کہنا ہے کہ پہلے قومی اسمبلی…

پاکستان میں سرکاری سطح پر کبھی پذیرائی نہیں ملی، راحت فتح علی خان

راحت فتح علی خان نے شکوہ کیا ہے کہ دنیا بھر سے ایوارڈز حاصل کیے مگر پاکستان کے کسی حکومتی ادارے کی جانب سے تعریفی خط تک نہیں ملا۔عالمی شہرت یافتہ گائیک راحت فتح علی خان نے جنگ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا خاندان 6 سو سال سے فنِ…

وہاڑی میں 2 پولیس مقابلے، 2 ڈاکو ہلاک

صوبۂ پنجاب کے ضلع وہاڑی میں مبینہ 2 پولیس مقابلوں میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق تھانہ دانیوال کے علاقے شبیر آباد میں ہونے والے پہلے مبینہ پولیس مقابلے میں سنگین وارداتوں میں ملوث ڈاکو ہلاک ہو گیا۔پولیس نے مارے جانے والے…

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا۔علی نقوی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں میچ ریفری کے فرائض سر انجام دیں گے۔ احسن رضا، علیم ڈار، آصف یعقوب، فیصل آفریدی اور راشد ریاض…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 20 سالہ فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے علاقے عزون میں20 سالہ نوجوان ایاد عزام سلیم کو سینے اور پیٹھ میں گولیاں مار کے شہید کر دیا۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق ایاد عزام سلیم کو قلقیلیہ شہر کے مشرق میں واقع قصبے عزون میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز نے…

ولودومیر زیلنسکی کا مسلمان یوکرینی فوجیوں کیلئے افطار کا خصوصی اہتمام

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے جمعے کے روز مسلمان یوکرینی فوجیوں کے لیے افطار کا خصوصی اہتمام کیا۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس موقع پر یوکرینی صدر کا کہنا تھا کہ افطار کا یہ خصوصی اہتمام ملک میں مسلمانوں کے اس مذہبی تہوار…

پاکستان میں جمہوری آزادی کیلئے بلنکن سے خط لکھوا رہے ہیں: امریکی کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن

کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن کی جانب سے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن سے پاکستان میں جمہوری اقدار کے لیے خط لکھوانے کے لیے 100 اراکین کانگریس کے دستخطوں پر مشتمل خط ان کو بھیجا جائے گا۔ کانگریس وومن ایلیسا سلاٹکن نے ریاست مشی گن میں…

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کلاس سیکیورٹی دیں گے: آئی جی اسلام آباد

آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر خان نے کہا ہے کہ پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو پاکستان میں فول پروف ورلڈ کلاس سیکیورٹی دے گی۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اسلام آباد پولیس نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو سیکیورٹی فراہم کرنے کے لیے ہر طرح سے لیس…

بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے

بیساکھی میلے میں شرکت کے لیے بھارت سے سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔متروکہ وقف املاک بورڈ کے حکام کی جانب سے سکھ یاتریوں کا استقبال کیا گیا۔واہگہ کے راستے 3 ہزار کے قریب بھارتی سکھ یاتری لاہور پہنچے ہیں جنہیں خصوصی بسوں…

شاہین شاہ آفریدی کی قومی ٹیم کے کیمپ میں بیٹنگ پر بھرپور توجہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 کے بعد شاہین شاہ آفریدی قومی ٹیم کے کیمپ میں بیٹنگ پر بھرپور توجہ دے رہے ہیں۔ شاہین آفریدی بولنگ کے فوری بعد نیٹ پر بیٹنگ کے لیے پہنچ جاتے ہیں جہاں پر وہ پاور ہٹنگ کی پریکٹس کرتے ہیں۔ اس حوالے سے شاہین…