پاکستان اور افغانستان کے درمیان دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط
پاکستان اور افغانستان نے دہرے ٹیکس سے بچنے کے معاہدے پر دستخط کردیے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان ایف بی آر میں مذاکرات کا تیسرا دور ہوا۔ مذاکرات میں پاکستان اور افغانستان کے…
سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کیلئے 470 ارب کا ذکر کیا جارہا ہے، شوکت یوسفزئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) خیبر پختونخوا کے سینئر رہنما اور سابق صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ 470 ارب کا ذکر کرکے سیاسی پوائنٹ اسکورنگ کی جارہی ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کے دوران شوکت یوسفزئی نے کہا کہ…
نیپرا کا 10 سالہ سستی بجلی پیداوار پلان جاری
نیپرا نے سستی بجلی پیداوار سے متعلق دس سالہ پلان آئی جی سیپ جاری کر دیا، منصوبہ حتمی منظوری کے لیے مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کیا جائے گا۔درآمدی فیول پر انحصار کم سے کم کر کے نئے پاور پلانٹس مسابقتی بولی کے زریعے مقامی سستے ترین ذرائع…
شیخ رشید کی محسن نقوی کی تعیناتی کیخلاف درخواست، سماعت آج ہوگی
عوامی مسلم لیگ کےسربراہ شیخ رشید نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم آج شیخ رشید کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ شیخ رشید نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے لاہور…
کوئٹہ اور کراچی کے درمیان کوچ سروس دوسرے روز بھی معطل
کوئٹہ اور کراچی کے درمیان کوچ سروس جمعرات کو دوسرے روز بھی معطل رہی جس کے باعث مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔کوچز یونین کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور کوسٹ گارڈ کے مبینہ رویے کے خلاف کوچ سروس بند کی گئی ہے۔انہوں…
لاڑکانہ، سیلاب زدگان کے لیے آئے چاول بِکنے لگے
لاڑکانہ میں سیلاب زدگان کے لیے غیرملکی امدادی چاول مبینہ طور پر گودام پر فروخت کردیے گئے۔ رپورٹس کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کرتے ہوئے گودام کو سیل کیا اور چاول کی ایک ہزار بوریاں تحویل میں لے لیں۔سندھ حکومت کی جانب سے فلڈ ریلیف…
چاڈ نے اسرائیل میں سفارتخانہ کھول لیا
مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔اسرائیل نے تل ابیب میں چاڈ کا سفارتخانے کھولے جانے کے اقدام کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔چاڈ اور اسرائیل کےدرمیان 1972میں منقطع ہونے والے تعلقات 2019 میں دوبارہ بحال…
روس کی اولمپک گیمز میں شرکت سے 40 ممالک اس کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، پولینڈ
پولینڈ کے وزیر کھیل وثقافت نے کہا ہے کہ روس اور بیلاروس کے کھلاڑیوں کو اگلے اولمپک گیمز میں شرکت کی اجازت دینے سے 40 ممالک اولمپک گیمز کا بائیکاٹ کر سکتے ہیں، جس سے پورا ایونٹ ہی بے معنی ہو جائے گا۔بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے روس اور…
قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری ہوگیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے قومی اسمبلی کی مزید 31 نشستوں پر ضمنی انتخاب کےلیے شیڈول جاری کردیا ہے۔ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق قومی اسمبلی کی 31 نشستوں پر ضمنی الیکشن 19 مارچ کو ہوگا۔اعلامیے کے مطابق کاغذات نامزدگی 10 سے 14…
کورونا پابندیاں ختم، ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلیے چینی سرحدیں اگلے ہفتے سے کھلیں گی
تین سال کی سخت کورونا پابندیوں کے بعد چین اگلے ہفتے سے ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے اپنی سرحدیں مکمل طور پر دوبارہ کھول دے گا۔ہانگ کانگ اور مکاؤ کیلئے معمول کے سفر کی بحالی سے دونوں شہروں کی تباہ حال معیشتوں کو کافی مدد ملے گی۔مکاؤ اور…
ہمارے دور حکومت میں کسی کیخلاف انتقامی کاروائی نہیں ہوئی، مسرت جمشید چیمہ کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دور حکومت میں کسی کے خلاف انتقامی کارروائی نہیں ہوئی۔لاہور میں فواد چوہدری کی اہلیہ حبا کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ…
عمران خان نے کئی بار کہا کہ میں انہیں رلاؤں گا، نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو طنز کا نشانہ بنایا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے کئی بار کہا کہ…
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم بطور قوم متحد ہو کر دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پشاور پولیس لائنز دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا اور پولیس افسران اور اہلکاروں سے ملاقات کی۔جنرل عاصم منیر نے…
5 لوگ شیخ رشید کو مروانا چاہتے ہیں، وکیل نعیم حیدر
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے اپنی قانونی ٹیم کو بتایا کہ 5 لوگ انہیں مروانا چاہتے ہیں۔شیخ رشید سے تھانا سیکریٹریٹ میں قانونی ٹیم نے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد شیخ رشید کے وکیل نعیم حیدر پنجوتھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید نے…
بھارت: گرم راڈ سے نمونیہ کے علاج کی کوشش، نوزائیدہ بچی جان سے گئی
بھارت میں نمونیہ کی شکار تین ماہ کی نوزائیدہ بچی کو علاج کیلئے گرم راڈ لگائی گئی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکی۔ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع شاہدول میں بچی کو نمونیہ کے باعث میڈیکل کالج لایا گیا جہاں وہ دوران علاج چل بسی۔حکام نے بتایا کہ بچی کو…
کراچی: اسکول میں نیم کے درختوں کی کٹائی، انچارج ہیڈ ماسٹر معطل
کراچی کے ضلع وسطی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 19 میں قائم گورنمنٹ بوائز سکینڈری ایگروٹیکنیکل اسکول کے احاطے میں نیم کے درجنوں درخت کاٹ کر ٹمبر مافیا کو فروخت کرنے کی وڈیو سامنے آنے کے بعد ڈائریکٹر سیکنڈری اسکول فرناز ریاض نے سخت نوٹس…
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او حد سے تجاوز کررہے ہیں، فرخ حبیب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ پولیس نے شبیر گجر اور خالد گجر کے ڈیرے پر دھاوا بولا ہے، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او حد سے تجاوز کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ جب سے…
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے دورۂ چین ملتوی کردیا
امریکی سیکریٹری خارجہ انٹونی بلنکن نے چین کا دورہ ملتوی کر دیا ہے۔امریکا میں چین کے مبینہ جاسوس غبارے کی پرواز کے بعد یہ دورہ ملتوی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک سینئر امریکی دفاعی اہلکار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط…
راولپنڈی میں تھانے کو شیخ رشید کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست موصول
راولپنڈی کے تھانہ صادق آباد کو سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست موصول ہوگئی۔درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ شیخ رشید نے سابق صدر آصف علی زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کیے…
تحریک انصاف کے سابق ایم پی اے شبیر گجر کے بھائی کے ڈیرے پر چھاپا
لاہور پولیس نے تحریک انصاف کے سابق رکن پنجاب اسمبلی شبیر گجر کے بھائی خالد گجر کے ڈیرے پر چھاپا مارا۔ذرائع کے مطابق چار سے پانچ ملازموں کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق شبیر گجر اور خالد گجر کے خلاف مقدمہ درج ہے، مقدمہ نجی سوسائٹی کے…