ہوا سے بجلی بنانے والا خامرہ دریافت
میلبرن: سائنس دانوں نے ایک ایسا خامرہ دریافت کیا ہے کہ جس کو استعمال کرتے ہوئے بجلی بنائی جاسکتی ہے۔
آسٹریلیا کی موناش یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے ’ہک‘ نامی ایک خامرہ دریافت کیا ہے جو ہوا میں موجود ہائیڈروجن کو بجلی میں تبدیل کر سکتا…
ہولی پر بدتمیزی اور ہراساں، جاپانی خاتون سیاح نے بھارت چھوڑ دیا
بھارت میں ہولی کے تہوار پر بدتمیزی اور ہراساں کیے جانے کے بعد نوجوان جاپانی خاتون سیاح بنگلادیش روانہ ہو گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نوجوان لڑکی کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے 3 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔بھارتی پولیس کے مطابق لڑکی نے…
شکیب الحسن کو غصہ آگیا، مداح پر تشدد
بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے مشہور آل راؤنڈر شکیب الحسن اکثر گراؤنڈ میں اپنی کارکردگی کے باعث خبروں میں رہتے ہیں تاہم اس مرتبہ گراؤنڈ کے باہر اپنے رویے کی وجہ سے وہ خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…
پی ٹی آئی کارکن علی بلال کی ہلاکت کے حقائق سامنے آنے لگے
پاکستان تحریک انصاف کے 8 مارچ کو جاں بحق ہونے والے کارکن علی بلال عرف ظلِ شاہ کی ہلاکت کے حقائق سامنے آنے لگے۔ نگراں وزیرِ اطلاعات پنجاب نے دعویٰ کیا ہے کہ 8 مارچ کو پی ٹی آئی کے کارکن علی بلال کو اسپتال چھوڑ کر جانے والے دونوں افراد…
برازیلین مصنف مریم نواز کی حمایت میں سامنے آگئے
معروف برازیلین مصنف پاؤلو کوئیلہو نے پاکستان تحریک انصاف کے حمایتوں کو کرارا جواب دے دیا۔گزشتہ دنوں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زبان پھسل گئی، دوران انٹرویو برازیلی مصنف کے نام کے تلفظ میں غلطی ہوئی تو پی ٹی آئی…
دفعہ 144 کی خلاف ورزی، علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت خارج
ڈسٹرکٹ کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی امین گنڈاپور کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔اسلام آباد کی عدالت میں تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی۔مقدمے میں علی امین…
گوادر کے قریب گاڑیوں سے 32 ارب کی منشیات پکڑ لی گئی
کوسٹ گارڈز نے کراچی میں گوادر کے قریب گاڑیوں سے 1650 کلو حشیش اور 69 کلو اعلیٰ کوالٹی کی آئس برآمد کرلی۔ترجمان کے مطابق منشیات کی عالمی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 32 ارب 67 کروڑ روپے ہے.اس کارروائی سے متعلق کوسٹ گارڈز کے ترجمان کا بتانا…
برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم
برطانیہ میں برفانی طوفان لاریسا سے نظامِ زندگی درہم برہم ہوگیا، جنوب مغربی علاقوں میں آج مزید برف باری اور بارش کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ میں آج پورے دن بارش اور…
خیبرپختونخوا، ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری
الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا نے صوبے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا سے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات 30 اپریل کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے گورنر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے…
علی بلال سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والے ویڈیو جعلی ہے، آئی جی پنجاب
آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ علی بلال سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والے ویڈیو جعلی ہے۔نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور لاہور میں پی ٹی آئی کارکن ظل شاہ کی ہلاکت کے حوالے سے…
بھارتی میڈیا پر شاہد آفریدی کی واہ واہ
قطر میں لیجنڈز لیگ کرکٹ (ایل ایل سی) کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ملکوں کی ٹیموں کے ریٹائرڈ کھلاڑی شریک ہیں۔گزشتہ روز دوحہ میں کھیلے گئے پہلے میچ میں ایشیا لائنز اور انڈیا مہاراجاز کی ٹیموں کے درمیان مقابلہ ہوا۔ایشیا…
جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس، شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے تفتیشی افسر کو ساڑھے تین بجے تک شناخت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کی شناخت پریڈ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔کیس…
اسٹیبلشمنٹ پھر پاکستان کو دولخت کرنے کے ڈگر پرچل رہی ہے، سراج الحق
کوئٹہ :امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ‘گوادر کو حق دو تحریک” کے رہنما مولانا ہدایت الرحمن کو رہا کیا جائے اور مقامی رہایشیوں کے تمام مطالبات تسلیم کیے جائیں ، اگر ایک ہفتے ڈیمانڈز پوری نہ…
نر چوہے کے خلیوں سے ’انڈوں کی تخلیق ممکن‘: کیا مرد عورت کے بغیر ہی بچے پیدا کر لیں گے؟
نر چوہے کے خلیوں سے ’انڈوں کی تخلیق ممکن‘: کیا مرد عورت کے بغیر ہی بچے پیدا کر لیں گے؟،تصویر کا ذریعہGetty Imagesمضمون کی تفصیلمصنف, پلّبھ گوشعہدہ, سائنسی امور کے نامہ نگار2 گھنٹے قبلایک جاپانی محقق نے جینیات کی ایک بڑی کانفرنس میں بتایا!-->…
ڈنکی سے یورپ جانے کا خواب: ’پاکستان میں بھوکے رہ لو، میں بیٹا گنوا بیٹھی ہوں‘
ڈنکی سے یورپ جانے کا خواب: ’پاکستان میں بھوکے رہ لو، میں بیٹا گنوا بیٹھی ہوں‘ 13 منٹ قبل’میرے بڑے بیٹے کا نام سیف اللہ تھا۔ دیہاڑی کرتا تھا۔ گھر والوں کا احساس کرتا تھا۔ کہتا تھا باہر جا کر کماؤں گا۔ حالات ٹھیک ہو جائیں گے۔ بہنوں کی شادی…
کراچی، فرنیچر مارکیٹ کی درجنوں دکانیں جل کر خاکستر
کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ سے درجنوں دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں، جبکہ متعدد کو نقصان پہنچا ہے۔فائر بریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔دکانداروں کا دعویٰ ہے کہ 45 دکانیں اور 2 گاڑیاں جل…
لندن: گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملیں
لندن کی میفیلڈ روڈ پر گھر سے خاتون اور 2 بچوں کی لاشیں ملی ہیں۔خاتون کی عمر 47 سال اور بچوں کی عمریں 7 اور 9 سال ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے افراد کی فیملی کو اطلاع دے دی گئی، پوسٹ مارٹم مناسب وقت پر ہوگا۔تفتیشی کرنے والے…
علی امین گنڈا پورکی ایک اور آڈیو سامنے آگئی
رہنما پی ٹی آئی علی امین گنڈاپور کی ایک اور آڈیو سامنے آگئی، علی امین گنڈاپور آڈیو میں مقامی رہنما داؤد آفریدی کو کارکنوں کے ساتھ زمان پارک پہنچنےکی ہدایت کر رہے ہیں۔علی امین گنڈاپور کے آڈیو میں عمران خان کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ…
حضرت لعل شہباز قلندر کے عرس کا آج سے آغاز
صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندر کا 771 واں سالانہ سہہ روزہ عرس آج سے شروع ہورہا ہے، زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔سیہون شریف سندھ کا وہ عظیم روحانی مرکز ہے جہاں ہمہ وقت فقیروں، عقیدت مندوں اور زائرین کا ڈیرہ جما رہتا ہے، یہاں ہر شخص…
کراچی، غریب آباد فرنیچر مارکیٹ کی 10 دکانیں جل کر خاکستر
کراچی کی غریب آباد فرنیچر مارکیٹ میں آگ سے 10دکانیں مکمل جل گئیں، جبکہ متعدد کو نقصان پہنچا ہے۔فائربریگیڈ کی 6 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا، واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔فائر بریگیڈ حکام کا…